الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جھوٹ‘ جعلی خبریں اور افواہیں
آج پوری دنیا کی سیاسی‘ سماجی اور ثقافتی زندگی سوشل میڈیا کی کنٹرول میں ہے جو لوگوں کے جذبات و خیالات کو کنٹرول کرنے اور اُن کے اذہان پر اثر انداز ہونے والا سب سے طاقتور ہتھیار ہےجس میں فیس بک کا کردار سب سے اہم ہے جو کہ مثبت سے زیادہ منفی ہے۔
قریب 50 فیصد امریکی...
سپنے اچھے لگتے ہیں اور پھر ماضی کے سپنے تو کچھ زیادہ ہی سہانے لگتے ہیں۔
اسی لئے انسان مستقبل سے زیادہ ماضی کے سپنوں میں کھو جانا پسند کرتا ہے۔
انسان کا ماضی کتنا ہی بُرا کیوں نہ گزرا ہو پھر بھی ماضی کی یادیں ایک خوشگوار سپنا ہوتا ہے جو اچھا لگتا ہے۔
اسی لئے وہ کہتا رہتا ہے
کہ
’’ ہمارا زمانہ بہت...
جھوٹ کا سہارا
ہر دور میں مسلمانوں میں ایسے علماء ’ مشائخ’ صوفیہ اور دانشوروں رہے ہیں جو جھوٹے قصے کہانیاں’ روایات اور ضعیف و موضوع احادیث کے ذریعے عام لوگوں میں دینی رغبت پیدا کرنے‘ ان کے دلوں کو نرم کرنے اور دلوں میں خوفِ الٰہی بٹھانے کے قائل رہے ہیں یعنی ترغیب و ترہیب کیلئے جھوٹ کا سہارا لینے...
ُ
کفریہ و شیطانی سوچ رکھنے والے خواہشاتِ نفسانی کے بندے یوں سوچتےہیں:
۔ دنیاکی لذتیں نقد ہیں اورآخرت کی نعمتیں ادھارہیں‘ نقدادھارسے بہتر ہے ۔لہذا نقدمال لےلو اور وعدہ چھوڑدو۔
۔ دنیا کی لذتیں یقینی ہیں اور آخرت کی لذتیں غیر یقینی ہیں ۔ لہذ ا جو یقینی ہے اُس کے پیچھے دوڑوں اور غیر یقینی کو چھور...
نہ جانے کب یہ احساس پیدا ہوگا؟
موجودہ دور میں اللہ نے اپنے بندوں پر چھوٹے بڑے ہر طرح کی نعمتوں کی بارش کی ہوئی ہے۔ آج ایک عام آدمی کو بھی وہ نعمتیں میسّرہیں جو کبھی بادشاہوں کی بھی پہنچ میں نہ تھی۔ اِن ہی نعمتوں میں ایک چھوٹی سی نعمت ہے ’ ٹِسو پیپر‘۔
ٹِسو پیپر کہنے کولطیف قسم کی کاغذ ہے لیکن...
مَا تَعْبُدُونَ مِن بَعْدِي ۔ میرے بعد کس کی عبادت کرو گے؟
آج کے والدین اپنے بچوں کے مستقبل کی زیادہ فکر مند ہیں۔
ہم سب ہی چاہتے ہیں ہمارے بچوں کے مستقبل تابناک ہو۔
اس کے لئے ہم جو کر سکتے ہیں اپنی بساط بھر ساری زندگی کرتے رہتے ہیں۔
ہم میں جو مسلمان ہیں اور اسلامی تعلیمات پر کاربند ہیں اپنے بچے...
اللہُ اکبر
انگریز مسلمانوں کے بد ترین دشمن ہیں۔ انہوں نے عرب و عجم سمیت ہر خطے اور ہر نسل کے مسلمانوں پر قریب دو سو سال حکومت کی اور وہ مسلمانوں کے نفسیات سے بہت اچهی طرح واقف ہیں ۔اسی لئے آج بھی امریکہ اور دیگرمغربی ممالک جب بھی مسلمانوں کے خلاف سازشوں اور ریشہ دوانیوں کی پلاننگ کرتےہیں تو اہل...
کفار کا خوف
آئیے آج ایک ویڈیو فلم دکھاتا ہوں جسے میں نے ایک خاص انداز سے فلمایا ہے تاکہ آج ڈر اور خوف میں مبتلا امتِ مسلمہ کے دلوں سے دشمنوں کا خوف دور ہو‘ تاریخ نے اس قصے کو پچھلے قریب 1425سالوں سے سنبھال رکھا ہے۔تو اپنے آپ کو 1425سال پیچھے لے جائیے اور تصور میں کھو جائیے‘ میں ویڈیو آن کرتا...
لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
ہر دور میں حکمراں اپنے مجرموں کو قید کرنے کیلئے بد ترین قید خانے بناتے رہے ہیں اور اِس دور کے گوانتاناما بے ‘ ابو غریب جیل ‘ بگرام جیل جیسے نہایت ہی بھیانک اور بد ترین قید خانوں یا جیل خانوں کے نام ہم سب نے سن رکھے ہیں۔ لیکن...
سانس سے سانس تک
اسلام انسان کو دنیا میں پہلی سانس لینے سے لے کر آخری سانس لینے تک حقوق کی بندھن میں باندھے رکهتا ہے ۔
انسان کو پیدا کرنے والا ‘ اسے رزق دینے والا اور اس کی پرورش کرنے والا اللہ ہے اس لئےاُس پر سب سے پہلا حق اللہ کاہےجسے حقوق اللہ سے موسوم کیا جاتا ہے ۔
اسلام دنیا میں آمد کے...
الْخُسْرَانُ الْمُبِينُ
کل ہمارے گھروں میں تلاوتِ قرآن کی آوازیں گونجتی تھیں‘ آج فلمی نغمے گونجتے ہیں۔
کل ہمارے گھروں میں اللہ ‘ رسولﷺ اور اسلافِ اُمت کی باتیں ہوا کرتی تھیں‘آج ٹی وی کے ڈراموں ‘ فلموں اور کرکٹ و دیگر کھیلوں پر تبصرے ہوا کرتے ہیں۔
کل جن گھروں میں کسی اجنبی عورت کی...
علم جہاں انبیاء ؑ کی میراث ہے وہیں لا علمی بھی بڑی نعمت ہے۔
ایک طرف اللہ احکم الحاکمین نے نبی کریم ﷺ پر وحی کے ذریعے ہمیں اپنی پہچان اور دنیا و آخرت کی بھلا ئی کا علم دیا ہے تو دوسری طرف بعض معاملات میں ہمیں بے خبر رکھ کر لاعلمی کی نعمتوں سے بھی نوازا ہے۔ کہیں علم ہمارے لئے نعمت ہے تو کہیں...
سرقہ نویسی (Plagiarism)
کرپشن میں لت پت قوم کیلئے سرقہ نویسی تو ایک عام سی بات ہے۔
جہاں بڑے بڑے دنیا دار لوگ پی ایچ ڈی (PhD)کی ڈگریاں حاصل کرنے کیلئے سرقہ نویسی کا سہارا لیتے ہوں وہاں عام آدمی کی بات ہی کیا؟
افسوس تو اس بات کا ہے کہ تبلیغِ دین کا کام کرنے والے بھی سرقہ نویسی کا سہارا...
ملحدوں سے بحث مباحثہ
فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پہ جذبۂ ایمانی سے سرسار کچھ سادہ لوح مسلم اپنی کم علمی کے باوجود ملحدوں سے بحث مباحثہ میں لگے رہتے ہیں۔ ٹھوس دینی و دنیاوی علم کے بغیر اس بحث مباحثے کے نتیجے میں کسی ملحد کو تو ایمان والا بنتے نہیں دیکھا البتہ بعض ایمان والوں کے ایمان کے لالے...
24 گھنٹے مومن
چوری ثابت ہو چکی ہے اور شرعی حد نافذ ہو چکا ہے۔
قبیلہ بنو مخزوم کی ایک خاتون نے چوری کی ہے۔ اب اسکا ہاتھ کاٹ دیا جائے گا۔
قبائلی نظام میں یہ بڑی شرم کی بات ہے‘ قبیلہ بنو مخزوم کے سر کردہ افراد کسی کو منھ دکھلانے کے قابل نہیں رہیں گےاور یہ سونچ سونچ کر قبیلہ کا ایک ایک فرد پریشان...
ہم ایسے رحمٰن و رحیم کے بندے ہیں ‘ جس نےحضرت آدمؑ سے لیکر قیامت تک آنے والے تمام مومنین کو ایک دوسرے کی دعاؤں میں شامل کر دیا ہے۔کیا ہم جانتے ہیں کہ حضرت آدمؑ سے لیکر قیامت تک آنے والے تمام مومنین کی دعاؤں میں ہم سب شامل ہیں اور اسی طرح ہم سب بھی حضرت آدمؑ سے لیکر قیامت تک آنے والے تمام مومنین...