الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اخبار اہلحدیث امرتسر درکار ہے اور یہ کب شروع ہوا تھا یہ بھی بتا دیں ۔
1907 سے لے کر 1910 تک کی اخبار اہلحدیث مل جائے تو مہربانی ہوگی ۔۔ اس اخبار میں بہت عمدہ تحقیق بہائی مذہب پر موجود ہے اس لیے مجھے درکار ہے ۔۔
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
العلامة علاء الدين علي المتقي بن حسام الدين الهندي
اردو : https://archive.org/details/Kanz-ul-Ummaal-Urdu-Full
عربی : https://archive.org/details/KanzAlumal
اسم الکتاب : نشوة السكران من صهباء تذكار الغزلان
المؤلف: أبو الطيب محمد صديق خان بن حسن بن علي ابن لطف الله الحسيني القنوجي
الربط : https://archive.org/details/nashwatalsakrnmi00muamuoft
مکارم الاخلاق - نواب صديق حسن خان القنوجي
یہاں سے حاصل کریں
جلد اول https://archive.org/details/makrimalakhlq01muam
جلد دوم https://archive.org/details/makrimalakhlq02muam
میرے پاس نواب صدیق حسن خان صاحب کی کافی کتب موجود ہیں ، لیکن ترجمان وہابیہ موجود نہیں ہے کسی کے پاس ہو تو مہربانی کرے ۔ اور جسے نواب صاحب کی کوئی عربی کتاب درکار ہو تو مجھ سے رابطہ کر لے ۔۔