الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
لیکن اُس سےپہلے میں یہ ہی جاننا چاہ رہاتھا۔۔۔ کہ
اس روایت میں ایسا کون سا راز پوشیدہ ہے۔۔۔
جو آپ نے اس کو اپنے دستخط میں عیاں کررکھا ہے۔۔۔
ظاہرآپ کوئی عمل بغیرکسی وجہ سے تو انجام دینے سے رہے۔۔۔
بالکل درست فرمایا۔۔۔
کےجب بھی عربی عبارت پیش کی جائے تو اُس کا عربی متن لازمی۔۔۔
پیش کیا جانا چاہئے۔۔۔
تاکہ جس موضوع میں جو گفتگو چل رہی ہے۔۔۔
قاری صحیح طرح اس گفتگو کو سمجھ سکے۔۔۔
اس کےلئے انتظامیہ کو تھوڑی محنت درکار ہوگی۔۔۔
پڑھنے کا مزہ تب ہی زیادہ ہوتا ہے جب سمجھ میں آئی رہے۔۔۔
بہرام بھائی۔۔۔
سلام قبول کیجئے۔۔۔
بھائی آپ سےایک عرض ہے۔۔۔
وہ یہ کے جتنی بات کی جائے اُتنی بات کا جواب دیاکریں۔۔۔
یقین کیجئے ہمیں پتہ ہے آپ کے پاس بہت علم ہے۔۔۔
بڑی عاجزی سے یہ درخواست کی ہے اگر آپ قبول فرمائیں۔۔۔ عین نوازش ہوگی۔۔۔
میراسوال وہیں اپنی پچھلی تحریر میں موجود ہے۔۔۔
شکریہ۔۔۔
اچھا۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا۔۔۔
موحد کا مطلب اللہ کو ایک ماننے والا اور کسی کو اس کا شریک نہ گرداننے والا شخص، سچا مسلمان، ۔ ۔ ۔
محترم یہ وہ تعریف ہے جو اردو کی لغت میں موجود ہے۔۔۔
اب جو الزام آپ نے لگایا کے موحد کا لفظ آپ حضرات اپنی جماعت کے لئے استعمال فرماتے ہیں۔۔۔
تو اس کے لئے آپ اللہ...
آل دیوبند کی، لّغت کی مستندکتاب “القاموس الوحید“ میں لکھا ہے کہ۔۔۔
قلد۔۔۔ فلانا؛ تقلید کرنا، بلادلیل پیروی کرنا، آنکھ بند کر کے کسی کے پیچھے۔۔۔
صفحہ ١٣٤٦ مطبوعہ ادارہ اسلامیات لاہور)۔۔۔
اگر تقلیدکے بحیثیت عمل پر بات کرنے ساتھ ساتھ۔۔۔
اگر اس معنی بھی وضع کئے جائیں تو۔۔۔
عامی کو سمجھنے میں...
یقین جانیئے آپ کاہی خیال ہے۔۔۔
اس لئے میں نے نفی میں اپنی رائے کا اظہارکیا۔۔۔
بھائی ہم بہت سی باتیں ایسی ہوتی ہیں جو کھل کر نہیں کرسکتے۔۔۔
ظاہر ہے اگر یہاں پر رشتہ کے سلسلے میں پیش رفت ہوگی تو۔۔۔
دوست بھی ہیں اور دشمن بھی۔۔۔
اس پُر فتن دور میں موحدیں سے محبت کرنے والے کتنے ہیں؟؟؟۔۔۔
لہٰذا...
السلام علیکم۔۔۔
میں آج تک اس مسئلے پر علماء کرام کے جواب کا منتظر ہوں۔۔۔
برائے مہربانی تھوڑا ساوقت نکال کر بتائیں کے اس طرح سے کئے جانے واے عمل۔۔۔
دین محمدی میں جائز ہیں یانہیں۔۔۔
اگر نہیں ہیں تو اس طریقے پر ہم پورا ایک موضوع شروع کرسکتے ہیں۔۔۔
جہاں پر ہم دلائل سے بات کو ثابت کریں اور یہ...
میں سمجھتا ہوں کے ایک بہت بڑی ذمہ داری کا کام ہے۔۔۔
اس لئے میری اپنی ذاتی رائے ہے کہ اس طرح کا کوئی زمرہ بنانے کی ضرورت نہیں۔۔۔
یہ علمی اور دعوتی فورم ہے۔۔۔
سلام وحمۃ اللہ۔۔۔
اب اسی صفحہ پر جاکر۔۔۔
کنٹرول + ایف پر پریس کریں۔۔۔
ایک خانہ آئے گا اس میں خوارج لکھیں اور نیکسٹ پر کلک کریں۔۔۔
اس روایت کی حقیقت خود نظرآجائے گی۔۔۔
شکریہ۔۔۔
سلام ورحمۃ اللہ۔۔۔
اللہ تعالٰی اس محبت اور لگاؤ کو ہمیشہ اسی طرح قائم ودائم رکھے۔۔۔
ارسلان بھائی اور عبداللہ عبدل بھائی دونوں کی میری جانب سے نیک تمنائیں۔۔۔
اللہ رب العالمین ہمارا حامی وناصر۔۔۔
والسلام علیکم۔۔۔