• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    بنک سے ملنے والی سودی رقم کے مصارف؟

    میں بہت عرصہ سے دیکھ رہا ہوں کہ لوگ حرام چیزوں کو حلال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بظاہر اُن کو حرام تو نہیں کہتے لیکن اُن کو استعمال کرنے کے محتلف خیلے کرتے ہیں۔ رسول اللہ ﷺ کی ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ قیامت کے قریب لوگ سود شراب اور گانا بجانا حلال کر لیں گے۔ کوئی بتا دے کہ یہ حدیث کیسے ہے مجھے...
  2. ع

    بنک سے ملنے والی سودی رقم کے مصارف؟

    وہ پوسٹ غلطی سے ہوئی ہے۔ اور میں مقلد بھی نہیں ہو۔
  3. ع

    بنک سے ملنے والی سودی رقم کے مصارف؟

    کچھ عرصہ پہلے سنا تھا کہ آپ کے صدر نے بھی مولوئیوں کو کہا تھا کہ سود کے استعمال کا کوئی راستہ نکالا جائے۔ معلوم نہیں سچ سنا تھا کہ جھوٹ۔
  4. ع

    کفار کے ہاں مسلمانوں کی تقسیم

    سنا ہے سعودی عرب نے کہا ہے کہ اگر اتحادی ممالک اجازت دیں تو ہم اپنی افواج شام میں دولت الاسلامیہ کے خلاف قتال کرنے کے لیے اُتار سکتے ہیں۔
  5. ع

    بنک سے ملنے والی سودی رقم کے مصارف؟

    ویسے آپ نے سود والی پوسٹ میں کہیں بھی اضطراری حالت کا ذکر نہیں کیا۔ ایسا بھی تو ہو سکتا ہے کہ بنک سے سود لیا ہی نا جائے اگر وہ دینا چاہیں تو بنک والوں کو کہا جائے کہ ہم نے یہ نہیں لینا۔ اور ایک اور بات بتائیے کہ یہ کون سے علماء ہیں جنھوں نے کہا ہے کہ سود کے مصارف فلاں فلاں ہے۔ کیوں کہ جب دیو...
  6. ع

    بنک سے ملنے والی سودی رقم کے مصارف؟

    مولوی صاحب سور کے گوشت کے مصارف بھی بیان فرما دیجیے۔
Top