الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تو یہ تو کل کا کل آخرت کا ہی معاملہ ہے۔ اگر واقعی کسی کے دل میں اللہ کا خوف اور ڈر ہو تو اس کے لئے ایک ہی آیت کافی ہے۔ ورنہ پورا قرآن اس کے اوپر پڑھ دیا جائے اور وہ اس پر یقین نہ کرے تو یہ اس کی بد بختی اور گمراہی کے سبب ہی ہے۔ جب اللہ تعالیٰ نے کسی کی اولاد و ذریت کے بارے میں یہ کہہ کر ڈرایا...
مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑
چنانچہ میں نے ان دونوں مسئلوں میں بحث و تحقیق کی اور اس نتیجہ پر پہنچا کہ یتیم پوتا اپنے دادا کے ترکہ میں اپنے چچا تائے کے ہوتے ہوئے بھی حقدار و حصہ دار ہے چچا تایا کا ہونا کوئی مانع نہیں
قوله: (ابن داود نے کہا):
آپ کا اخذ کردہ نتیجہ، آپ کی نفسانی خواہشات کے اثر...
مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑
پھر آپ نے کہا کہ قرآں میں لفظ (الاقربون) آیا ہوا ہے تو ہم نے اس کے جواب میں کہا کہ قرآن میں (والدان) کا لفظ پہلے آیا ہوا ہے۔ (الاقربون) کا لفظ بعد میں آیا ہوا ہے۔
قوله: (ابن داود نے کہا):
دادا پوتے کا ''والد'' نہیں! اور یہ بات قرآن وحدیث سے ثابت کی جاچکی ہے،...
مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑
ہم نے کہا کہ دادا والد ہے اور پوتا اولاد اور اس کی دلیل قرآن وحدیث سے دی ۔ پھر آپ نے کہا کہ دادا مجازی باپ ہے اور پوتا مجازی بیٹا ہے ہم نے قرآن وحدیث اس کا بھی ر د کیا اور ثابت کیا کہ دادا حقیقی والد اور باپ ہے اور پوتا حقیقی بیٹا اور اولاد ہے۔ اور ہم نے اللہ و...
ابن داود نے کہا:
اسی حدیث سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے، کہ جب کسی مسئلہ پر اجماع ہو، تو لا محالہ وہ حق پرقائم گروہ بھی اسی میں شامل ہے! لہٰذا بحث و تحقیق کی حاجت نہیں رہتی، اور اس مسئلہ میں بحث وتحقیق سے فرصت مل جاتی ہے! اس سے کے علاوہ قرآن سے بھی ایک دلیل سمجھ لیں:
يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا...
مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑
مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑
تو اس کا فیصلہ خود اللہ نے کردیا ہے کہ جیسے ہم نے انہیں بنایا اور پیدا کیا ہے اور جس ترتیب سے پیدا کیا ہے اسی کے مطابق انہیں دیا جائے گا۔
الجواب:
میری اس عبارت کا مفہوم یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اولاد کی جو ترتیب رکھی ہے پہلے بیٹا...
مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑
آپ میری اس بات کا جواب دیں جس کا میں آپ سے بار بار مطالبہ کر رہا ہوں وہ یہ کہ کون سی ایسی آیت یا حدیث ہے جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ یتیم پوتا اپنے چچا تائے کے ہوتے اپنے دادا کے ترکہ میں حقدار و حصہ دار نہیں بن سکتا۔ جب کہ اللہ کے رسول نے یتیم پوتی کو اس کی پھوپھی...
مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑
ابن داودنے کہا:
آپ کے حق میں کیا کوئی آسمانی سند نازل ہوئی ہے کہ آپ قرآن وحدیث کے متعلق جو فرمائیں گے، وہی قرآن و حدیث کا اصل اور درست مفہوم ہے، گو کہ آ کی باتوں میں تو تضاد در تضاد ہے! اور آپ خود ہی قرآن و حدیث کے معنی ومفہوم میں تحریف کے مرتکب ہوتے ہو، اور اپنی...
مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑
نیز فرمان باری تعالیٰ ہے: اتَّبِعُوا مَا أُنْزِلَ إِلَيْكُمْ مِنْ رَبِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُوا مِنْ دُونِهِ أَوْلِيَاءَ قَلِيلًا مَا تَذَكَّرُونَ) (سورة الأعراف: 3)
یعنی اس حق کی اتباع کرو جو تمہاری طرف تمہارے رب کی جانب سے نازل کیا گیا ہے(قرآن و حدیث)۔اس سے ہٹ کر...
مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑
میرے محترم ابن داود صاحب نے کہا: قرآن و حدیث میں کون سی آیت و حدیث ہے جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ یتیم پوتے کا اپنے دادا کے ترکہ میں حق و حصہ نہیں ہوتا ہے۔ اسے پیش کیجئے۔
ابن داود نے کہا:
یہ غالباً کتابت کی غلطی ہے!
آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ:
''ابن داود صاحب سے کہا:''...
ابن داود نے کہا ہے: ↑
بالفرض آپ کی یہ بات مان لیں کہ قرآن و حدیث میں بیٹے بیٹی کاحصہ نہیں، تو پھر آپ بیٹے بیٹی کو حصہ کیوں دیتے ہو؟
اور اگر قرآن و حدیث میں بیٹے بیٹی کا حصہ نہیں لکھا ہوا، تو آپ بیٹے اور بیٹی کا حصہ قرار دے کر شریعت ساشی کا کفر کیوں کرتے ہو؟
الجواب:
آپ ہماری نہ مانیں بلکہ دکھائیں...
مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑
یعنی یتیم پوتا بہر دو صورت اپنے دادا کے ترکہ میں حقدار و حصہ دار ہے۔ یعنی جب یتیم پوتے کا باپ نہ ہو تب بھی وہ دادا کے ترکہ سے حصہ پائے گا
اس کے جواب میں آپ لکھ رہے ہیں:
آپ تو یوں فرما رہے ہیں کہ ''یتیم پوتے کا باپ نہ ہو تب بھی وہ دادا کے ترکہ سے حصہ پائیں گے،''...
میں(مسرور احمد الفرائضی) نے کہا:
حافظ ابن حجر نے لفظ ابن کی شرح یوں کی ہے (إِذا لم يكن إبن أَيْ لِلْمَيِّتِ لِصُلْبِهِ سَوَاءٌ كَانَ أَبَاهُ أَوْ عَمَّهُ'' جس کا معنی و مطلب یہ ہوا کہ جب میت کا صلبی بیٹا نہ ہو خواہ وہ صلبی بیٹا یتیم پوتے کا باپ ہو یا اس کا چچا تایا۔ یعنی یتیم پوتا بہر دو صورت...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں(مسرور احمد الفرائضی) نے کہا ہے: ↑
میرے محترم مسئلہ کو سمجھنے کی کوشش کیجئے امام بخاری نے جو باب باندھا ہے وہ دادا کے ترکہ میں یتیم پوتے کے حق و حصہ کے اثبات کے لئے ہی باندھا ہے انکار کے لئے نہیں ہے۔
اس کے جواب میں ابن داود نے کہا:
جناب من! آپ امام بخاری...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ نے ''یہ مقام'' کو ''(ثقہ)'' کس بنیادپر قرار دیا؟
کیا جس سے روایت کی جائے، اس سے اس کا ''ثقہ'' ہونا لازم قرار پاتا ہے؟
اور کیا کوئی افضل راوی اپنے سے کمتر کسی سے روایت کرے، تو کیا جس سے روایت کی گئی، وہ ثقہ قرار پاتا ہے؟
اگر ایسا ہو تو پھر امام أبو حنیفہ نے...
السلام علیکم،
https://github.com/azeemdin/urduproofreader/raw/master/current release/UrduProofReader.exe
یہ ڈاؤنلوڈ کرلیں ۔ یہ اسکے علاوہ بھی بہت سے کام کرتا ہے ، خاص کر پروف ریڈنگ کے لئے ہے ۔
مندرجہ ذیل عربی اور اردو کے متبدل کے طور پر استعمال ہوتا ہے ، اعراب بھی ختم کرتا ہے ۔...
الكتاب:[emoji1543] فضائل أبي حنيفة وأخباره ومناقبه
المؤلف: [emoji1543]أبوالقاسم عبد الله بن محمد بن أحمد بن يحيى بن الحارث السعدي
المعروف
[emoji1543]بابن أبي العوام (335 هـ)
المحقق: لطيف الرحمن البهرائجي القاسمي
الناشر:
[emoji1543]المكتبة الإمدادية – مكة المكرمة[emoji1314]
الطبعة...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہر ایک کا ایسا ہی حال نکلنا ہے!
یہ جو آپ نے مارک کیا ہوا ہے، اس میں روایات اخذ کرنے کا کہاں ہے؟
اور ویسے بھی یہ خیال دراوردی کا ہے، کہ شاید ابو حنیفہ سے یہ مسئلہ اخذکیا ہو!
جبکہ امام مالک اور امام ابو حنیفہ کے موقف میں فرق ہے!
قاضی عیاض نے جو بات کی ہے تو ویسے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
امام عبد الرحمن بن مهدي کے متعلق آپ نے یہاں جس عبارت سے استدلال کرتے ہوئے، امام عبد الرحمن بن مهدي سے محمد بن جابر اليمامي کی توثیق کشید کرنے کی سعی کی ہے، اس عبارت میں تو عبد الرحمن بن مهدي سے محمد بن جابر اليمامي کی توثیق کا کوئی تعلق ہی نہیں!
اس عبارت میں...
ریفرینس
!السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انتہائی افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ آج ہم مسلمان جو اسلام کے داعی ہیں خود قرآن مجید میں خیانت کے مرتکب ہیں۔ یہی نہیں بعض علماء اپنے مسلک کے دفاع کے لیے قرآن مجید کے تراجم میں تبدیلی سے بھی باز نہیں آتے۔ اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ ہمیں سیدھا راستہ دکھا...