الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ کے بارے میں جتنی بھی لوگوں نے جرح کی ہے انہوں نے بعض چیزیں سامنے رکھ کر کی تھی یہ میرہ اپنا خیال ہے اس مین سب سے نمایاں ان کا عجمی ہونا تھا۔۔اور آپ احادیث میں کم تھے یقنن آپ اہل راء تھے لیکن آپ میں یہ بات تھی کہ غلط ہونے پر آپ رجوع کر لیتے تھے فقہ حنفی مختلف مراحل...
السلام علیکم
ہم روزانہ درود شریف میں ان پر سلام بھیجتے رہتے ہیں تو علیہ السلام کہنے مین کیا حرج ہوسکتا ہے ۔۔ اگر کوئی اس کو خاص کرنا چاہے تو انبیاء اکرام تک ہی رکھے ۔۔
جن جن لوگوں نے اپنے اجتہاد پر بیعت توڑی ان کے لئے ابن عمر رضی اللہ عنہ کا قول صحیح بخاری میں موجود ہے بس سے ہی دلیل مانا جانا چاہے آپ خواھ مخواھ کیوں بحث کر رہے ہیں ۔۔۔
السلام علیکم شیخ
آپ نے درست کہا اور اس میں ، میں تھوڑہ اضافہ کردیتا ہوں کہ گمراہی اور جھنم بھی کسی ایک کے لیے نہیں ہر گروہ سے لوگ اس کا ایندہن بننے والے ہیں ۔۔
اللہ تعالی مسلمانوں کو اس کا ایندہن بننے سے بچائے۔
صرف احناف پر دو ہاتھ کرنے کی چکر مین ہی امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے خلاف بدزبانی کی جاتی ہے ۔ اسلام کی فقہی تاریخ میں اکیلے یہی فقیہ ہیں جن پر شیعوں سے دو ہاتھ آگے لعن و طعن کی جاتی ہے گر ورنہ بے رحم تاریخ میں دوسرے بھی بہت سے داغدار ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا ملک ہوگا جس کے خفیہ ادارے کے لوگ ریٹائر ہونے کے بعد پھر دوسرے ملک کے خفیہ ادارئے میں ملازمت کرنے لگ جاتے ہوں
یہ کارنامہ ہمارے خفیہ ادارے کے لوگ سر انجام دیتے ہین اور ہمارے ملک کے ٹاپ سیکرٹ ان کو بتا دیتے وہ بھی امریکہ مین گھر اور چند آسائشوں کے خاطر ، اس کا سبب یہ ہے...
آپ کی بات درست ہے اہل سنت میں بہت سے اختلاف ہیں لیکن میرے بھائی قرآن کریم کے بارے میں اہل سنت میں کوئی اختلاف نہیں اختلاف ہے تو آیات کی تشریع وغیرہ میں لیکن نہ تو اہل سنت ترتیب میں اختلاف رکھتے ہیں نہ ہی قرآن میں کسی تحریف کے قائل تو دور کی بات تحریف کے قائل کو کافر سمجھتے ہین۔
اہل سنت کے آئمہ ،...
آپ کی پوسٹ پڑھ کر ایک لطیفہ یاد آیا کہ ایک مولوی صاحب نے ایک گھنٹہ تک یوسف علیہ السلام کا قصہ سنایا جب قصہ ختم ہوا تو ایک آدمی کھڑا ہوا اور سوال کیا کہ مولوی صاحب سب باتیں صحیح یہ تو بتائیں کہ زلیخہ مرد ہے یا عورت۔۔۔۔۔۔ معزرت کے ساتھ
یزید اور حدیث قسطنطنیہ پر اس فورم پر اتنا لکھا جا چکا ہے...
السلام علیکم
صحابہ کے آپس کے معاملات کے بارے میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا موقف صحیح ہے کہ ان معاملات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ خود موجود تھے ان کو پتا تھا کیا کرنا ہے اس لئے ہمیں ان کے بارے میں بحث سے بچنا چاہئے
میں نے اسی فورم پر شاید بنی مروان کے خلفاء و حجاج کے بارے میں...
وجاہت بھائی اگر ایک کر کہ روایات پر بات کریں گے تو آپ کس مقصد پہ پھنچ سکین گے ایک جگہ پہ بہت سی روایات وہ مختلف موضوعات پر تو ممکن ہی نہیں کہ خیر خواہ نتیجہ پر آپ پھنچ سکیں ۔ اس لئے آپ ایک کر کہ روایت پیش کریں یہاں اہل علم اس کا جو جواب دیں پھر آپ راء قائم کر سکتے ہیں پھر دوسری روایت پیش کریں۔
بھائی صحیح مسلم کی حدیث میں جو راوی کے الفاظ ہیں اس سے حدیث صحت پر کوئی اثر نہیں پڑتا یہ راوی کی اپنی دانش کا فیصلہ ہے کیوں کہ ہوسکتا ہے اس سے اس کی مراد سیدنا علی رضہ و سیدنا معاویہ رضہ کے درمیان ہونے والے واقعات ہوں ۔ اور وہ سیدنا معاویہ رضہ کو اس معاملے ایسا سمجھتا ہو جیسا اس نے کہا ۔۔ لیکن...
السلام علیکم
اس کتابچے میں سیدنا معاویہ رضہ و سیدنا عمرو بن العاص رضہ کو جھنمی تک کہا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ کربلا کے پس منظر کے نام پر اصل میں یہ پمفلیٹ سیدنا امیر المومنین معاویہ رضہ کے ہی خلاف ہے لیکن چالاکی سے اسے کربلا کا نام دیا گیا ہے۔
حدیث کا اخری حصہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قول نہیں ۔۔۔۔۔۔ یہ راوی کا اپنا خیال ہے جس کا جواب سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضہ نے بہت ہی خوبصورت دیا کہ ان کی فرمانبرداری بھی اللہ کے معاملے میں اور نافرمانی بھی۔۔ اب سوال یہ ہے کہ کوئی آخر ایسے کیسے ثابت کرے گا کہ راوی کی دانش میں سیدنا...