الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہماری بحث امام بخاری کی صحیح بخاری کے ایک باب اور اس پر حافظ ابن حجر عسقلانی کی شرح کے حوالہ سے ہو رہی تھی، آپ نے امام بخاری کی، اور ابن حجر عسقلانی کی فتح الباری سے جو عبارت نقل کی تھی، وہ یہ تھی:
جس میں پوتے کی وراثت کے لئے شرط ''إِذا لم يكن إبن'' مذکور...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کا مذکوہ بالا قول ''صرح طور پر بے بنیاد، غیر اصولی، غیر عادلانہ، غیر منصفانہ ہے اور قرآن وحدیث کے صریح طور پر منافی ومخالف ہے اور اللہ کی نازل کردہ پاکیزہ شریعت کے سراسر خلاف ہے، اس لئے باطل ومردود ہے اور آ پ کے اس قول پر نہ صرف عمل ناجائز و حرام ہے، بلکہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ نے ہمارے کلام سے اقتباس نقل کیا:
اس پر آپ نے فرمایا:
ہمیں کسی لفظ سے کوئی مسئلہ نہیں! لیکن الفاظ کا غلط اور بے محل استعمال ، نہ صرف یہ کہ معیوب ہوتا ہے، بلکہ بسا أوقات باطل بھی ہوتا ہے!
ہمیں آپ کے ''یتیم'' کے لفظ کے غلط استعمال پر اعتراض ہے!
یہ بھی خوب کہی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ نے گفتگو کا سیاق نقل کیا:
اس پر ہمارے جواب سے ایک جملہ نقل کیا:
اس پر آپ فرماتے ہیں:
معلوم ہوتا ہے کہ اب آپ کی پٹاری میں کچھ رہا نہیں، کہ آپ اب ''بکنے'' کی گردان ''بکے'' چلے جا رہے ہیں!
ہم اگر یہ کہتے ہیں، کہ آپ بغیر سوچے سمجھے لکھ رہے ہیں، تو آپ کے کلام...
درس نمبر 9
سورۃ النساء
وَمَنْ يُشَاقِقِ الرَّسُولَ مِنْ بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُ الْهُدَى وَيَتَّبِعْ غَيْرَ سَبِيلِ الْمُؤْمِنِينَ نُوَلِّهِ مَا تَوَلَّى وَنُصْلِهِ جَهَنَّمَ وَسَاءَتْ مَصِيرًا[115]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جو شخص باوجود راه ہدایت کے واضح ہو جانے کے بھی رسول (صلی اللہ علیہ...
محترم داؤد بھائی
السلام علیکم
یہاں بھی ایک سوال بنتا ہے کہ آپ نے جوساری احادیث پیش کی ہیں ان میں لڑکے کے مال کا ذکر ہے ۔ تو اس حدیث کے تحت لڑکے اور لڑکی دونوں آئیں گی یا یہ حدیث صرف لڑکے کے مال پر باپ کے حق میں دلالت کرتی ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس تھریڈ میں اس لئے لکھ رہا ہوں، کہ وہاں تھریڈ کا موضوع ہی نہ بدل جائے!
باپ کا بیٹوں کے مال سے لینا درست ہے!
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا حَبِيبٌ الْمُعَلِّمُ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہم بھی آپ کو نصیحت کرتے ہیں، کہ قرآن وحدیث کے ساتھ کھلواڑ کرنے سے باز آجائیں، اور اللہ کے حضور توبہ کریں!
الفاظ کے کو اپنے خود ساختی معنی ومفہوم پہنا کر قرآن وحدیث پر منطبق کرنے سے باز آجائیں، اور قرآن وھدیث کو اپنی خواہشات کے موافق ڈھالنے سے گریز فرمائیں!
اور...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ نے اپنے کلام کا قتباس پیش کیا:
اس پر ہمارا جواب نقل کرنا چاہا؛
مگر ہمارا جواب ادھورا ہی نقل کیا!
آپ نے اس پر ہمارے جواب کو بھی آدھا ہی نقل فرمایا!
اور جو بات آپ سے کہی گئی، اس کا جواب نہ دینے میں ہی عافیت جانی!
ہم نے آپ سے پوچھا تھا کہ کیا آپ کو یہاں اس...
سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا غیب نہیں جانتی تھیں :
إنه جاء شقي من الأشقياء إلى فاطمة بنت محمد (صلى الله عليه وآله) فقال لها: أما علمت أن عليا قد خطب بنت أبي جهل فقالت: حقا ما تقول: فقال: حقا ما أقول - ثلاث مرات
یکی از اشقیا بہ نزد حضرت فاطمۂ زھرا علیھا السلام آمد و گفت کہ: علی بن ابیطالب دختر أبو...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
حدثنا علي بن أحمد قال: حدثنا أبو العباس أحمد بن محمد بن يحيى عن عمرو ابن أبي المقدام وزياد بن عبد الله قالا: أتى رجل أبا عبد الله " ع " فقال له: يرحمك الله هل تشيع الجنازة بنار ويمشي معها بمجمرة أو قنديل أو غير ذلك مما يضاء به؟ قال فتغير لون أبى عبد الله " ع "...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کو بتلایا جا چکا ہے کہ زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے فرمایا:
''إِذَا لَمْ يَكُنْ دُونَهُمْ وَلَدٌ ذَكَرٌ''
جیسا کہ فتح الباری میں ہے:
إِذا لم يكن بن أَيْ لِلْمَيِّتِ لِصُلْبِهِ سَوَاءٌ كَانَ أَبَاهُ أَوْ عَمَّهُ قَوْلُهُ وَقَالَ زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ إِلَخْ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہاں تو آپ نے کمال ہی کردیا، کہ اپنی خواہش کے مطابق ابن حجر عسقلانی کی عبارت کو توڑ مروڑ کر اپنے حق میں بنانے کی مذموم کوشش کی ہے؛
اول تو یہ بتلایا جا چکا ہے کہ کا ''سَوَاءٌ كَانَ أَبَاهُ أَوْ عَمَّهُ'' تعلق سے ''ابن لِلْمَيِّتِ لِصُلْبِهِ'' ہے، نہ کہ ''لم يكن''...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ آپ کا وہم ہے؛
نہ قرآن وحدیث میں یہ بیان ہے، نہ امام بخاری اور امام ابن حجر عسقلانی نے یہ کہا ہے، کہ چچا تائے کے ہوتے ہوئے پوتا دادا کی وراثت کا حقدار اور حصہ دار ہے، بلکہ ابھی ہم تفصیل سے یہ بتلا آئیں ہیں، کہ امام ابن حجر عسقلانی نے امام بخاری کی بیان کردہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کی زیر بحث عبارت درج ذیل ہے:
آپ نے ترجمہ یہ کیا کہ:
''یتیم پوتے کی وراثت کا باب جب میت کا صلبی بیٹا نہ ہو!''
جب آپ نے یتیم پوتا کہہ ہی دیا ہے، تو لازم آتا ہے کہ اس کا باپ نہیں ہے، اسی لئے تو وہ یتیم ہے، اس لئے آگئے جو شرط ''جب میت کا صلبی بیٹا نہ ہو'' بیان...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
قَالَ إِنْ كُنْتَ جِئْتَ بِآيَةٍ فَأْتِ بِهَا إِنْ كُنْتَ مِنَ الصَّادِقِينَ (106) فَأَلْقَى عَصَاهُ فَإِذَا هِيَ ثُعْبَانٌ مُبِينٌ (107) وَنَزَعَ يَدَهُ فَإِذَا هِيَ بَيْضَاءُ لِلنَّاظِرِينَ (108) ﴿ سورة الأعراف﴾
کہا اگرتو کوئی نشانی لے کر آیا ہے تو وہ لا اگر تو...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ نے ابن حجر عسقلانی کے کلام پر بحث کا سیاق نقل کیا:
اس پر ہمارا جواب آپ نے نقل کیا:
اب ہمارے اس جواب پر آپ یوں فرماتے ہیں:
یہ تو وہی بات ہوئی جو ہم نے پہلے بیان کی تھی کہ:
بکری نے مارا ہے بکرے کو سینگ
تو بکرا بھی مارے گا بکری کو سینگ
ہم آپ کشید کردہ معنی و...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ نے امام بخاری کے أبواب کے حوالہ سے بحث کا سیاق خود نقل فرمایا:
اس کے جواب میں ہمارا کلام بھی آپ نے خود ہی پیش کیا:
اور پھر اس کا جواب دینے کے لیئے ''الجواب'' کا عنوان باندھا:
''الجواب'' کا عنوان باندھنے کے بعد آپ کا جواب نہ جانے کہاں غائب ہو گیا، اور آپ نے...