• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    زیادہ پانی پینے سے حمق پیدا ہوتا ہے؟

    زندگی کیلئے پانی کی اہمیت مسلمہ ہے: فرمانِ باری ہے: ﴿ وَجَعَلنا مِنَ الماءِ كُلَّ شَىءٍ حَىٍّ ﴾ ۔۔۔ الأنبياء اور ہر زنده چیز کو ہم نے پانی سے پیدا کیا- ﴿ وَاللَّـهُ خَلَقَ كُلَّ دابَّةٍ مِن ماءٍ ٤٥ ﴾ ۔۔۔ النور کہ تمام کے تمام چلنے پھرنے والے جانداروں کو اللہ تعالیٰ ہی نے پانی سے پیدا کیا...
  2. انس

    مجھے قادیانیت کی حقیقت معلوم کرنے کی تلاش ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اہلا وسہلا ومرحبا قادیانیت پر مواد کیلئے یہ لنک ملاحظہ کریں: قادیانیت - کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے والی اردو اسلامی کتب کا سب سے بڑا مفت مرکز قادیانیت
  3. انس

    قواعد الصرف (جدید ایڈیشن)

    قواعد الصرف حصہ اول - عربی زبان و ادب - کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے والی اردو اسلامی کتب کا سب سے بڑا مفت مرکز پر یوزر (عمران صارم) کا تبصرہ اس کا جدید ایڈیشن اپ لوڈ کیا جائے جو کہ اس سے زیادہ مفید ہے اور ان اغلاط سے بھی پاک ہے جو اس ایڈیشن میں رہ گئی تھیں
  4. انس

    اعلانات محدث ٹائپنگ پراجیکٹ: یونیکوڈ کتب کی جانب پہلا قدم

    بابر بھائی! میں نے آج دوبارہ چیک کیا تو یہی ایرر دوبارہ آیا۔ تحریک آزادی فکر کے دو پیچز میں نے الگ الگ ٹیب میں کھولے تو ایک ٹیپ والا پیج تو میرے نام کے ساتھ محفوظ ہوگیا دوسرا نہیں ہوا۔ ویسے بھی اس وقت تحریک آزادی فکر کتاب کے تقریبا چھ پیجز (101، 112، 136، 186، 193، 248) مکمل ٹائپ شدہ تو ہیں...
  5. انس

    فضائل ِتوحید، واہل توحید

    جزاکم اللہ خیرا
  6. انس

    صبح وشام دس بار درود کی فضیلت

    علامہ البانی﷫ نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ مزید تفصیل کفایت اللہ بھائی ہی بتائیں گے، ان شاء اللہ!
  7. انس

    فرعون کی لاش کی دریافت اوراس کا محفوظ رہنا

    یہ غلطی عامر بھائی کی بھی نہیں ہے۔ در اصل انہوں نے جہاں سے کاپی پیسٹ کیا ہے وہ وہاں رموز اوقاف (جو چھوٹے اور تھوڑا اوپر ہونے چاہئیں) عام عبارت کے برابر عبارت میں ہی لکھے ہوئے ہیں۔
  8. انس

    صبح وشام دس بار درود کی فضیلت

    مَن صلى عَلَيَّ حين يُصْبِحُ عَشْرًا ، وحين يُمْسِي عَشْرًا أَدْرَكَتْه شفاعتي يومَ القيامةِ الراوي: أبو الدرداء المحدث:الألباني - المصدر: صحيح الجامع - الصفحة أو الرقم: 6357 خلاصة حكم المحدث: حسن [ثم تراجع الشيخ وضعفه في الضعيفة رقم 5788] من صلَّى عليَّ حينَ يصبحُ عشرًا وحينَ يمسي...
  9. انس

    اسلام اور جدید سائنسی حقائق

    جزاکم اللہ خیرا! بہترین آرٹیکل آپ نے شیئر کیا۔ اگر سائنس کو صرف تائید کیلئے پیش کیا جائے تو ٹھیک ہے، لیکن اگر سائنس کو حکم (فیصل) بنا دیا جائے تو صحیح نہیں کیونکہ سائنس خود انسانی کاوش ہونے کی بناء پر قطعی نہیں، اس میں ارتقاء ہوتا رہتا ہے، کئی مرتبہ ایک شے کو سائنسی قانون اور یونیورسل ٹرتھ قرار...
  10. انس

    کفریہ نظام جمہوریت کے زریعہ اسلام لانے والے بتائیں؟

    آپ غصّہ کی بجائے اچھی حکمت والی بات کریں اگلے کو برا نہ لگے۔ ﴿ ادفَع بِالَّتى هِىَ أَحسَنُ فَإِذَا الَّذى بَينَكَ وَبَينَهُ عَدٰوَةٌ كَأَنَّهُ وَلِىٌّ حَميمٌ ٣٤ ﴾ ۔۔۔ سورة فصلت
  11. انس

    ایک رائے۔۔۔اگر اچھی لگے تو اگے پہنچادیں ورنہ اپنا مشورہ ضرور دیں

    فورم پر موجود کسی ایک شخصیت کو موضوع بحث بنانے سے گریز کیا جائے، اس سے ہمارے دلوں میں بغض اور کینہ جیسے جذبات پیدا ہوسکتے ہیں۔
  12. انس

    والدین کے لیے رحمت کی دعا

    آمین یا رب العٰلمین!
  13. انس

    اللہ دعا کو خالی نہیں لوٹاتا

    بہت خوب، جزاکم اللہ خیرا! لیکن حدیث مبارکہ کا پہلی پوسٹ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
  14. انس

    مذہب اور سائنس

    سیکولر ازم کی تعریف کیا ہے؟!!! Muhaddis
  15. انس

    مذہب اور سائنس

    جزاکم اللہ خیرا! بعض لوگ سائنس کو ہی معرفتِ الٰہی کا واحد ذریعہ سمجھ لیتے ہیں جو یقیناً غلط ہے۔ لہٰذا وہ ﴿ إِنَّما يَخشَى اللَّـهَ مِن عِبادِهِ العُلَمـٰؤُا۟ ﴾ سے مراد بھی سائنسدان ہی لیتے ہیں۔ حالانکہ اللہ تعالیٰ کی حقیقی پہچان اللہ کے بتائے بغیر نہیں ہو سکتی، جس کا علم تو وحی (کتاب وسنت) سے...
  16. انس

    مذہب اور سائنس

    جزاکم اللہ خیرا! اگر آپ کو اس آیت کریمہ کا علم ہو تو سورت اور آیت نمبر بتا دیجئے! اللہ آپ کو خوش رکھے۔
  17. انس

    درخواستِ دعا

    اللہ تعالیٰ سب مسلمان بہن بھائیوں کو شفاء عطا فرمائیں! پیٹ کے امراض کیلئے شہد کا استعمال بہت مفید ہے۔ جاء رجلٌ إلى النبيِّ ﷺ فقال: إنَّ أخي استُطلقَ بطنُه. فقال رسولُ اللهِ ﷺ: « اسقِه عسلًا » فسقاهُ. ثم جاءَه فقال: إني سقيتُه عسلًا فلم يزدْه إلا استطلاقًا. فقال لهُ ثلاثَ مراتٍ. ثم جاء...
  18. انس

    اعلانات محدث ٹائپنگ پراجیکٹ: یونیکوڈ کتب کی جانب پہلا قدم

    جزاکم اللہ خیرا! دوسری صورت تھی۔ میں نے اپلیکیشن میں کتاب تحریک آزادی فکر سیلیکٹ کی۔ جب تین صفحات میرے سامنے آئے تو میں نے تینوں صفحات کو الگ الگ ٹیب میں کھول کیا کہ صفحات کھلنے میں وقت ضائع نہ ہو، اور ایک ایک کرکے تینوں صفحات کو ٹائپ کر لیا، تو یہ ایرر سامنے آیا۔
  19. انس

    خصوصی دعا کی اپیل ہے

    آمین یا رب العٰلمین! ربنا هب لنا من أزواجنا وذريتنا قرة أعين واجعلنا للمتقين إماما
Top