• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    کیا کسی اہل حدیث نے کوئی علاقہ فتح کیا تحقیق درکار ہے

    محترم - احناف کے ساتھ اصل مسلہ ہی یہی ہے کہ ان کا اصل مذموم مقصد "حنفیت کی ترویج اور اشاعت اور رہے نام اپنے امام کا" ہے- ورنہ کون کہتا ہے کہ قرآنی آیات اور احادیث نبوی کے مفاہیم کو براہ راست سمجھنا عقلمندی ہے- لیکن احناف کا یہ پرانا وطیرہ ہے کہ لوگوں کو اس دھوکہ فریب میں رکھا ہوا ہے کہ " صدیوں...
  2. م

    سلسلة الأحاديث الضعيفة والموضوعة-اردو میں

    درود وسلام کا جواب دینے کے لئے قبر نبوی میں روح کا لوٹایا جانا- یہ روایت "ضعیف" ہے- تفصیل یہاں پر ملاحظہ کریں- http://forum.mohaddis.com/threads/درود-وسلام-کا-جواب-دینے-کے-لئےقبرنبوی-میں-روح-کا-لوٹایا-جانا۔.15673/
  3. م

    سلسلة الأحاديث الضعيفة والموضوعة-اردو میں

    قبر نبوی صل الله علیہ و آ له وسلم سے اذان کی آواز امام ابن سعد رحمہ اللہ نقل کرتے ہیں: "أخبرنا محمد بن عمر، قال: حدثني طلحة بن محمد بن سعید، عن أبیه، قال: کان سعید بن المسیب أیام الحرة في المسجد، ۔۔۔۔، قال: فکنت أذا حانت الصلاة أسمع أذانا یخرج من قبل القبر، حتّٰی أمن الناس" امام سعید بن...
  4. م

    سلسلة الأحاديث الضعيفة والموضوعة-اردو میں

    غزوہ ہند سے متعلق جھوٹی روایات طبرانی کتاب الکبیر میں حدیث نقل کرتے ہیں حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي زُرْعَةَ الدِّمَشْقِيُّ، ثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ثَنَا الْجَرَّاحُ بْنُ مَلِيحٍ، عَنِ الزُّبَيْدِيِّ ح وَحَدَّثَنَا خَيْرُ بْنُ عَرَفَةَ، ثَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ، ثَنَا...
  5. م

    حديث تقتل عماراً الفئة الباغية کا تواتر

    السلام و علیکم و رحمت الله - صحیح بخاری کی حدیث سے قطع نظر- میں نے کہیں پڑھا ہے کہ حديث "تقتل عماراً الفئة الباغية" صحیح مسلم میں بھی ہے -اور ان ہی صاحب خالد حذاء سے مروی ہے- لیکن مسلم کی روایت مرسل ہے- مزید یہ کہ یہ روایت مسلم میں دو جگہ مروی ہے ایک خالد حذاء سے اور دوسرے منذر بن مالک رحمہ...
  6. م

    قلیب بدر کے مردوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بات سنی

    السلام و علیکم و رحمت الله - ام المومنین حضرت عائشہ رضی الله عنھما قلیب بدر کے مردوں کے سماع موتیٰ کی قائل نہیں تھیں - (میرا بھی یہی موقف ہے - کیوں کہ ان کے اس اجتہاد پرکسی صحابی رسول نے نکیر نہیں کی)- عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ وَقَفَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ...
  7. م

    ہینڈ پریکٹس یا مشت زنی

    السلام و علیکم و رحمت الله - جہاں تک فعل مشت زنی (استمناء بالید) کا تعلق ہے تو اس کے جائز و ناجائز ہونے کے بارے میں دو پہلو ہیں- ایک یہ کہ قرآن و حدیث میں اس کی کوئی صریح ممانعت موجود ہے یا نہیں - دوسرے یہ کہ اگر قرآن و حدیث یا کسی تاویل یا نص سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ یہ فعل ایک قبیح فعل ہے یا...
  8. م

    لامذہب کون؟

    محترم - باقی باتوں کا جواب تو بعد میں دیا جائے گا پہلے آپ یہ فرمائیں کہ جس تقلید کے آپ رات دن گن گاتے ہیں کیا اس تقلید کے اصول نبی کریم صل الله علیہ و اله وسلم سے لے کر قیامت تک کے مسلمانوں پر منطبق ہوتے ہیں ؟؟ اگر ایسا ہے تو پھر آپ کے اپنے امام کی (جن کی تقلید کے گن احناف دن رات گاتے ہیں) اس...
  9. م

    لامذہب کون؟

    یہ آپ کی غلط فہمی ہے کہ شیخ عبد القادر جیلانی ؒ مقلد تھے اور انہوں نے آئمہ مجہتدین کی تقلید کو بدعت قرار نہیں دیا - موصوف غنیۃ الطالبین میں رقمطراز ہیں کہ '' ولا ینظر إلی أحوال الصالحین (وأفعالھم) بل إلی ما روي عن الرسولﷺ والاعتماد علیه حتی یدخل العبد في حالة ینفرد بھا عن غیرہ''...
  10. م

    لامذہب کون؟

    محترم - یہاں میں آپ کو بھی وہی کہنا چاہوں گا جو میں نے اس سے قبل محترم عبدالرحمان بھٹی صاحب کو ان کی ایک پوسٹ کے حوالے سے کہا تھا - کہ : جہالت آپ کے الفاظ سے ٹپک رہی ہے- اگر آپ کو تقلید اور تحقیق کا فرق معلوم ہوتا تو اس قسم کی موشگافیاں نہ کرتے- بغیر دلیل کے اہل علم کی پیروی کو "تقلید" کہتے...
  11. م

    نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کی نماز نہیں جس نے سورہ فاتحہ نہیں پڑھی !!!

    محترم - احناف تو سری نمازوں میں بھی فاتحہ خلف الامام کے قائل نہیں ؟؟ اس کی کیا وجہ ہے؟؟ جب کہ احناف جس سورة الأعراف کی آیت ٢٠٤ (وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنْصِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ) کے ذریے مقتدی کی عدم قرآءت کو دلیل بناتے ہیں- وہ زیادہ سے زیادہ جہری نماز کی قرات...
  12. م

    لامذہب کون؟

    کیا فقہا صرف چار ہی ہیں ؟؟ کیا صحابہ کرام و صحابیات رضوان الله اجمعین میں کوئی فقیہہ نہیں تھا جو احادیث نبوی کو بہتر سمجھتا؟؟
  13. م

    میری جدوجہد

    محترم - اگر شافعی یا حنبلی فاتحہ خلف الامام کے قائل ہوں تو آپ کو کوئی مسلہ نہیں - لیکن اگر اہل حدیث قائل ہوں تو آپ کی برداشت کی حد جواب دے جاتی ہے- پھر آپ کہتے ہیں کہ اتحاد قائم کرو - اب فرقہ پرستی میں کون سر فہرست ہے یہ سب اچھی طرح جانتے ہیں -پھر آپ کہتے ہیں یہ نہ کرو وہ نہ کرو اور فلاں عمل...
  14. م

    کیا کوئی تبلیغی ، دیوبندی ، بریلوی مجھےبتا سکتا ہے کہ لفظ (غیر مقلد) کا کیا مطلب ہوتا ہے ؟؟؟

    بار بار فاتحہ خلف الامام کے مسلے میں اہل حدیث پر تعن و تشنیع کرنے والے (کہ اہل حدیث سوره ال عراف کی آیت ٢٠٤ پر عمل نہیں کرتے) - جناب @عبدالرحمان بھٹی صاحب اب قرآن کی اس آیت کا کیا جواب دیں گے جس میں لفظ " قلائد" ان جانوروں کے لئے استمعال کیا گیا ہے جن کے گلے میں پٹہ ڈالا جاتا ہے- جَعَلَ...
  15. م

    داعش اسرائیلی فوج کا حصہ ہے: سعودی مفتی اعظم

    کوئی یہ نہ سمجھے کہ اوپر دی گئی آیات داعش سے متعلق ہیں - آجکل ان آیت کے مصادق ، سعودی عرب اور دیگر ممالک کے وہ نام نہاد علماء ہیں جو صرف مغربی میڈیا کے زیر اثر جہادی تنظیموں کے متعلق غلط سلط فتویٰ صادر کرتے رہتے ہیں ،اس کے علاوہ جمہوری نام نہاد مسلمان حکمران اور ان کے حواری اور وہ تمام منافق...
  16. م

    داعش اسرائیلی فوج کا حصہ ہے: سعودی مفتی اعظم

    تَرَىٰ كَثِيرًا مِنْهُمْ يَتَوَلَّوْنَ الَّذِينَ كَفَرُوا ۚ لَبِئْسَ مَا قَدَّمَتْ لَهُمْ أَنْفُسُهُمْ أَنْ سَخِطَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ وَفِي الْعَذَابِ هُمْ خَالِدُونَ سوره المائدہ ٨٠ تم دیکھو گے کہ ان میں سے بہت سے لوگ کافروں سے دوستی رکھتے ہیں- انہوں نے کیسا ہی برا سامان اپنے نفسوں کے لیے آگے...
  17. م

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    محترم - بات صرف اتنی سی ہے کہ انسانی کام لامحدود ہیں - قرآن و احادیث نبوی نے چند افعال و اعمال کو چھوڑ کر باقی تمام کے تمام افعال کا نام لئے بغیر ان کے حرام و حلال یا جائز و ناجائز یا مستحب و منکر کا ایک خاص ضابطہ بیان کردیا ہے- اور اسی ضابطے کے تحت جو کام ناپسندیدہ ہیں وہ شریعت نبوی میں بھی...
  18. م

    بدعتی رسومات کا کھانا اگر گھر آ جائے تو کیا کریں ؟

    عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ، أَنَّهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ أُمَّ سَعْدٍ مَاتَتْ، فَأَيُّ الصَّدَقَةِ أَفْضَلُ؟، قَالَ: «الْمَاءُ» ، قَالَ: فَحَفَرَ بِئْرًا، وَقَالَ: هَذِهِ لِأُمِّ سَعْدٍ[سنن أبي داود 2/ 130رقم 16814]۔ حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا یا رسول اللہﷺ میری ماں...
  19. م

    کیا قیامت اس صدی کو آئیے گی؟؟؟

    یہ صرف ایک تخمینہ ہے - قرآن و احادیث نبوی میں قیامت سے متعلق صرف کچھ علامات بیان کی گئی ہیں - صدی، سال یا مہینے وغیرہ کا کوئی تعین نہیں کیا گیا - یہ کہنا کہ مہدی کا ظہور اسی صدی میں ہوگا کسی حدیث سے ثابت نہیں ہوتا - امام جلال الدین سیوطی رحمہ الله نے اپنی صرف ایک ذاتی تحقیق پیش کی ہے- جس کے...
  20. م

    عید میلاد النبی اور کرسمس

    دین اسلام میں دو تہوار ہیں - عید الفطر و عید الاضحی - تیسرا تہوار عید میلاد النبی دین میں اضافہ ہے - دین میں اضافہ بدعت ہے - اور بدعت کی ممانعت احادیث نبوی سے ثابت ہے اب مزید کس ممانعت کا ثبوت یا دلیل چاہیے آپ کو ؟؟
Top