الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
64:علیین وسجین
جناب براء ن عازب رضی اللہ عنہ کی روایت میں یہ بھی آتا ہے :۔
’’ (مومن کے لئے) اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے بندے کے نامہ اعمال کو مقام علیین میں رکھو اور اس کو زمین کی طرف لے جائو……پس اللہ تعالیٰ( کافر کی روح کے بارے میں ) اس کے نامہ اعمال کو سجین میں رکھو جو نیچے زمین میں ہے...
63:سفید جھوٹ
موصوف ایک طرف تو یہ لکھتے ہیں کہ فتح الباری اور تفسیر ابن کثیر نہ لکھی جاتی او دوسری طف وہ اپنے عقیدہ کی تائید میں من گھڑت اور جھوٹی بات تک اپنے کتابچون میں نقل کر جاتے ہیں۔جیسا کہ انہوں نے امام ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ کا ایک واقعہ غرائب نامی کسی کتاب کے حوالہ سے نقل کیا ہے ۔موصوف...
62:ایک گروہ ہمیشہ حق پر قائم رہے گا
اس کا مطلب یہ ہوا کہ اللہ تعالیٰ کا دین غیر محفوظ ہو گیا۔اور اللہ تعالیٰ نے اس کی حفاظت کا جو وعدہ فرمایا تھاوہ غلط ثابت ہوا ۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں:۔
’’ میری امت کا ایک گروہ اللہ کے حکم پر قائم رہے گا جو کوئی انہیں نقصان پہنچانا چاہے یا ان...
61:امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ پر کفر کا فتوی؟
غور فرمائیں کہ اس مادر پدر آزاد ڈاکٹر کی نگاہ میں امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ ‘ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ ابن قیم رحمتہ اللہ علیہ ‘ ابن کثیر رحمتہ اللہ علیہ اور ایک جم غفیر سب کا سب کافر ومشرک ہے اور اگر اللہ تعالیٰ نے اس صدی میں کوئی...
60:امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ اور اعادہ روح
اگر چہ امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ سے موصوف صحیح سند کے ساتھ ان کا عقیدہ ثابت کرنے میں ناکام رہے ہیں لیکن اگر ان سے یہ عقیدہ ثابت ہو جائے تو یہ صحیح احادیث سے ثابت شدہ ایک حقیقت ہے جس کا انکار نہیں ہو سکتا ۔موصوف ایک جگہ لکھتے ہیں :۔
بات...
59:امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ اور اعادہ روح
چنانچہ امام ابو حنیفہ نعمان بن ثابت رحمتہ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:۔
’’ اور قبر میں منکر و نکیر کا سوال حق اور ثابت ہے اور قبر میں جسم کی طرف روح کا لوٹایا جانا حق اور ثابت ہے اور قبر کا دبائو اور عذاب حق ہے جو تمام کفار کے لئے اور بعض گنہگار...
57:اعادہ روح کے سلسلہ کی دیگر احادیث
اوپر براء عازب رضی اللہ عنہ کی صحیح حدیث اعادہ روح کے سلسلہ میں نقل کی گئی جو وضاحت کرتی ہے کہ دفن میت کے بعد اس میں روح لوٹائی جاتی ہے ۔اگرچہ یہ روایت اختصار کے ساتھ بخاری و مسلم میں بھی موجود ہے اور اس کے الفاظ یہ ہیں۔
’’ جب مومن اپنی قبر میں بٹھایا جاتا...
56:زاذان کی روایت کی متابعت
اعادہ روح والی اس حدیث کو جناب براء بن عازب رحمتہ اللہ علیہ سے صرف زاذان رحمتہ اللہ علیہ ہی نے روایت نہیں کیا بلکہ تابعین رحمتہ اللہ علیہ کی ایک جماعت روایت کرتی ہے ۔چنانچہ مشہور محدث حافظ ابو عبد اللہ بن مندہ رحمتہ اللہ علیہ (جو الامام ‘الجوال‘ محدث العصر تھے ۔تذکرہ...
55:منہال بن عمرو رحمتہ اللہ علیہ بھی ثقہ ہے
منہال بن عمرو رحمتہ اللہ علیہ صحیح بخاری ‘ابو دائود ‘ترمذی ‘نسائی اور ابن ماجہ کے راوی ہیں اور ثقہ ہیں ۔امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ کا اپنی صحیح میں ان سے حدیث روایت کرنا ہی اس بات کی علامت ہے کہ وہ ثقہ ہیں ۔باقی احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ کا یہ کہنا...
54:جرح کاایک عجیب انداز
اس حدیث کے دوسرے راوی منہال بن عمرو رحمتہ اللہ علیہ ہیں جو زاذان رحمتہ اللہ علیہ کے استاد ہیں اور موصوف نے ان پر بھی جرح کی ہے چنانچہ لکھتے ہیں:۔
’’ اس روایت میں بھی سیعہ زاذان رحمتہ اللہ علیہ ہے جس کو سلمہ بن کہیل ابو بختری سے بھی کمتر سمجھتے ہیں اور دوسرا اس کاشاگرد...
53:زاذان رحمتہ اللہ علیہ پر شیعیت کا الزام غلط ہے
رہا کسی راوی کا شیعہ ‘قدری ‘ناصبی وغیرہ ہونا تو اصول حدیث کے لحاظ سے پہلو کا جرح نہیں ہے ۔حافظ صاحب شیعت کی وضاحت کرتے ہوئے لکھتے ہیں۔
(محدثین کی اصطلاح میں ) شیعہ اسے کہتے ہیں جو علی رضی اللہ عنہ سے محبت رکھتا ہو اور (دیگر) صحابہ کرام رضی اللہ...
52ۛ:زاذان رحمتہ اللہ علیہ تابعی ثقہ ہیں
موصوف نے زاذان رحمتہ اللہ علیہ پر جو اندھا دھندحرج کی ہے وہ ملاحظہ فرمائیں ۔زاذان رحمتہ اللہ علیہ کے متعلق تہذیب التہذیب جیسی مطول کتاب سے انہوں سے صرف اتنا جملہ نقل کیا ہے کہ ’’ کان یخطی کثیراً‘‘۔وہ بہت زیادہ خطا کرتا تھا ۔اور دوسرا جملہ انہوں نے تقریب...
51:اعادہ روح
صحیح احادیث سے یہ ثابت ہے کہ دفن کے بعد روح کو سوال و جواب کے لئے میت کے جسم کی طرف لوٹایا جاتا ہے مگر موصوف اس حقیقت کو تسلیم نہیں کرتے چنانچہ لکھتے ہیں:۔
اللہ تعالیٰ کا فیصلہ ہے کہ قیامت سے پہلے مردہ جسم میں روح واپس نہیں آ سکتی اور ظاہر ہیکہ بغیر روح کے عذاب و راحت بے معنی...
50:قبر کی وسعت اور تنگی
قبر کی وسعت اور تنگی کے متعلق بے شمار صحیح احادیث موجود ہیں یہ اور بات ہے کہ موصوف ان سب کو نہ ماننے کا ادھار کھائے بیٹھے ہیں ۔موصوف چاہتے ہیں کہ قبر میں راحت یا عذاب کے جو مناظر پیش آتے ہیں وہ سب ان کو نظر آنے چاہئیں ورنہ وہ ان پر ایمان لانے کے ئے تیار نہیں۔تو ہم ان کو...
49:نور کا مشاہدہ
مومن کو جونور ایمان دنیا میں بھی عطا کیا جاتا ہے اسے بھی کوئی محسوس نہیںکر سکتا اور اسی طرح کا ظلمتوں میں گرا رہتا ہے۔اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:۔
’’ کیا وہ شخص جوپہلے مردہ (مشرک) تھا پھر ہم نے اس کوزندگی بخشی اور اس کووہ نورعطاکیا جس کے اجالے میں وہ لوگوں کے درمیان زندگی کی راہ...
48:حدیث ان ہذہ القبور …پر اعتراض
جناب ابو ہریرۃ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیںکہ ایک کالی عورت تھی جو مسجدکی خدمت کیا کرتی تھی یا ایک جوان تھا ۔تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (ایک دن) اسے موجودنہ پایا تو دریافت کیا ۔صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے کہا کہ وہ مر گیا ہے۔ (اور ہم نے اسے دفن کر دیا) آپ...
47:حدیث کی سند پر کلام
صحیح حدیث پر خامہ فرسائی فرمانے کے بعد آخر میں موصوف لکھتے ہیں :۔
مزید براں مسلم کی اس روایت کے متعلق اس کے شارح امام نووی نے شرح مسلم عربی جلد ۱ ص۷۶ پر لکھا ہے ’’ناما حدیث عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ فتکلم فی اسنادہ و متنہ ‘‘۔(پس حدیث عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ ) تو اس پر...
46:بحرانی کیفیت
بحرانی کیفیت اس حالت کو کہتے ہیں کہ جس پر یہ طاری ہو جائے وہ بیہودہ بکواس بکتا ہے اور اول فول کہنے لگتا ہے جسے دوسرے الفاظ میں دیوانے کی بڑ بھی کہتے ہیں ۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق تو اس کے تصور ہی سے ایمان غارت ہو جاتا ہے چہ جائیکہ اس کا اظہار کیا جائے کہ نبی صلی اللہ علیہ...
45:کتاب اللہ سے قرآن و حدیث دونوں مراد ہیں
مگر کتاب اللہ سے مراد یہاں صرف قرآن کریم ہی نہیں ہے کیونکہ کتاب اللہ کا اطلاق کتاب و سنت دونوں پر ہوتا ہے اور حدیث میں اس کی بے شمار مثالیں موجود ہیں ۔ایک مثال ملاحظہ فرمائیں۔جناب ابو ہریرۃ رضی اللہ عنہ اور زید بن خالد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ دو...