غالبا منٹو نے لکھا ھے کہ ایک بستی میں کوئی بھوکا شخص آ گیا.. لوگوں سے کچھ کھانے کو مانگتا رھا مگر کسی نے کچھ نہیں دیا.. بیچارہ رات کو ایک دکان کے باہر فٹ پاتھ پر پڑ گیا.. صبح آ کر لوگوں نے دیکھا تو وہ مر چکا تھا..
اب "اھل ایمان" کا "جذبہ ایمانی" بیدار ھوا..
بازار میں چندہ کیا گیا اور مرحوم کے...