الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جب انسان اللہ تعالی سے محبت کرے اور اللہ تعالی کی محبت کو اپنا نصب العین بناے تو پھر اللہ تعالی ان کی محبت لوگوں کی دلوں میں پیدا فرحت ھاشمی اس بات کی زندہ مثال ھے اللہ تعالی ھم سب کو محبت الھی نصیب فرماے
ڈاکٹر فرحت ھاشمی حفظھا اللہ تعالی سب سے زیادہ زور اللہ تعالی کی محبت پر دیتی ھے کہ انسانوں کی دلوں میں اللہ تعالی کی محبت پیداھو انسان اللہ تعالی سے سب سے زیادہ محبت کرے
بلا شبہ استاذہ کی شفقت کی تو وجہ ھے کہ الھدی کی طالبات صبح وشام اپنی سارے ظاقتوں کو قرآن عظیم الشان کی تبلیغ واشاعت پر خرچ کررھی ھیں جس کی نتیجے میں الھدی کی مراکز کی تعداد
روز بروز بڑھ رھی ھے اللہ تعالی ھم سب کو قرآن کی خدمت کیلیے قبول فرماے
ابو ظھبی میں خطیب ایک حق پرست دیوبندی عالم دین کی ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفطھاللہ تعالی کی متعلق
ایک خطاب اور اعتراف خدمات یعنی ڈاکٹر فرحت ھاشمی حفطھاللہ تعالی اور الھدی کیلیے خراج عقیدت
Qari Hanif Dar speaks out about Al Huda Intl. Welfare Foundation. - YouTube
جی بھای درست فرمایا آپ نے بس ھمیں صبح وشام قرآن مجید اور صحیح احادیث کو پھیلانے اور ان پر عمل کرنے کی کو شش کرنے چاھیے پھر اللہ تعالی کی مدد اور نصرت کی ایسی بھاریں آینگے
کہ اس کا ھم تصور بھی نھی کرسکتی ڈاکٹر فرحت ھاشمی کوآج سے پھلی کون جانتا تھا انھوں نے مخالفین کی پروا کرتے ھوے بغیر حق کی...