• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تلاش کے نتائج: Urdu

  1. ابن داود

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    السلام عیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! نوٹ: یہاں @مسرور احمد الفرائضی صاحب مخاطب تو شیخ @کفایت اللہ حفظہ اللہ سے ہیں، لیکن یہ مراسلہ میری طرح دیگر قارئین کی نظر میں بھی ہے، اس پر میں ایک قاری کی حیثیت سے تبصرہ ونقد کا حق رکھتا ہوں! مجھے شیخ کفایت اللہ حفظ اللہ کی نیابت وترجمانی کا کوئی اجازت نامہ...
  2. ابن داود

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا مقام؟ قسط نمبر 1 (زیر ناف ہاتھ باندھنے کی مرفوع روایات کا جائزہ)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! باقی 6 میں یہ اضافہ نہیں! معلوم ہوا کہ محقق یعنی عوامہ نے اس إقرار کے باوجود، کہ یہ نسخہ قابل اعتماد نہیں، مسلکی ومذہبی تعصب میں، انتہائی ڈھٹائی سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث میں غیر ثابت الفاظ کو داخل کرکے تحریف کا ارتکاب کیا ہے!
  3. ابن داود

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ تو آپ کا تجاہل عارفانہ ہے، کہ آپ ہمیں اس بات پر مطعون کرنا چاہتے ہیں، کہ ہم نے آپ کے لئے، جہالت، کم علمی اور کج فہمی کے الفاظ استعمال کئے، اور خود کو یاد نہیں رہتا، کہ خود کیا کچھ رقم کر آئے ہیں! بطور نمونہ آپ کے الفاظ پیش کرتا ہوں: اب جب آپ اپنی کم علمی،...
  4. ابن داود

    مومن کی فراست اور ایک مقلد مولوی کی کرامت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ملاحظہ فرمائیں: صفحہ 53 – 54 جلد 01 تجلیات صفدر – مرتبہ: نعیم احمد – مکتبہ امدادیہ، ملتان
  5. ابن داود

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا مقام؟ قسط نمبر 1 (زیر ناف ہاتھ باندھنے کی مرفوع روایات کا جائزہ)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محقق یعنی عوامہ نے اس إقرار کے باوجود، کہ یہ نسخہ قابل اعتماد نہیں، مسلکی ومذہبی تعصب میں، انتہائی ڈھٹائی سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث میں غیر ثابت الفاظ کو داخل کرکے تحریف کا ارتکاب کیا ہے! یہ ہے اس اقرار کا ثبوت ودلیل: عوامہ صاحب نے ہی اس مخطوطہ کا تعارف...
  6. م

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا مقام؟ قسط نمبر 1 (زیر ناف ہاتھ باندھنے کی مرفوع روایات کا جائزہ)

    ملاحظہ اور مطالعہ کر لیں ، دلائل سے اتفاق نا ھونیکی صورت میں دلائل کے ردود میں اقوی دلائل پیش کریں جن سے ھم سب مستفیذ ھوں۔ جلد بازی میں کوئی نتیجہ خود کیونکر اخذ کرسکتے ہیں آپ؟ محض یہ کہدیا جائے کہ "میں نے ثابت کردیا" یقینا خود فریبی ھے بھائیجان ۔
  7. ب

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا مقام؟ قسط نمبر 1 (زیر ناف ہاتھ باندھنے کی مرفوع روایات کا جائزہ)

    دوسروں کا وقت برباد مت کرو۔ اگر جناب کے پاس کوئی دلیل ہے تو لکھو وگرنہ اپنی جہالت اور تعصب یہاں مت بکھیرو۔ تحت السرۃ ابن ابی شیبہ کی دیگر صحیح احادیث سے بھی ثابت ہے۔ مذکورہ نسخہ آٹھ افراد کے قلمی نسخوں سے ترتیب دیا گیا جن میں سے دو کے قلمی نسخوں میں تحت السرۃ موجود ہے۔ اسلام میں دو کی گواہی...
  8. ابن داود

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اب ہم آپ کو بتلاتے ہیں کہ ابن حجر عسقلانی نے کیا بات کی ہے، اور آپ نے ابن حجر عسقلانی کی بات نقل کرنے میں کم از کم کس درجہ غفلت سے کام لیا ہے! ہم آپ کا کلام یاد دہانی کے لئے دوبارہ نقل کرتے ہیں: آپ نے فتح الباري کی مذکورہ عبارت نقل کرکے اس کی بنیاد پر یہ دعوی...
  9. ابن داود

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا مقام؟ قسط نمبر 1 (زیر ناف ہاتھ باندھنے کی مرفوع روایات کا جائزہ)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مطلب سبق ہضم نہیں ہوا اور تقلید کا ہیضہ ہوگیا! محقق یعنی عوامہ نے اس إقرار کے باوجود، کہ یہ نسخہ قابل اعتماد نہیں، مسلکی ومذہبی تعصب میں، انتہائی ڈھٹائی سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث میں غیر ثابت الفاظ کو داخل کرکے تحریف کا ارتکاب کیا ہے! پہلا سبق محقق یعنی...
  10. ابن داود

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا مقام؟ قسط نمبر 1 (زیر ناف ہاتھ باندھنے کی مرفوع روایات کا جائزہ)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بتلایا گیا ہے کہ: اگلا سبق پہلے سبق کے حفظ اور تسلیم وقبول قلب کے بعد! پہلا سبق: عوامہ صاحب نے ہی اس مخطوطہ کا تعارف کراتے ہوئے صاف لفظوں میں کہہ دیا : وھی نسخة للاستیئناس لالاعتماد علیھا یہ نسخہ استئناس کے لئے اوراس پراعتماد نہیں کیاجاسکتا[مصنف ابن ابی شیبہ :ج...
  11. ابن داود

    صحابہ کرام کی شان میں ابن عمر رضی اللہ عنہ کا قول بلا شبہ ثابت ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! قَالَ مُسَدَّدٌ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ سُفْيَانَ، حَدَّثَنِي نُسَيْرُ بْنُ ذُعْلُوقٍ، قَالَ: سَمِعْتُ ابن عمر رَضِيَ الله عَنْهما يَقُولُ: لَا تَسُبُّوا أَصْحَابَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمُقَامُ أَحَدِهِمْ أَفْضَلُ مِنْ عَمَلِ...
  12. ابن داود

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا مقام؟ قسط نمبر 1 (زیر ناف ہاتھ باندھنے کی مرفوع روایات کا جائزہ)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! پہلا سبق: عوامہ صاحب نے ہی اس مخطوطہ کا تعارف کراتے ہوئے صاف لفظوں میں کہہ دیا : وھی نسخة للاستیئناس لالاعتماد علیھا یہ نسخہ استئناس کے لئے اوراس پراعتماد نہیں کیاجاسکتا[مصنف ابن ابی شیبہ :ج ١ص ٢٨،مقدمة: بتحقیق عوامہ] ملاحظہ فرمائیں: صفحه 28 جلد 01 مقدمة...
  13. ب

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا مقام؟ قسط نمبر 1 (زیر ناف ہاتھ باندھنے کی مرفوع روایات کا جائزہ)

    میں نے الحمد للہ ثابت کردیا ہے کہ حدیث وائل رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں ’’تحت السرۃ ‘‘ کا اضافہ تحریفاً نہیں بلکہ دو قلمی نسخوں میں یہ الفاظ موجود ہیں جن کے عکس لگا دیئے گئے ہیں۔
  14. ب

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا مقام؟ قسط نمبر 1 (زیر ناف ہاتھ باندھنے کی مرفوع روایات کا جائزہ)

    میں نے جس کتاب کے سکین پیج لگائے ہیں وہ ان قلمی نسخوں سے مرتب کی گئی ہے۔ جاری ـــــ
  15. ابن داود

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا مقام؟ قسط نمبر 1 (زیر ناف ہاتھ باندھنے کی مرفوع روایات کا جائزہ)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ملاحظہ فرمائیں: التحريف في المصنف لابن ابي شيبة جراة وقحة من الشيخ محمد عوامة – بقلم فضيلة الشيخ المحدث ارشاد الحق الاثري حفظه الله مزید اس تھریڈ کا مطالعہ کریں: مصنف ابن ابی شیبہ میں تحریف اور ”تحت السرۃ “ کا اضافہ
  16. اسحاق سلفی

    نماز نہ پڑھنے والوں کے متعلق حکم

    ...علماء کا فتوی بے نمازی کے بارے کفر حقیقی کا نہیں ہے بلکہ وہ اسے کفرعملی یا کفر دون کفر قررا دیتے ہیں۔ واللہ اعلم بالصواب محدث فتوی https://urdufatwa.com/view/1/420/ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تارک نماز کی نماز جنازہ درست نہیں سوال السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میّت تارک نماز ہو...
  17. ابن داود

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ آپ کا وہم ہے کہ ہم آیات قرآنی اور احادیث رسول صلی اللہ علعیہ وسلم پر توجہ نہیں دیتے! بات یہ ہے کہ ہم آپ کے فہم اور کشید کردہ مفہموم کو قرآن وحدیث نہیں مانتے! جب آپ کی تحریر میں ''کیڑے'' ہیں تو اس کی نشاندہی کرنا تو ضروری ہے! اب دیکھیں! آپ کا کلام، قرآن و...
  18. ابن داود

    مجتھد مطلق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کرتا ہے، کے بجائے اگر کر سکتا ہے، کہا جائے تو بہتر ہے، کہ ائمہ مجتہدین بلکہ جنہیں مقلدین بھی مجتہد مطلق مانتےہیں، انہوں نے بھی ہمیشہ اور لازماً براہ راست قرآن کتاب و سنت سے از خود مسائل کا استنباط نہیں کیا، بلکہ انہوں نے بھی اپنے اساتذہ یا دیگر فقہاء کے اخذ...
  19. ابن داود

    سلمان ندوی کے کتابچہ ''لفظ صحابہ کے بارے میں غلط فہمیاں'' پر ایک تبصرہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سید سلمان حسینی ندوی کی بکواسات از جناب حافظ عبیداللہ ــــــ ایک سترہ صفحات پر مشتمل کتابچہ (جسے كُتّا بَچّه" کہنا زیادہ مناسب ہے) بعنوان "لفظ صحابه کے بارے میں غلط فہمیاں" نظر سے گزرا، جس پر لکھنے والے کا نام "سلمان حسینی ندوی" لکھا ہے اور یہ "كُتا بچہ" لکھنؤ...
  20. ابن داود

    ''حب اہل بیت کا چورن'' یعنی اہل بیت کی محبت کے نام پر صحابہ کرام پر تہمتیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مولاناسلمان ندوی کی تقریرمیں صحابہ کرام کی گستاخی پرایک علمی جائزہ از مفتی عبیداللہ قاسمی، دہلی یونیورسٹی ،دہلی انتہائی درد اور کڑھن کے ساتھ لکھنا پڑتا ہے کہ حالیہ دنوں میں جناب مولانا سلمان ندوی صاحب کی اس جوشیلی تقریر نے جس میں بے دردی کے ساتھ کاتبِ وحی،...
Top