• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    نبی ﷺ اور صحابہ ؓ کا عقیدہ کہ ان زمینی قبروں میں عذاب قبر نہیں ہوتا۔

    جزاک الله - محترم - میں نے اس بات کا انکار نہیں کیا کہ انسان اسی زمین سے دوبارہ اٹھایا جائے گا -اور نہ کرسکتا ہوں- ظاہر ہے کہ انسانوں کا جسم یا ان کے اجزاء اسی زمین میں دفن ہیں - یہاں اس کو قبر اس لئے کہا گیا ہے کہ یہ اس کے جسم کے اجزاء کے ٹہرنے کا مقام ہے - اور عالم برزخ میں بھی ٹہرنے کا...
  2. م

    نبی ﷺ اور صحابہ ؓ کا عقیدہ کہ ان زمینی قبروں میں عذاب قبر نہیں ہوتا۔

    جزاک الله - آپ نے قرانی آیات پیش کیں ان سے اختلاف کی کوئی گنجائش نہیں - ثُمَّ اَمَاتَہٗ فَاَقْبَرَہٗ ثُمَّ اِذَا شَآئَ اَنْشَرَہٗ (عبس:۲۱،۲۲) (عبس:۲۱،۲۲) (پھر اس (انسان کو) موت دی اور قبر میں پہنچایا۔ پھر جب چاہے گا تو اسے (قبر سے) اٹھا کھڑا کرے گا- اگر بریکٹ بغیر ترجمہ کرتے تو اس طرح بنتا...
  3. م

    نبی ﷺ اور صحابہ ؓ کا عقیدہ کہ ان زمینی قبروں میں عذاب قبر نہیں ہوتا۔

    محترم - کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ جس قبر میں مردہ دفن کیا جاتا ہے -وہ کہاں ہوتی ہے کیا اس دنیا میں نہیں ہوتی - آپ قبر عذاب کو زبردستی ثابت کرنا چاہتے ہیں ضرور کریں لیکن قرآن میں فرما رہا ہے کہ: مِنْ أَيِّ شَيْءٍ خَلَقَهُ -مِنْ نُطْفَةٍ خَلَقَهُ فَقَدَّرَهُ- ثُمَّ السَّبِيلَ يَسَّرَهُ-...
  4. م

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    ذرا مصروف ہوں - ان شاء الله جلد ہی جواب پیش کروں گا -
  5. م

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    امام ابو حنیفہ رحمتہ الله علیہ کا فتویٰ ، مردے نہیں سنتے رأى الامام ابو حنيفة من ياتى القبور لاهل الصلاح فيسلم ويخاطب ويتكلم ويقول يا أهل القبور هل لكم من خبر وهل عندكم من اثر انى اتيتكم من شهور وليس سؤلى الاالدعافهل دريتم ام غفلتم فسمع ابوحنيفة بقول يخاطبه بهم فقال هل اجابولك قال لافقال له...
  6. م

    المسند فی عذاب القبر --- محمد ارشد کمال --- عذابِ قبر کی ایک طویل روایت

    سماع موتہ سے متعلق یہ تحقیق بھی ملاحظه فرمائیں جزاک الله -- http://www.archive.org/stream/TafseerJawahir-ul-Quran/Tafseer_jawahir_ul_quran_vol_1_2_3part2#page/n412/mode/1up
  7. م

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    مزید افسوس ناک بات یہ ہے کہ : ہمارے اکثر سلفی بھائی اپنے علماء و مشائخ کے باطل نظریات کو جلا بخشنے کے لئے واضح قرانی عقائد کا انکار کرتے ہیں اور الزام دوسروں پر لگاتے ہے کہ فلاں عثمانی عقیدے کا مبلغ ہے ہے فلاں عباسی عقیدے کا مبلغ ہے وغیرہ اور اسے منکریہن حدیث کی صف میں لا کھڑا کیا جاتا ہے- اور...
  8. م

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%B9%D8%B0%D8%A7%D8%A8-%D9%82%D8%A8%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%AD%D9%82%DB%8C%D9%82%D8%AA-%D8%AF%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%86%D9%88%DB%8C-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8-%DA%A9%DB%8C-%D9%86%D8%B8%D8%B1-%D9%85%DB%8C%DA%BA.18385/page-9#post-207038
  9. م

    كيا ميت پر آنسو بہانے سے ميت كو عذاب ہوتا ہے ؟

    محترم - اس بیان کردہ حدیث سے واضح ہے کہ یہ نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم کا معجزہ تھا - کہ انہوں نے حضرت بلال رضی الله عنہ کے چلنے کی آواز جنّت میں پہلے ہی سن لی - یہ کوئی عام قانون نہیں تھا - جن مردوں کو حضرت عیسی علیہ سلام نے الله کے اذن سے زندہ کیا تھا کیا ان پر بھی زندگی و موت کے عام...
  10. م

    اسحاق بھائی کو بہت بہت مبارک ہو

    السلام و علیکم و رحمت الله - آپ کو بیٹا مبارک ہو -الله اس کی عمر دارز کرے اور والدین کا فرما بردار بناے (آمین )
  11. م

    یزید رحمہ اللہ کی فضیلت پر کتاب

    محترم فیض الابرار صاحب - میری رائے اس معاملے میں تھوڑی مختلف ہے - علی احمد عباسی کو تو میں نے نہیں پڑھا البتہ محمود احمد عباسی نے جس طرح حضرت عثمان رضی الله عنہ کی شہادت سے لے کر واقعہ کربلا تک حقائق کو واضح کیا ہے اس طرح کسی اور مصنف نے نہیں کیا - ہاں البتہ میرے نزدیک فیض عالم صاحب کی تحاریر...
  12. م

    کفار غیر الله کو پکارتے تھے

    السلام و علیکم و رحمت الله - باطل وسیلے کا رد قرآن کی اس آیات سے واضح ہے - وَالَّذِينَ اتَّخَذُوا مِنْ دُونِهِ أَوْلِيَاءَ مَا نَعْبُدُهُمْ إِلَّا لِيُقَرِّبُونَا إِلَى اللَّهِ زُلْفَىٰ إِنَّ اللَّهَ يَحْكُمُ بَيْنَهُمْ فِي مَا هُمْ فِيهِ يَخْتَلِفُونَ ۗ سوره الزمر٣ انہوں (مشرکین) نے اس کے...
  13. م

    یزید رحمہ اللہ کی فضیلت پر کتاب

    السلام و علیکم و رحمت الله - خاندان بنو امیہ بشمول یزید رح کی فضیلت اورقتل عثمان رضی الله عنہ و واقعہ کربلا کے اصل حقائق پر دور حاضر کے مشہور اسکالر و تاریخ دان "محمود احمد عباسی" کی تحاریر قابل رشک ہیں-ان کی مشہور تحریر کردہ کتابیں یہ ہیں - ١- خلافت معاویہ و یزید رضی الله عنہ ٢-حقیقت خلافت و...
  14. م

    كيا ميت پر آنسو بہانے سے ميت كو عذاب ہوتا ہے ؟

    السلام و علیکم و رحمت الله - محترم - ذرا ان آیات کے متعلق بھی میری رہنمائی فرما دیں - إِنِّي آمَنْتُ بِرَبِّكُمْ فَاسْمَعُونِ قِيلَ ادْخُلِ الْجَنَّةَ ۖ قَالَ يَا لَيْتَ قَوْمِي يَعْلَمُونَ-بِمَا غَفَرَ لِي رَبِّي وَجَعَلَنِي مِنَ الْمُكْرَمِينَ سوره یٰسین ٢٥-٢٧. (حبیب نجارنے کہا ) بے شک میں...
  15. م

    عذاب قبر کی حقیقت دامانوی صاحب کی نظر میں

    السلام علیکم و رحمت الله محترم - افسوس ناک بات یہ ہے کہ ہمارے اکثر اہل حدیث بھائی حقیقی منکرین حدیث کی ریشہ دوانیوں اور غلط عقائد کی ترویج کی وجہ سے ہر اس شخص کو بھی منکرین حدیث صف میں لا کھڑا کردیتے ہیں جو عقائد میں قرآنی آیات کو فوقیت دیتے ہیں- یہ بھائی یہ بات بھول جاتے ہیں کہ عقیدہ قرآن سے...
  16. م

    كيا ميت پر آنسو بہانے سے ميت كو عذاب ہوتا ہے ؟

    محترم - آپ کو یہی مشوره دیا جاتا ہے- \ آپ حدیث کا علم سیکھنے کےلئے کسی سچے اہل حدیث عالم کی صحبت اختیار کریں- حدیث الفاظ دوبارہ غور کریں - حدثنا هناد بن السري، ‏‏‏‏عن عبدة، ‏‏‏‏وأبي، ‏‏‏‏معاوية - المعنى - عن هشام بن عروة، ‏‏‏‏عن أبيه، ‏‏‏‏عن ابن عمر، ‏‏‏‏قال قال رسول الله صلى الله عليه...
  17. م

    عذاب قبر کی حقیقت دامانوی صاحب کی نظر میں

    محترم - میں اور نہ ہی لولی بھائی عثمانی گروہ سے تعلق رکھتے ہیں نہ ان کے نظریات سے متاثر ہیں - میں اور لولی بھائی نے متعدد صحیح احادیث اور قرانی حوالے دیے ہیں جن میں ڈاکٹرعثمانی کا کہیں ذکر نہیں - اب اگر کہیں ان کا عقیدہ قرآن سنّت کے صحیح مفہوم سے میل کھاتا ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم عثمانی...
  18. م

    عذاب قبر کی حقیقت دامانوی صاحب کی نظر میں

    محترم - اہل سنّت کا تو عقیدہ سماع موتہ کا بھی ہے کہ مردہ سنتا ہے (اب چاہے وہ جوتیوں کی چاپ ہو یا سلام ہو)- لیکن حضرت عائشہ رضی الله عنہ کا عقیدہ اس کے برعکس تھا - وہ سماع موتہ کی قائل نہیں تھیں - یہ لنک ملاحظه فرمائیں - اب کیا کہیں گے آپ ؟؟؟ کیا حضرت عائشہ رضی الله عنہ کیا منکرین حدیث...
  19. م

    كيا ميت پر آنسو بہانے سے ميت كو عذاب ہوتا ہے ؟

    صحیح بخاری، کتاب: غزوات کا بیان، باب: ابوجہل کے قتل کا بیان حَدَّثَنِي عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ ذُکِرَ عِنْدَ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَفَعَ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ...
  20. م

    منکرین برزخ کا عقیدہ اور اس کا رد

    محترم - اسحاق سلفی صاحب کو بھی ٹیگ کردیں - شکریہ - شاید الله ان کو ہدایت سے نوازے
Top