• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کلیم حیدر

    Book

    کچھ وجوہات کی وجہ سے فرمائشی کتب کی خریداری کاسلسلہ رکا ہوا ہے۔ عزیز بہنا جب بھی کتب منگوائی گئیں،آپ کی یہ کتاب بھی ضرور خرید لائیں گے۔ان شاءاللہ
  2. کلیم حیدر

    اچھی باتیں

    توبہ قبول ہونے کی نشانی یہ ہے کہ اس کے بعد انسان کا دل گناہ سے ہٹ جاتا ہے ۔
  3. کلیم حیدر

    اچھی باتیں

    اپنے بھائی کی مصیبت پر خوشی کا اظہار نہ کرو ممکن ہے کہ اللہ تعالٰی اسے اس سے نجات دے دیں اور تمھیں اس میں مبتلا کر دیں ۔
  4. کلیم حیدر

    اچھی باتیں

    غرور اپنے ساتھ رسوائی لے کر آتا ہے جبکہ عجز و انکسار سے حکمت و دانش جنم لیتی ہے۔
  5. کلیم حیدر

    اچھی باتیں

    تو نفس کی تمنا پوری کرنے میں مصروف ہے اور وہ تمھیں برباد کرنے میں۔
  6. کلیم حیدر

    فرق صرف سوچ کا ہے

    بہت خوب
  7. کلیم حیدر

    Al-Firqa tul Jadeedah by Abu Jabir Abdullah DAmanvi

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فتاویٰ الدین الخالص (اردو)
  8. کلیم حیدر

    میرے لیے دعا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انا للہ وانا الیہ راجعون آمین ثم آمین یا رب العالمین
  9. کلیم حیدر

    اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارش بسلسلہ ڈی این اے

    شریعتِ اسلامیہ میں ڈی این اے سے بھی قوی قرینہ کو زنا کی سزا کے لئے کافی نہیں مانا گیا ، اور وہ ہے:شوہر کی غیرموجودگی میں عورت کا حاملہ ہوجانا، جبکہ عورت زنا سے منکریا حمل میں شبہ کی دعویدار ہو۔فقہ اسلامی میں اس مسئلہ کی تفصیل موجود ہے اور جمہور فقہا :حنفیہ، شافعیہ اور حنابلہ کا یہی موقف ہے...
  10. کلیم حیدر

    اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارش بسلسلہ ڈی این اے

    اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارش اور شریعت ِ اسلامیہ 7۔ اوپر آپ سیکولر لابی کے پروپیگنڈے اور اس کا تجزیہ پڑھ آئے ہیں، قانونی حیثیت سے بھی اس کا جائزہ لیاجاچکاہے۔ جہاں تک شریعتِ اسلامیہ کا تعلق ہے تو قرآن کریم میں فعل زنا کے ثبوت کے لئے چار گواہوں کا صریح مطالبہ تین مقامات پر موجود ہے: توجہ طلب...
  11. کلیم حیدر

    اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارش بسلسلہ ڈی این اے

    نظریاتی کونسل کی سفارش کی قانونی وضاحت 6۔ اسلامی نظریاتی کونسل کی حالیہ سفارش پر تنقید کا طوفان کھڑے کرنے والے بظاہر ریپ کا شکار ہونے والی خواتین سے ہمدردی کا اظہار کررہے ہیں اور خواتین پر سنگین ظلم کا خاتمہ کرنا چاہتے ہیں۔ اگر تو وہ اپنے دعوےمیں سچے ہیں تواس کا لازمی نتیجہ یہ ہونا چاہئے کہ وہ...
  12. کلیم حیدر

    اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارش بسلسلہ ڈی این اے

    5۔ اسلامی نظریاتی کونسل کی آئینی حیثیت : ہمارے وطن کا نام'اسلامی جمہوریہ پاکستان' ہے، جمہوریت کے طورپر یہاں پارلیمانی نظام کام کررہا ہے اور مغربی جمہوریت کو اسلام سے مشرف کرنے کی ایک کوشش کے طورپر اس پارلیمنٹ کو خلافِ اسلام قانون سازی سے منع کردیا گیا ہے، ہمارا کل اسلام اسی قدر ہے۔ کسی قانون...
  13. کلیم حیدر

    اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارش بسلسلہ ڈی این اے

    پاکستان کا مروّجہ قانون اور ڈی این اے کے مسائل 4۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ پاکستان میں عام مروّجہ ؍انگریزی قانون کی رو سے بھی میڈیکل اور سائنسی شہادتیں، مثلاً فنگر پرنٹس، پوسٹ مارٹم، ویڈیو اور آڈیو ریکارڈنگز بنیادی شہادت کا درجہ نہیں رکھتیں اور اُن سے معاونت یعنی ضمنی شہادت کا ہی کام لیا جاتا ہے،اس...
  14. کلیم حیدر

    اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارش بسلسلہ ڈی این اے

    3۔ غلطی پر شاباش : سیکولر دانش بازوں کا یہ ٹولہ او رجتھہ، کسی ایسی جرات پر ایک دوسرے کی پیٹھ ٹھونکنے کی بھی خاص روایت رکھتا ہے۔3 جون کے اس مغالطہ آرائی پر مبنی کالم کو معروف لادین کالم نگار حسن نثار نے بطورِ خاص توصیف کی سند عطا کی ہے، یہ وہی حسن نثار ہیں جن کو یاسر پیرزادہ نے اپنے فحاشی کی...
  15. کلیم حیدر

    اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارش بسلسلہ ڈی این اے

    جھوٹ اور مبالغہ آرائی 2۔ تنقید کرنے والوں کے دعوے خلافِ واقعہ ہیں۔جناب یاسر پیرزادہ نے اپنےکالم میں علماے کرام پر پھبتیاں کسنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی لیکن اس توجہ کا معمولی حصہ وہ اصل سفارش کے متن کو تلاش کرنے میں صرف کردیتے تو اس طرح اپنے قارئین کے ساتھ وہ بہتر انصاف کرپاتے۔ ہم اوپر اس سفارش...
  16. کلیم حیدر

    اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارش بسلسلہ ڈی این اے

    تبصرہ وتجزیہ قارئین کرام! اوپر درج شدہ خبروں اور کالموں سے جس طرح آپ کو یہ اندازہ ہوا کہ اسلام کے خلاف کوئی معاملہ کس طرح عالمی میڈیا اُٹھاتاہے، پاکستان میں کونسے حلقے اُن کی آواز پر لبیک کہتے ہیں اور پھر کس طرح اس کو موقر روزناموں کے صفحات پر بعض کالم نگار پہنچا دیتے ہیں۔ اسی طرح مذکورہ بالا...
  17. کلیم حیدر

    اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارش بسلسلہ ڈی این اے

    کونسل مذکور نے 28،29 مئی 2013ء کو منعقدہ اپنے 191 ویں اجلاس میں بعض اہم اُمور پر سفارشات کی ہیں، جن کی اہمیت وافادیت کو سمجھے بغیر، سیکولر طبقہ اور بعض ملحدین ان سفارشات کوتنقید کا نشانہ بنا رہےہیں۔ ذرائع ابلاغ میں اس حوالے سے بیانات ،مضامین ، رپورٹیں، تبصرے اور سروے سامنے آنے لگے،سوشل میڈیا میں...
Top