• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. باذوق

    ایک تجویز

    اس کا جواب شاکر بھائی پہلے ہی یوں دے چکے ہیں : ذاتی طور پر میرا اپنا بھی یہی خیال ہے کہ فونٹ سائز کی سیٹنگ کا آپشن "فوری جواب" والے خانے میں نہیں ہونا چاہئے۔
  2. باذوق

    مسند زید کی حقیقت

    جیسا کہ siddique صاحب نے بتایا : مسند زید بن علی کی حقیقت کی کچھ وضاحت اس کتاب میں بیان ہوئی ہے : نماز میں ہاتھ کہاں باندھیں؟ (حافظ ثناء اللہ ضیاء) - صفحہ : 64
  3. باذوق

    سلیقۂ اختلاف - ڈاکٹر صالح بن عبداللہ

    بالا اقتباسات ایک مختصر کتابچہ "ادبُ الخلاف" (اردو ترجمہ : "سلیقۂ اختلاف") سے لیے گئے ہیں۔ سابق امام و خطیب مسجد الحرام ڈاکٹر صالح بن عبداللہ بن حمید کی یہ تالیف دراصل ان کا ایک خطاب ہے جو 28-ربیع الثانی-1410ھ (نومبر-1989ء) کو جامع ام القریٰ (مکہ مکرمہ) میں دیا گیا تھا۔ یہ اتنا مفید و موثر خطاب...
  4. باذوق

    ایک مسئلہ کی طرف توجہ

    بھائی۔ میں نے سیٹنگ میں تبدیلی کر دی ہے۔ آپ ذرا اوپیرا میں دوبارہ چیک کر کے بتائیے گا۔
  5. باذوق

    ایک مسئلہ کی طرف توجہ

    وعلیکم السلام۔ محترم بھائی۔ اس طرف توجہ دلانے کا شکریہ۔ میں نے اوپیرا-11 میں چیک کیا تو یہ نتیجہ رہا ہے : میں ان شاءاللہ اس مسئلہ کو درست کرنے کی کوشش کروں گا۔ کچھ انتظار فرمائیں۔ شکریہ۔
  6. باذوق

    انسان اور نیکی + انسان اور گناہ

    متنوع مشاغل اور دلچسپیوں کے درمیان مطالعے کے لئے وقت نکالنا ، مطالعہ کی اہمیت و افادیت کو محسوس کرنا ، ایک مجاہدہ ہے ، اس کا ذوق ہو جائے تو پھر آسانی ہے۔ دورِ حاضر میں ایسی کتابوں کے مطالعے کا کلچر عام کرنے کی ضرورت ہے جن سے انفرادی و اجتماعی نیکیوں کی ترغیب اور معاشرتی برائیوں سے بچاؤ کی...
  7. باذوق

    پردہ - از : سید مودودی

    عصر حاضر میں "اسلامی حجاب" کے موضوع پر اب تک جتنی کتابیں لکھی گئی ہیں ، سید ابوالاعلیٰ مودودی (رحمہ اللہ) کی تصنیف کردہ کتاب "پردہ" ان میں ممتاز مقام رکھتی ہے۔ کتاب "پردہ" کا دلنشین انداز بیان ، پُرزور استدلال اور حقائق سے لبریز تجزیہ اپنے اندر وہ کشش رکھتا ہے کہ کٹر سے کٹر مخالف بھی قائل ہوئے...
  8. باذوق

    جہلاء کی طرف سے گالم گلوچ اور برا بھلا کہنے پر ہمارا رویہ؟؟؟

    ویسے میں اسلام ویب سے احادیث کی صحت چیک کرتا ہوں۔ اور یہ حدیث یہاں ہے : جامع الترمذي » كِتَاب الْبِرِّ وَالصِّلَةِ » بَاب مَا جَاءَ فِي اللَّعْنَةِ
  9. باذوق

    جہلاء کی طرف سے گالم گلوچ اور برا بھلا کہنے پر ہمارا رویہ؟؟؟

    بےشک ، بری بات یا برے الفاظ کا ترکی بہ ترکی جواب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے خلاف بھی ہے۔ فرمان نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم) ہے : لَيْسَ الْمُؤْمِنُ بِالطَّعَّانِ ، وَلَا اللَّعَّانِ ، وَلَا الْفَاحِشِ ، وَلَا الْبَذِيءِ مومن بہت طعنے دینے والا ، بہت لعنت کرنے والا ، فحش گوئی کرنے...
  10. باذوق

    سہاگ رات ۔۔ کیا ، کیوں ، کیسے ؟

    کسی بھی نوجوان لڑکے یا لڑکی کی زندگی میں شادی کا تصور ایک انتہائی خوش آئیند و مسرت خیز تصور ہوتا ہے۔ ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی تعبیر بھی اس کے حسین خوابوں کی طرح ہو۔ البتہ ہمارے مسلم معاشرے میں مذہب سے کچھ نہ کچھ حد تک لگاؤ رکھنے والے نوجوانوں کی ایک خواہش یہ بھی ہوتی ہے کہ شبِ زفاف...
  11. باذوق

    میں نے بائبل سے پوچھا قرآن کیوں جلے؟ - ایک جائزہ

    میں نے بائبل سے پوچھا قرآن کیوں جلے؟ تبصرہ و جائزہ کچھ دن پہلے ایک اردو کتاب اس عنوان سے منظر عام پر آئی ہے : میں نے بائبل سے پوچھا قرآن کیوں جلے؟ اس کے مولف ہیں : مولانا امیر حمزہ۔ اس کتاب کو پی۔ڈی۔ایف فائل کی شکل میں ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ ڈاؤن لوڈ لنک اس تحریر کے آخر میں ملاحظہ...
Top