س:
کیا رسول اللہ ﷺنے نہیں فرمایا کہ اے جابر اللہ نے تمام اشیاء سے پہلے اپنے نور سے تیرے نبی کا نور پیدا کیا پھر اس کے چار حصے کیے، ایک سے قلم دوسرے سے لوح محفوظ' تیسرے سے عرش اور چوتھے سے کل کائنات پیدا کی؟ [ریاض السالکین]۔
ج :
یہ روایت بلا سند ہے، موضوع [من گھڑت] ہے، ایسی روایت کو رسول اللہ ﷺکا...