الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
خدارا ان نفلی مسائل میں ایک حد تک بحث کیجئے اور اپنا focus زیادہ سے زیادہ عبادت اور ثواب حاٍصل کرنے پر رکھیے۔
ان چیزوں کو بنی اسرائیل کی گائے بنا کر کہیں ایسا نہ ہو کہ ہماری عبادت پس پشت چلی جائے۔
اللہ ہم سب کو یہ روزہ خلوص نیت اور حسن عمل کے ساتھ نصیب فرمائے۔
Grey Areas سے بچنا واقعی چھوٹی چیز نہیں۔ میں اپنی زندگی میں جن لوگوں سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہوں، وہ لوگ ان Grey Areas سے فطری طور پر بچتے ہیں۔ کوئی تکلف نہیں ہوتا ان کے اس عمل میں۔ کوئی ڈرامہ یا دکھاوا نہیں۔ اس کی ایک وجہ شاید ان کی سادہ زندگی ہے جو ان کو avoidable complications سے بچاتی ہے۔
تو سعودی حکومت سے کہیئے کہ کر دے کیس بی بی سی پر۔ مسلہ ختم ہو۔
Anaesthetist کی اہمیت ان سب عہدوں سے بڑھ کر ہوتی ہے۔ بادشاہ سلامت کو زندہ بھی تو رہنا ہے۔ اس کے اسباب ان سب سے زیادہ ضروری ہیں۔
آپ کی انا کی خدمت کرنا اللہ کا شکر ہے میرے دینی فرائض میں شامل نہیں۔
آپ اس بات پر خوش رہییے کہ جو خبر...
بھائی تسلی رکھو۔ ایک سے زیادہ دفعہ حج اور سعودی عرب میں وقت گزارنے کے علاوہ میرے عزیزوں کی شاہی خاندان میں اتنی اہمیت رہی ہے کہ جب عبداللہ کو امریکہ جانا تھا تو میرے ایک بہت ہی قریبی عزیز (رشتہ نہیں بتا رہا) خاص طور پر واپس بلوایا تھا اور لینڈ کرتے ہی شاہی طیارے میں سوار کروا دیا تھا۔ اور ہمارے...
مجھے نہیں پتہ تھا کہ سعودی معاشرے کے دفاع کے لئے بھی مناظرے ہوتے ہیں۔
کبھی انڈونیشین، فلپائنی، سوڈانی اور سومالی لڑکیوں کے حال کا پتا ہو تو ایسی بات کرنے کی تک بھی بنتی ہے۔
http://www.bbc.com/news/magazine-29415876
اللہ کا شکر ہے سعودی علماء ایسے چھوٹے مسائل پر اپنا قیمتی وقت ضائع نہیں کرتے۔ یہ ویسے بھی علمی مسلہ تو ہے نہیں۔
میری مراد؟ میں ہوں کون اور کیا؟ کچھ پتہ بھی ہے یا بدگمانی کو ہی اپنا شعار بنانا ہے؟
عمر الاشقر کی القیامۃ الصغرۃ میں قبر کا باب پڑھ لیا جائے تو انہوں نے بھی قبر سے متعلق رقائق سے آغاز کیا ہے۔ اور قبر اور برزخ کا موضوع اسی طرح پڑھا جانا چاہئے۔ کسی سیدھے سادھے مسلمان کو ان مباحث میں ڈال کر اور پھر...
سلام عرض ہے
اللہ ہمارے حال پر رحم کرے۔ قبر کے سوالات پر بھی اب مسلکی کشتی لڑی جائے گی۔ کہاں صحابہ ( اللہ ان سے راضی ہو) جن کے سامنے قبر اور آخرت کا ذکر ہوتا تو آنسو نہ رکتے اور کہاں یہ بونے جن کا ان مسائل سے تعلق ہی آپریشن کی حد تک کا ہے۔