الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
گڈ مسلم بھائی نے لکھا ہے
میں نے سوچ سمجھ کر لکھا تھا، اور نہ مجھے خفت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مجھے تسلیم ہے کہ امیج ارسلان برادر نے لگایا ہے، اب اعتراض چونکہ آپ کی طرف سے ہے، اس لیے پہلے آپ اپنی رائے اس پر بیان کریں، جو میں نے پوچھی ہے۔ یا پھر کہہ دیں کہ اس مسئلہ سے میں جاہل ہوں،
گڈ مسلم بھائی...
گڈ مسلم بھائی :سوچ سمجھ کر لکھا کریں ،بے سمجھے لکھنے سے خفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔میرے بھائی یہ امیج جو اس دھاگہ میں ارسلان بھیا نے لگائی ہے اورجو بات اس میں لکھی ہے اس بات کو فقہ حنفی کی طرف منصوب کیا ہے ، انصاف کا تقاضا تو یہی ہے کہ ارسلان بھیا ہی اس کی وضاحت کریں۔جناب کا مجھ سے اس کی...
عامر بھائی اللہ آپ کا بھلا کرے کہ آپ کچھ تو اصل موضوع کی طرف آئے
میرا سوال ذہن میں رکھیں : شیخ زبیر علی زئی صاحب کی اس بات ""قرآن و حدیث ،اجماع ، فہم سلف کو مد نظر رکھیں"" کو سامنے رکھتے ہوئے میں نے پوچھا تھا کہ کیا اُن کی یہ بات قرآن و سنت سے ثابت ہے یا نہیں ؟
اس پر بات ادھر اُدھر نکل گئی...
محترم اللہ آپ کو سلامت رکھے آپ علمی نگران ہیں اس لئے ایسے دھاگے شروع میں ہی بند کر دیں جن کے بارے آپ سمجھتے ہیں کہ اس پر لا حاصل بحث ہوگی
باقی میں آپ کی باتوں سے متفق ہوں اور گزارش کرتا ہوں کہ غیر جانبداری سے اس دھاگہ کی تمام غیر متعلقہ باتیں حزف کر دیں تاکہ بات آگے بڑھ سکے
قاری عصمت اللہ ملتانی کئی سال اہل حدیث رہنے کے بعد اب اس مذہب اہل حدیث کو چھوڑ کر حنفی دیوبندی ہو گیا ہے کیا اب میں یہ کہ دوں یہ اہل حدیث مذہب کے جھوٹا ہونے کے لئے کافی ہے؟؟؟اسی طرح بیسیوں اہل حدیث میری نظر میں ہیں جو اہل حدیث مذہب چھوڑ کر حنفی ہوئے۔ اس لئے موضوع سے نہ ہٹیں جو بات چل رہی...
محترم بھائی خضر حیات صاحب : اللہ آپ کا بھلا کرے، بہت خوبصورت بات لکھی ہے جناب نے ،
"اہل حدیث قرآن وسنت کو حجت مانتے ہیں ، چونکہ قیاس صحیح اور اجماع کا حجت ہونا بھی قرآن وسنت سے ثابت ہے لہذا اس کو بھی مانتے ہیں"
آپ نے لکھا ہے کہ "قیاس صحیح اور اجماع کا حجت ہونا بھی قرآن و سنت سے ثابت ہے"...
عامر بھائی مجھے دعوت کتاب و سنت دیتے ہوئے جناب نے یہ تصویر اپلوڈ کی تھی اور اب اسی سے جناب منہ موڑ رہے ہیں کیوں؟
شیخ زبیر علی زئی کی یہ بات "قرآن و حدیث ،اجماع ، فہم سلف کو مد نظر رکھیں" اسے کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ سے ثابت کر دیں یا غلط قرار دیکر دیوار پر مار دیں کچھ تو کریں ۔ تاکہ یہ...
عامر بھائی کیوں قرآن و سنت سے منہ موڑتے ہو ۔ مجھے اچھی طرح معلوم ہے اہل حدیث کی دعوت کا (قرآن وحدیث کا نام لیکر اسی کے خلاف لکھنا ) یہ ہے اہل حدیث کی دعوت ہے
لیکن میں اس طرف آنا نہیں چاہتا ۔
جناب سے جو پوچھا ہے اسکا جواب عنایت کریں مہربانی ہوگی
عامر بھائی مجھے دعوت دینے سے پہلے خود تو اس آیت...
عامر یونس صاحب مجھے قرآن وسنت کی دعوت دیتے ہو اور جب اپنی باری آئی اس بات(اہل حدیث کون ہیں اوران کے امتیازات وصفات کیا ہیں ؟) کو ثابت کرنے کی تو ائمہ کے اقوال کی طرف بھاگتے رہے آخر یہ دورنگی کب تک؟
اہل حدیث کون ہیں اوران کے امتیازات وصفات کیا ہیں ؟
اس بات کو ثابت کرنے کے لئے جناب نے کون سی...
عامر بھائی مجھے دعوت دینے سے پہلے خود تو اس آیت پر عمل کر کے دیکھائیں : شیخ زبیر علی زئی صاحب کی یہ بات قرآن وسنت کے مطابق ہے یا خلاف اپنے اسی اصول(کتاب اللہ اورسنت رسول ﷺ کی طرف لوٹنے سے اختلاف ختم ہو سکتے ہیں) کو سامنے رکھتے ہوئے جواب عنایت فرمائیں ،
محترم بھائی محمد عامر یونس صاحب:
ہم اہل...
جناب ِ عامر یونس صاحب :
جناب نے اس پوسٹ میں ابتدا ہی جھوٹ سے کی ہے اور اتنا صریح جھوٹ لکھا ہے کہ اسے پڑھ کر کادیانی بھی شرما جائے ،
جناب نے لکھا ہے کہ "تقلید کے معنی ہیں کہ جس کی تقلید کی جائے اُس کی ہر بات یا ہر قول چاہے صحیح ہو یا غلط ہو مقلد کے لئے بغیر دلیل کے ماننا ضروری ہوتا ہے۔ تقلید...
محترم عامر یونس بھائی انباتوں کی تھوڑی تشریح کر دیں
اکثر نواب صدیق حسن خان کی کتب سے بعض شاذ اقوال اور غیر مفتیٰ بہ مسائل پیش کرتے ہیں
شاذ قول کسے کہتے ہیں؟ اور غیر مفتیٰ بہ مسائل کون کون سے ہیں اور "غیر مفتیٰ بہ " کسے کہتے ہیں؟ مکمل تشریح کریں۔اور یہ بھی بتائیں کہ شاذ اور غیر مفتیٰ بہ قول...
محترم بھائی محمد عامر یونس صاحب:
ہم اہل سنت تو چودہ صدیوں سے کہتے اور لکھتے آرہے ہیں کہ دلائل شرع کے چار ہیں "قرآن ، حدیث ، اجماع ، قیاس ، آپ لوگوں نے اب مان لیا مبارک ہو!
آج تک اہل حدیث کے افراد کا یہ دعویٰ رہا ہے کہ "اہل حدیث کے دو اُصول اطیعو اللہ و اطیعو الرسول " (یعنی صرف کتاب و سنت) لیکن...
علی بہرام صاحب : کیوں اپنے مذہب کے ماتھے پر "کَلَنک" کا داغ لگانے پر تُلے ہو ؟
جناب نے تکرار کے ساتھ یہ بات لکھی ہے
"کہ ایمان کو پانے کے لئے اہل فارس سے رجوع نہیں کیا جائے گا بلکہ اہل فارس کے امام حضرت علی کی طرف رجوع کیا جائے گا "
"اور میں ان تمام باتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا یہ کہا جا...
عامر بھائی نے لکھا ہے کہ
"میرے بھائی اگر آپ کے سامنے قرآن و صحیح حدیث آئے اگر تو آپ نے اس کو قبول کر لیا تو آپ نے اللہ کی عبادت کی - اور اگر آپ نے قرآن و صحیح حدیث کے سامنے اپنے امام کے قول کو مانا تو آپ نے اپنے امام کی عبادت کی"
اپنی اس بات پر قائم رہیں۔ قرآن مجید کی ایک آیت اور حدیث پیش کرتا...
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ بھائی خضر حیات کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
میرے بھائی نے یہ جو لکھا ہے کہ "اہل سنت کے دونوں مکاتب فکر، اہل سنت کے دونوں مکاتب فکر، اصحاب الرائے واہل حدیث کا اس امر پر اتفاق ہے کہ شہداء اور انبیاء زندہ ہیں۔ برزخ میں وہ عبادات تسبیح وتہلیل فرماتے ہیں کا اس امر پر اتفاق ہے...
میرے پیارے اہل حدیث بھائی محمد علی جواد صاحب :
اہل باطل کا کام ہے کہ ایک بات پر نہیں رہتے ، اور اس دھاگہ میں یہ کام جناب بخوبی انجام دے رہے ہیں ، کچھ فکر کریں ؟
میرے بھائی نے مجھ پر الزام لگایا تھا کہ "البتہ ایک چھوٹی سی نصیحت کرنا چاہوں گا :کہ اپنے اکابرین کو اپنا رب بنانا چھوڑ دیں - اس میں ہی...