• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    ڈاکٹر طاہر القادری کی علمی خیانتیں سے ایک سوال

    السلام علیکم، یہ بھی دیکھیے: امام ابن تیمیہ (رح )کى عبارت اور ڈاکٹر طاہر القادری کی علمى بد دیانتی (چسپاں موضوع) - URDU MAJLIS FORUM
  2. ع

    کون اس حدیث کو عملی طور پر صحیح ثابت کرے گا؟؟؟؟

    السلام علیکم، ماشاء اللہ و جزاک اللہ خیرا۔ کافی و شافی جواب ہے۔ اسے یونی کوڈ میں ٹائپ کر کے بھی لگا دیا جائے تو بہتر ہو گا۔ والسلام علیکم
  3. ع

    کیا دیوبندیوں کے نزدیک یہ صحیح ہے؟

    السلام علیکم، ان متعصب لوگوں نے دین کا بیڑہ غرق کرنے میں بڑا کردار ادا کیا ہے خواہ وہ خود کو کسی بھی نام سے منسوب کرتے ہوں۔مجھے یاد ہے ہمارے بچپن میں اہل الحدیث مسلک کے پیروکار ایک صاحب نے ہمارے محلے میں مکان خریدا تھا۔ وہ نماز پڑھنے مسجد میں آتے تو رفع الیدین کیا کرتے تھے۔ تب بعض جہلاء نے ان...
  4. ع

    ::::: لہو میں تر نبی کا جسم اطہر یاد آتا ہے :::::

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ، میں بھی یہی سوچتا رہا ہوں کہ آپ نے یوٹیوب کا لنک کیوں نہ دے دیا۔ اللہ تعالیٰ میری غلطی معاف فرمائے۔ لنک حذف کر دیا ہے۔ والسلام علیکم
  5. ع

    ::::: لہو میں تر نبی کا جسم اطہر یاد آتا ہے :::::

    السلام علیکم، بڑی پرسوز نظم ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔
  6. ع

    کیا دیوبندیوں کے نزدیک یہ صحیح ہے؟

    اتنا تعصب۔ ۔ ۔ ۔ ؛۔۔ لا حول و لا قوۃ الا باللہ، واللہ المستعان
  7. ع

    قیام اور سورہ فاتحہ کےبغیرصرف رکوع پا لینے سے رکعت شمار ہو گی؟

    السلام علیکم، عالم عرب کے تقریبًا تمام معتبر سلفی علماء کا اتفاق ہے کہ رکوع پا لینے سے رکعت شمار ہو جاتی ہے۔ سعودی علماء کی فتویٰ کمیٹی کا فتویٰ ملاحظہ کیجیے: من أدرك الإمام في الركوع إدراكا كاملا أجزأته تلك الركعة التي أدرك الإمام في ركوعها وذلك على الصحيح من قولي العلماء وسقطت عنه الفاتحة...
  8. ع

    قیام اور سورہ فاتحہ کےبغیرصرف رکوع پا لینے سے رکعت شمار ہو گی؟

    السلام علیکم، اس موضوع پر طرفین کی جانب سے بہت کچھ لکھا اور کہا جا چکا ہے۔ محدث العصر شیخ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ رکوع پا لینے سے رکعت شمار کرنے کے قائل ہیں اور یہی موقف درست معلوم ہوتا ہے۔ والسلام علیکم
  9. ع

    سعودی عرب اور پاکستان۔۔۔کفار کے دو بڑے ہدف

    السلام علیکم، برادر محترم، جو پورے دین پر چلنے کی کوشش کرے اسے ضرور بالضرور نیست و نابود کرنے کی سعی کی جائے گی۔ گزارش صرف اتنی ہے کہ خوش فہمیوں میں مبتلا رہنے کی بجائے حقائق کا سامنا کیجیے۔ یہ خبر بھی دیکھیے پاکستان اسرائیل کے بعد امریکی امداد لینے والا دوسرا بڑا ملک ہے۔ اسرائیل کے بعد...
  10. ع

    سعودی عرب اور پاکستان۔۔۔کفار کے دو بڑے ہدف

    السلام علیکم، پاکستان اور سعودی عرب جیسے اعلانیہ اتحادیوں سے انہیں کیا خطرہ ہو سکتا ہے۔
  11. ع

    احسن عزیز....صلہ شہید کیا ہے تب تاب جاودانہ!

    السلام علیکم، ان کی یہ نعت سننے سے تعلق رکھتی ہے۔ http://www.youtube.com/watch?v=2yhO91My0C0
  12. ع

    اللہ کہاں ہے؟

    وایاک یا اخی الکریم
  13. ع

    اللہ کہاں ہے؟

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ، براد مکرم محمد ارسلان! سورۃ الحج آیت ۷۵ میں ہے: اللَّهُ يَصْطَفِي مِنَ الْمَلَائِكَةِ رُسُلًا وَمِنَ النَّاسِ إِنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ بَصِيرٌ (75) ’’ اﷲ فرشتوں میں سے (بھی) اور انسانوں میں سے (بھی ) رسول منتخب فرما لیتا ہے۔ بیشک اﷲ خوب سننے والا خوب...
  14. ع

    تحفہ اثناء عشریہ

    السلام علیکم، شاہ عبدالعزیز دہلوی رحمہ اللہ کی کتاب کا اردو ترجمہ بنام ’’تحفہ اثناء عشریہ‘‘ دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ ناشر نورمحمد کارخانہ تجارت کتب کراچی، ترجمے کی زبان قدیم اور مشکل ہونے کے باوجود یہ کتاب اثناء عشری عقائد کے رد میں انسائیکلو پیڈیا کا درجہ رکھتی ہے اور صدیوں سے اس موضوع پر مرجع...
  15. ع

    مولانا اسلم شیخوپوری شہید کردئے گئے

    السلام علیکم، اللھم اغفر لہ و ارحمہ و عافہ و اعف عنہ و اکرم نزلہ و وسع مدخلہ
  16. ع

    ہائے ری تقلید! تیرا بیڑا غرق

    انا للہ و انا الیہ راجعون و لا حول و لا قوۃ الا باللہ
  17. ع

    ایک جاسوس کی چشم کشا سرگزشت کی حقیقت

    السلام علیکم میں نے یہ کتاب ڈاؤن لوڈ کر کے رکھی ہوئی ہے۔ پڑھنے کا وقت نہیں مل رہا۔ روزنامہ جنگ میں اس کا جواب بھی شائع ہونا چاہیے۔
  18. ع

    بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کی امامت؟

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ، اس استدلال پر مجھے یہ شعر یاد آ گیا: مگس کو باغ میں جانے نہ دیجیو کہ ناحق خون پروانے کا ہوگا شہد کی مکھی کو باغ میں نہ جانے دو تاکہ پروانے کا خون نہ ہو کیونکہ مگس باغ میں رس چوسے گی، رس سے شہد بنے گا، شہد کا چھتا ہو گا، چھتے سے موم بنے گا، موم سے موم...
  19. ع

    ہائے ری تقلید! تیرا بیڑا غرق

    السلام علیکم، شاہد بھائی، میری دلچسپی کا محور صرف یہ ہے کہ کفر اور گستاخی کی بات کرنے سے پہلے پوری تحقیق کی جائے۔ علماء کہتے ہیں اگر کسی مسلمان کو کفر سے بچانے کا صرف ایک فیصد احتمال ہو تو ننانوے فیصد کو چھوڑ کر ایک فیصد کو اختیار کرنا چاہیے۔ ابن نجیم رحمہ اللہ نے البحر الرائق میں مسئلہ زیر...
  20. ع

    ::::::: الفرقۃ الناجیۃ نجات پانے والا فرقہ صفات اور نشانیاں :::::::

    السلام علیکم، ارسلان بھائی، اس مضمون کو پی ڈی ایف میں یہاں سے ڈاؤن لوڈ یا جا سکتا ہے: 4shared folder - blessed and successful Ferqa__نجات پانے والا فرقہ
Top