• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    مجھےان لوگوں پربہت حیرانی ہوتی ہےجودین کےبارےمیں محض اندازہ سےبات کرتےہیں۔ امام ابوحنیفہؒ۔حوالہ ملفوظات امام ابوحنیفہؒ ص7
  2. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    غلط قیاس مسجد میں پیشاب کرنے سے بدتر ہے ، امام ابو حنیفہ رحیمہ اللہ تعالیٰ ملفوظات امام ابو حنیفہ صفحہ 31
  3. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    جوکتاب وسنت کی بات کرے وہ حق ہےاور اس کےسوا تو بڑبڑا ہٹ ہے ، امام شافعی رحیمہ اللہ تعالیٰ
  4. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    جس طرح نگاہ کی ایک حد ہے جس سے آگے وہ کام نہیں کرتی اسی طرح عقل کی بہی ایک حدہے جس سے آگےوہ بیکار ہے۔٫ امام شافعی رحیمہ اللہ تعالیٰ
  5. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    ایسےعلاقے میں نہیں رہنا چاہئے جہاں دینی مسئلہ بتانے والاعالم اور جسم کاعلاج کرنے والاطبیب موجود نہ ہو۔ امام شافعی رحیمہ اللہ تعالیٰ
  6. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    حکمت ایک نورہےجسےاللہ تعالی اپنےبندہ کےدل میں ڈالدیتاہے، امام مالک رحمہ اللہ
  7. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    میں علم حاصل کرتارہوں گا یہاں تک کہ مجھے قبر میں داخل کردیا جائے: امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ
  8. عبداللہ کشمیری

    جنہیں سحر نگل گئی وہ خواب ڈھونڈتا ہوں میں

    جنہیں سحر نگل گئی وہ خواب ڈھونڈتا ہوں میں کہاں گئی وہ نیند کی شراب ڈھونڈتا ہوں میں مجھے نمک کی کان میں مٹھاس کی تلاش ہے برہنگی کے شہر میں لباس کی تلاش ہے وہ برف باریاں ہوئیں کہ پیاس خود ہی بجھ گئی میں ساغروں کو کیا کروں کہ پیاس کی تلاش ہے گرا ہوا ہے ابر، ماہتاب ڈھونڈتا ہوں میں جو رک سکے...
  9. عبداللہ کشمیری

    ہابیل اور قابیل کی گفتگو

    ﷽ وما أرسلنا من رسول إلا ليطاع بإذن اللہ (النساء:۶۴) قرآن کریم کی وہ آیات جن میںآ نحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کو اہل ایمان کے لئے لازم قرار دیاگیا ہے، بے شمار ہیں۔ کتاب اللہ کے ان واضح اعلانات کی روشنی میں یہ فیصلہ بالکل آسان ہے، کہ اسلام میں ذات اقدس رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کے...
  10. عبداللہ کشمیری

    اچھی بات کہو ورنہ خاموش رہو ، زبان اور شرم گاہ کی حفاظت جنت کی ضمانت !!!

    محمد عامر بھائی علی بن حسین ہے یا حسین بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
  11. عبداللہ کشمیری

    اہل حق کا شیوہ حق کی طرف رجوع !!

    نام کتاب : اہل حق کا شیوہ حق کی طرف رجوع ( حق پرست شیخصیت الشیخ ابو محمد امین اللہ الپشاوری حفظہ اللہ کا اپنے اہم فتاوی جات سے رجوع ) مصنف : الشیخ ابو حظلہ عدنان حفظہ اللہ صفحات: 14 فارمیٹ : PDF پبلیشرز: الصادقین پبلیکیشنز استاد العلماء الشیخ ابو محمد امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ تعالی نے اپنے اہم...
  12. عبداللہ کشمیری

    چند بہترین اشعار

    مذکورہ بالا سوال کا جواب دیتے ہوئے مولانا زبیر علی زئی حفظہ اللہ فرماتے ہیں۔: عالَم خواب اور نیند میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار ہونا تو بالکل صحیح اور برحق ہے، بشرطیکہ دیدار کا دعویٰ کرنے والا ثقہ اور اہل حق میں سے ہو، اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو آپ کی صورتِ مبارکہ پر ہی دیکھا ہو...
  13. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    رستہ پوچھنے میں شرم نہ کرو ، ورنہ منزل کھو بیٹھو گے
  14. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    خاموشی عظیم نعمت ہے بِالْخُصُوص اس مقام پر جہاں اختلاف ذیادہ آوازیں بلند ، علم کی کمی اور دلیل کی کوئی اوقات نا ہو .
  15. عبداللہ کشمیری

    چند بہترین اشعار

    سانسوں کے سلسلے کو نہ دو زندگی کا نام جینے کے باوجود بھی کچھ لوگ مر گئے ھے
  16. عبداللہ کشمیری

    چند بہترین اشعار

    شاید خوشی کا دور بھی آجائے اے امیر غم بھی تو مل گئے ہیں تمنا کئے بغیر
  17. عبداللہ کشمیری

    چند بہترین اشعار

    مجھے گماں ہے کہ چاہا ہے بھت زمانے نے مجھے میں عزیز تو سب کو ہوں مگر ضرورتوں کی طرح
  18. عبداللہ کشمیری

    چند بہترین اشعار

    خطائیں دیکھ کر بھی عطائیں کم نہیں کرتا میں اکثر سوچتا ہوں میرا رب مہربان کتنا ہے
  19. عبداللہ کشمیری

    چند بہترین اشعار

    آئینہ پھیلا رہا ہے ... خود فریبی کا یہ مرض ہر کسی سے کہہ رہا ہے ... آپ سا کوئی نہیں
Top