الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ابتسامہ ۔۔۔۔
أصول الدين عند الإمام أبي حنيفة میں نے اس عبارت کا کہا تھا (بھائی بھٹی) اتنے اتاولے ہوگئے کہ نظر ہی نہیں آیا میرا سوال اور جوش میں آکر وہی عبارت کاپی پیسٹ کردی جو بعینہ [حاشية الطحطاوي على الدر المختار ج ۱ ص ۲۶] میں موجود ہے، اور اس نابینا پن پر اتنا جوش کہ (دھوکہ،...
اصل عبارت احناف کی کتاب سے ہی دی ہے، شاید اپنی فقہ کی کتابوں سے ناآشنا ہو اور چلے آئے حدیث کے میدان میں لنگڑے لولے گھوڑے دوڑانے کے لیے، ویسے کیا اس کتاب حاشية الطحطاوي على الدر المختار کی تحقیق و تدقیق میں بدیانتی، بدظنی اور دروغ گوئی کی گئی ہے؟ اب بدیانتی، بدظنی اور دروغ گوئی کا لیبل کسی...
کیا خیال ہے امام ابوحنیفہؒ پر بھی خود فریبی کا لیبل لگ جائے گا؟
اور کیا فقیہ امت رہیں گے امام صاحب آپ کے فارمولے کے مطابق؟
"طحطاوی حنفی" نے امام صاحب کے "طلب علم" کی کیفیت میں لکھا ہے
کہ جب آپ نے "صرف و نحو اور عربیت" سیکھنے کا ارادہ کیا اور اس کے نتیجے پر غور کیا تو فرمایا "وهذا لا عاقبة...
مولانا عبدالحی لکھنویؒ حنفی نے لکھا ہے:
كل ما ذكرنا من ترتيب المصنفات إنما هو بحسب المسائل الفقهية وأما بحسب ما فيها من الأحاديث النبوية فلا فكم من كتاب معتمد اعتمد عليه أجلة الفقهاء مملوء من الأحاديث الموضوعة ولا سيما الفتاوى فقد وضح لنا بتوسيع النظر أن أصحابهم وإن كانوا من الكاملين لكنهم في...