• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محدث میڈیا

    تحیۃ المسجد

    جو شخص مسجد میں داخل ہو اس کے لیے مستحب ہے کہ دو رکعتیں پڑھنے سے پہلے نہ بیٹھے۔ حضرت ابوقتادہ سلمی ؓ سے روایت ہےکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جب تم میں سے کوئی مسجد میں داخل ہو تو بیٹھنے سے قبل دو رکعت ضرور پڑھے۔" (صحیح بخاری: 444) اگر انسان مسجدمیں آئے اور خطیب خطبہ جمعہ دے رہا ہو تب بھی دو...
  2. محدث میڈیا

    نماز تسبیح کے احکامات

    نماز تسبیح نفلی نماز ہی کی ایک صورت ہے، اس میں کثرت کے ساتھ اللہ تعالی کی تسبیح بیان کی جاتی ہے اس لیےاسے نماز تسیبح کہا جاتا ہے۔ نماز تسبیح کی حدیث کو بہت سے کبار محدثین نے صحیح قرار دیا ہے ، اس لیےاس نماز کو پڑھنا مستحب اور افضل ہے۔ (دیکھیں کتاب: التنقیج لما جاء فی صلاة التسابیح، از جاسم...
  3. محدث میڈیا

    استخارہ کے احکامات

    استخاره عربی زبان کا لفظ ہے جس کا معنی ہے : اللہ تعالی سےخیر اور بھلائی طلب کرنا، یعنی استخارہ میں انسان اللہ تعالی سے دعا کرتا ہے کہ اسے اللہ! میرے لیےخیر کو آسان کر دے، اگر میرے لیےکام کو کرنے میں بھلائی ہے تو اسے آسان کردے، اور اگر نہ کرنا بہتر ہے تو اس کو مجھ سے دور کر دے۔ سیدنا جابر رضی...
  4. محدث میڈیا

    چاشت (اشراق) کی نماز کے احکامات

    چاشت (اشراق) کی نماز پڑھنا اور اس پر ہمیشگی کرنا فضیلت والا عمل ہے۔ اس کا وقت سورج نکلنے کے پندہ منٹ بعد سے لے کرظہر کے وقت سے تقریبا دس منٹ پہلے تک ہے، اوراس کا افضل ترین وقت تب ہے جب گرمی خوب ہو جائے (یہ وقت زوال سے کچھ دیر پہلے ہوتا ہے)۔ چاشت کی نماز کی کم ازکم رکعتیں دو ہیں، زیادہ کی کوئی...
  5. محدث میڈیا

    ڈاکٹر حافظ انس نضر انٹرویو | عمران پوڈ کاسٹ | پارٹ 01 | ای پی: 47

    ڈاکٹر حافظ انس نضر انٹرویو | عمران پوڈ کاسٹ | پارٹ 01 | ای پی: 47 خاندانی پس منظر اور تعلق کیا ہے؟ تعلیم کا آغاز کب اور کہاں سے کیا؟ کونسا کھیل زیادہ پسند تھا؟ جب مدینہ یونیورسٹی گئے تو کوئی سفارش حاصل تھی؟ حافظہ اچھا ہونے کی وجہ کیا ہے؟ خاندان میں کتنے لوگ حافظ ہیں؟ حافظ قرآن بننے پر نانی جان...
  6. محدث میڈیا

    تراویح سےمتعلقہ مسائل

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام کو مسلسل تین راتیں تراویح پڑھائیں ، چوتھی رات صحابہ کرام جمع ہوئے لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تراویح نہیں پڑھائیں اور فرمایا: مجھے یہ خوف ہوا کہ کہیں تم رات کی نماز فرض نہ کردی جائےاور تم اس کی ادائیگی سے عاجز آجاؤ۔ (صحیح مسلم: 761) لہذا باجماعت...
  7. محدث میڈیا

    قیام اللیل

    قیام اللیل کو تہجد بھی کہتے ہیں اور اس سے مراد وہ نفلی نماز ہے جو سونے کے بعد رات میں ادا کی جاتی ہے۔ قیام اللیل رات کے ابتدائی ، درمیانے یا آخری حصے کسی بھی وقت کیا جا سکتا ہے تمام اوقات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے قیام کرنا ثابت ہے، لیکن رات کے آخری حصے میں قیام کرنا مستحب اور افضل...
  8. محدث میڈیا

    نماز وتر کے متعلقہ مسائل

    نماز وتر کا وقت: وتر کی نماز کا وقت نماز عشاء کے بعد سے لے کر طلوع فجر تک رہتا ہے، لیکن افضل وقت رات کا آخری تہائی حصہ ہے، اگر انسان کو یقین ہو کہ وہ رات کے آخری حصے میں بیدار ہو جائے گا تو وتر کو نوافل کے آخر میں پڑھنا افضل ہے، اگر اسے خدشہ ہو کہ وہ رات کو بیدار نہیں ہو سکے گا تو سونے سے پہلے...
  9. محدث میڈیا

    نفل نماز کی اہمیت اور اقسام

    نفل نماز کی اہمیت اور فضائل کے بارے میں بےشمار احادیث ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خود بھی نوافل کا کثرت کے ساتھ اہتمام کیا کرتے تھے، اپنے اہل وعیال اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کو بھی اس کی ترغیب دیتے تھے۔ نوافل فرائض کے محافظ ہیں ، نوافل کی ادائیگی سے انسان کو اللہ تعالی کا قرب نصیب...
  10. محدث میڈیا

    جن چیزوں سے نماز باطل ہو جاتی ہے

    جن چیزوں سے نماز باطل ہو جاتی ہے: 1- دوران نماز وضو ٹوٹ جائے۔ 2- بغیر کسی شرعی عذر کے نمازکی شرائط اور ارکان میں سے کوئی شرط یا رکن چھوڑ دینے سے نماز باطل ہوجاتی ہے۔ 3- جان بوجھ کر کھانے یا پینےسے بھی نماز باطل ہو جاتی ہے۔ 4- نماز میں جان بوجھ کر ایسی گفتگو کرنا جس کانماز سےکوئی تعلق نہ ہو۔...
  11. محدث میڈیا

    وہ کام جو نماز میں کرنے منع ہیں

    اس سے مراد وہ کام ہیں جن کے حرام ہونے یا مکروہ ہونے کے بارے میں کوئی دلیل موجود ہے ، لیکن ان کاموں سے نماز باطل نہیں ہوتی بلکہ نمازی کا اجر کم ہوجاتا ہے۔ ذیل میں ان کاموں کی تفصیل ذکر کی جاتی ہے: 1- نماز میں پہلو پر ہاتھ رکھنا۔ 2- آسمان کی طرف دیکھنا۔ 3- کسی چیز کی طرف دیکھنا جو نماز سے...
  12. محدث میڈیا

    فضائل صحابہ و سیرت عمر رضی اللہ عنھم | قاری مصطفٰی راسخ | خطبہ جمعہ | ای پی:240

    فضائل صحابہ و سیرت عمر رضی اللہ عنھم | قاری مصطفٰی راسخ | خطبہ جمعہ | ای پی:240 انبیاء کرام کے بعد سب سے زیادہ درجہ کن ہستیوں کا ہے؟ اللہ تعالٰی نے قرآن مجید میں نبی کریم ﷺ کے ساتھیوں کے بارے میں کیا کیا ارشادات فرمائے ہیں؟ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا مقام و مرتبہ کیا ہے؟ اللہ تعالٰی نے آپ...
  13. محدث میڈیا

    علاج بالغذاءکے لیے گھر میں کن اشیاء کا ہونا ضروری ہے؟ | حکیم ابو عامر | طب و حکمت | ای پی: 33

    علاج بالغذاءکے لیے گھر میں کن اشیاء کا ہونا ضروری ہے؟ | حکیم ابو عامر | طب و حکمت | ای پی: 33 ہمارے کچن میں کون کون سی چیزیں ہونی چاہیئے؟ لونگ کے کتنے فوائد ہیں؟ ہلدی کے کیا فوائد ہیں اور اسے استعمال کیسے کیا جائے؟ کیا قمردرد کے لیے ہلدی استعمال کی جا سکتی ہے؟ ادرک کا مزاج کیا ہے اور اس کے کتنے...
  14. محدث میڈیا

    مال و دولت کی حرص باعث نقصان | اقوال سلف | قول نمبر:118

    مال و دولت کی حرص باعث نقصان | اقوال سلف | قول نمبر:118 نوٹ: محدث میڈیا پر تیار شدہ تمام ’’اقوال ‘‘ کو حاصل کرنے کے لیے اس ’’لنک‘‘ پر کلک کیجئے!
  15. محدث میڈیا

    جنت میں لے جانے والی دو خوبیاں | قاری عویمر ابراہیم | ذکر کی فضیلت | پارٹ 02 | ای پی: 02

    جنت میں لے جانے والی دو خوبیاں | قاری عویمر ابراہیم | ذکر کی فضیلت | پارٹ 02 | ای پی: 02 اللہ تعالٰی کے ذکر کی اہمیت و فضیلت کیا ہے؟ ذکر الہی نجات عظمی کا باعث ہے! عرش الہی کا سایہ پانے والے خوش نصیب کون لوگ ہیں؟ ایسی کونسی دو خوبیاں ہیں جو انسان کو جنت میں لے جانے کا سبب بنے گیں؟
  16. محدث میڈیا

    نماز کی فعلی سنتیں

    نماز کی فعلی سنتیں درج ذیل ہیں: 1- اپنے آگے سترہ رکھنا۔ 2- تکبیرہ تحریمہ کے وقت ، رکوع سے پہلے، رکوع سے اٹھنے کے بعد اور پہلے تشہد سے اٹھنے کے بعد رفع الیدین کرنا۔ 3- دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر سینے پر باندھنا 4- دوران نماز سجدے کی جگہ کی طرف دیکھنا۔ 5- رکوع میں پیٹھ کا بالکل برابر ہونا،...
  17. محدث میڈیا

    نماز کے دوران درج ذیل کام کرنے جائز ہیں

    وہ کام جو نماز میں کرنے جائز ہیں: 1- نماز میں بچے کو اٹھانا۔ 2- ضرورت کی وجہ سے تھوڑا سا چلنا۔ 3- کسی بچے یا بڑے کو گرنے یا نقصان دہ چیز سے بچانے کے لیےحرکت کرنا۔ 4- نماز میں آگے سے گزرنے والے کو روکنا۔ 5- سانپ، بچھو اور موذی چیزوں کو قتل کرنا۔ 6- ضرورت کی بنا پر سوئے ہوئے شخص کے پاؤں کو...
  18. محدث میڈیا

    محدث عصر علامہ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ

    نام کتاب : محدث عصر علامہ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ لنک کتاب : https://kitabosunnat.com/kutub-library/Mohaddis-e-Asar-Allama-Nasir-u-Deen-Al-Bani نوٹ: سینکڑوں موضوعات پر مشتمل اردو اسلامی کتب آن لائن پڑھنے یا ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے محدث لائبریری وزٹ کریں اور ہماری واٹس ایپ کمیونٹی میں شامل ہونے...
  19. محدث میڈیا

    عقیدہ توحید پر جلالی کے شبہات کا ازالہ

    نام کتاب : عقیدہ توحید پر جلالی کے شبہات کا ازالہ لنک کتاب : https://kitabosunnat.com/kutub-library/Aqeeda-Touheed-Pr-Jalali-K-Shubhat-Ka-Izala نوٹ: سینکڑوں موضوعات پر مشتمل اردو اسلامی کتب آن لائن پڑھنے یا ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے محدث لائبریری وزٹ کریں اور ہماری واٹس ایپ کمیونٹی میں شامل ہونے کے...
  20. محدث میڈیا

    محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

    نام کتاب : محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لنک کتاب : https://kitabosunnat.com/kutub-library/Muhammad-Rasool-Ullah نوٹ: سینکڑوں موضوعات پر مشتمل اردو اسلامی کتب آن لائن پڑھنے یا ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے محدث لائبریری وزٹ کریں اور ہماری واٹس ایپ کمیونٹی میں شامل ہونے کے لیے کوئی سا ایک گروپ جوائن...
Top