الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نمازجنازہ میں سورۂ فاتحہ کاثبوت
محمدآصف فاروق کمبوہ ،فاضل المعہد السلفی
امام وخطیب:رحمانیہ مسجدقمبر
نظر ثانی:شیخ ضیاء الحق بھٹی نائب شیخ الحدیث المعہد السلفی
مجلہ دعوت اہل حدیث ، شمارہ دسمبر2016
نمازجنازہ میں سورۂ فاتحہ کاثبوت
کتب احادیث میں موجود تمام روایات کا باسندتذکرہ
حدیث...
نماز جنازہ میں سورۃ فاتحہ
صحیح احادیث سے ثابت ہے :
امام قاضی ابو اسحاق اسمعیلؒ (المتوفی 282ھ) اور امام ابن الجارودؒ النیشاپوری (المتوفی 307 ھ) روایت کرتے ہیں :
عن الزهري، قال: سمعت أبا أمامة بن سهل بن حنيف، يحدث ابن المسيب قال: «السنة في الصلاة على الجنازة أن تكبر ثم تقرأ بأم القرآن ثم تصلي على...
اور نماز جنازہ میں سورۃ فاتحہ صحیح احادیث سے ثابت ہے ،
فی الحال صرف صحیح بخاری سے پیش کرتا ہوں ،
امام الائمہ سیدنا محمد بن اسماعیل البخاریؒ فرماتے ہیں :
بَابُ قِرَاءَةِ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ عَلَى الْجَنَازَةِ
باب: نماز جنازہ میں سورۃ فاتحہ پڑھنا (ضروری ہے)۔
وَقَالَ الْحَسَنُ يَقْرَأُ عَلَى...
اس میں " ساری روایات " کہاں ہیں ،یہ ایک ہی روایت ہے ،جو کئی مصادر سے نقل کی گئی ہے،جسے خود حنفی مقلد علماء نے بھی ناکارہ قرار دیا ہے !
پتا نہیں آپ نے کس سائیٹ کاپی ،پیسٹ کی زحمت بسیار فرماکر سلفیوں کا نام لے رونا دھونا شروع کردیا ،
سلفیوں کا اس روایت کے متعلق اصل موقف جاننا ہو تو ہم پیش کیئے...
تہجد، تراویح اور مولوی انور شاہ کاشمیری
والمختارعندي أنهما واحدٌ وإن اختلفت صفتاهما، كعدم المواظبة على التراويح، وأدائها بالجماعة، وأدائها في أول اللَّيل تارةً وإيصالها إلى السَّحَر أُخرى. بخلاف التهجُّد فإنه كان في آخِر الليل ولم تكن فيه الجماعة. وجَعْلُ اختلافِ الصفات دليلا على اختلاف نوعيهما...
جو نماز غیر رمضان میں نمازِ تہجد ہے وہی نماز ، رمضان میں نمازِ تراویح کہلاتی ہے ۔
ماہِ رمضان میں تہجد کی جگہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف تراویح پڑھی اور تراویح کے علاوہ ، تہجد کے نام سے مزید کوئی دوسری نماز نہیں پڑھی ۔
اس کی واضح ترین دلیل حضرت ابوذر غفاری کی روایت کردہ حدیث ہے جو ابو...
ان باکس پیغام میں ایک محترم بھائی نے درج ذیل سوال کیا ہے :
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
جواب :
پانچویں صدی کے نامور عظیم محدث اور مفسر امام محيي السنة، أبو محمد الحسين بن مسعود البغوي (المتوفى: 516هـ)...
زبردست ۔۔۔ کمال است
یہی حدیث سنن النسائی سے پیش ہے :
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
نعيم بن زياد ابو طلحة، قال: سمعت النعمان بن بشير على منبر حمص، يقول: "قمنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم في شهر رمضان ليلة ثلاث وعشرين إلى ثلث الليل الاول، ثم...
بہت اعلیٰ ۔۔۔۔۔ جزاکم اللہ تعالی خیراً
مکمل حدیث ذیل میں پیش ہے :
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ
سنن ابي داود
باب فِي قِيَامِ شَهْرِ رَمَضَانَ
باب: ماہ رمضان میں قیام اللیل (تراویح) کا بیان۔
حدیث نمبر: 1375
قال الامام ابوداود » حدثنا مسدد، حدثنا يزيد بن زريع، اخبرنا داود بن ابي...
جی بالکل تلاوت قرآن کے وقت زبان کو حرکت دینا ضروری ہے ،
دوسرے لفظوں میں ۔۔ تلاوت اور قراءت ۔۔۔ اسی پڑھنے کو کہیں گے جب ہونٹوں اور زبان کو حرکت دی جائے گی
اور اس حرکت سے کم از کم اتنی آواز ضرور نکلے جو خود پڑھنے والے کو سنائی دے ۔
یہ تو کم سے کم آواز کی صورت ہے ، اور اگر کوئی رکاوٹ ،عذر نہ ہو تو...
و علیکم السلامُورحمۃ اللہ وبرکاتہ
قرآن مجید کو بہترین آواز سے پڑھنا
قرآنِ کریم کی تلاوت سوز اور رقت کے ساتھ کرنی چاہیے اور اسے تلاوت کی سب سے بہترین خوبی قرار دیا گیا ہے، فرمانِ نبویﷺ ہے:
عن جابر ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "إن من احسن الناس صوتا بالقرآن الذي إذا...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
نماز تراویح کے سنت ہونے کیلئے اتنا کافی ہے کہ پیارے نبی ﷺ نے اس کی فضیلت بیان کرکے اس کی ترغیب دی ہے :
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا، غُفِرَ لَهُ...
قرأت فاتحہ خلف الامام فرض ہے یا نہیں؟
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ قرأت فاتحہ خلف الامام فرض ہے یا نہیں اور حدیث قرأت کی اصح و اثبت ہے یا حدیث عدم قرأت کی۔ بینوا توجروا...
دس دفعہ سورہ اخلاص پڑھنے کی فضیلت میں وارد روایت درج ذیل ہے ؛
مسند امام احمد میں ہے :
’’ حدثنا عبد الله حدثني أبي حدثنا حسن حدثنا ابن لهيعة قال ، وحدثنا يحيى بن غيلان ، حدثنا رشدين ، حدثنا زبان بن فائد الحبراني عن سهل بن معاذ بن أنس الجهني عن أبيه معاذ بن أنس الجهني صاحب النبي صلى الله عليه...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
نماز خواہ کوئی بھی ہو فرض ہو یا نفل ،جہری ہو یا سری ،مقتدی کو امام کے پیچھے سورۃ فاتحہ بہرصورت پڑھنا ہوگی ،
امام بخاریؒ صحیح البخاری میں باب منعقد کرتے ہیں :
( بَابُ وُجُوبِ الْقِرَاءَةِ لِلإِمَامِ وَالْمَأْمُومِ فِي الصَّلَوَاتِ كُلِّهَا فِي الْحَضَرِ وَالسَّفَرِ وَمَا...
میرے ماننے یا نہ ماننے سے کیا ہوتا ہے ،
اس کی دلیل چاہیئے ، وہ بھی بخاری و مسلم سے اوپر سطح کی۔۔۔
اور یاد رہے اس سوال کے جواب میں قرآن کا حوالہ مت دیجئے ، کیونکہ اسی کے متعلق تو سوال ہے ،
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
آپ چونکہ عالم نہیں ،اور آپ کو عربی عبارت بالکل سمجھ نہیں آتی ،اسلئے آپ کو یہاں مرقاۃ کی عبارت بالکل سمجھ نہیں آئی ،
آپ کی سمجھ دانی شریف کیلئے مرقاۃ کا محولہ پورا صفحہ پیش ہے ، ملا علی القاری نویں صدی کے مشہور حنفی فقیہ كمال الدين محمد المعروف بابن الهمام (المتوفى: 861ھ) کے حوالہ سے لکھتے ہیں...
آٹھ رکعات تراویح اور غیر اہلِ حدیث علماء
تحریر: حافظ زبیر علی زئی
رمضان میں عشاء کی نماز کے بعد جو نماز بطور قیام پڑھی جاتی ہے، اسے عرف عام میں تراویح کہتے ہیں۔ راقم الحروف نے ”نور المصابیح فی مسئلۃ التراویح“ میں ثابت کر دیا ہے کہ گیارہ رکعات قیام رمضان (تراویح) سنت ہے۔
❀نبی کریم صلی اللہ علیہ...