الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نکاح کا شرعی حکم
حافظ محمد ساجد اسید ندوی
نکاح انبیاء اور رسل علیہم السلام کی انتہائی تاکیدی سنتوں میں سے ایک ہے، ارشاد ربانی ہے :
(ترجمہ) ’’ہم نے آپ سے پہلے بہت سے رسول بھیجے اور ہم نے ان سب کو بیوی اور بچوں والا بنا یا تھا ‘‘ (الرعد:۲۸)
اس سلسلے میں نبی اکرمﷺ کا ارشاد ہے :۔
((...
انسانی زندگی میں نکاح کی اہمیت و ضرورت
حافظ محمد ساجد اسید ندوی
نکاح انسان کی فطری اور ذاتی ضرورت بھی ہے اور سماجی و معاشرتی ضرورت بھی، اس طرح انسانی زندگی میں نکاح کو غیر معمولی اہمیت و عظمت حاصل ہے۔
انسان کے کاندھوں پر احکام و فرائض کا جو بوجھ ڈالا گیا ہے وہ اس کی اس حیثیت کی بناپر ہے کہ...
نکاح: اہمیت و ضرورت اور ترغیب و تاکید
حافظ محمد ساجد اسید ندوی
نکاح کیا ہے ؟
انسانی معاشرہ دو صنفوں (یعنی مردو عورت) سے مل کر وجود میں آتا ہے، مرد کے ساتھ عورت کی تخلیق کا مقصد کیا ہے ؟بنیادی طور پر اس کا مقصد مرد و عورت کے باہمی تعلق اور ملاپ کے ذریعے انسانی نسل کو آگے بڑھانا اور پروان...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انفراداً یا بحیثیت امام نماز پڑھتے ہوئے فرض کی پہلی دو میں تو فاتحہ کے ساتھ کوئی سورت ملانی ہوتی ہے ، یہ تو آپ جانتے ہی ہیں ؛
اور فرض کی تیسری ،چوتھی رکعت میں بھی سورۃ فاتحہ کے بعد بھی پڑھنا ثابت ہے
صحیح مسلم اور دیگر کتب میں واضح حدیث مبارکہ ہے :
عن أبي سعيد...
مسبوق نے جو رکعتیں امام کے ساتھ پائی ہیں کیا یہ اس کی پہلی شمار کی جائیں گی یا آخری ؟
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
مسبوق نے جو رکعتیں امام کے ساتھ پائی ہیں کیا یہ اس کی پہلی شمار کی جائیں گی یا آخری ؟ مثال کے طور پر اگر چار رکعت والی نماز میں سے...
محترم بھائی @غفران صاحب نے (ان باکس ) میں سوال کیا ہے :
ــــــــــــــــــــــــــ
ـــــــــــــــــــ
سجدہ سہو کی صورتیں
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
نماز میں بھول کر ایک رکعت کم پڑھی جائے تو کیا کیا جائے؟ پوری نماز دہرائی جائے یا صرف ایک رکعت پڑھی...
خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کا امکان
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
سوال :
کیا کسی شخص کو خواب میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی زیارت ہو سکتی ہے۔ ؟ خصوصاً جب کسی نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو اپنی آنکھ سے...
خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کا دیدار ممکن ہے
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
سوال :: آپ نے لکھا ہے کہ ’’یاد رہے کہ اس فانی دنیا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار ہونا کسی صحیح حدیث یا آثارِ سلف صالحین سے ثابت نہیں ہے۔ اگر اس طرح...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ہمارے شیخ رحمہ اللہ نے درج ذیل الفاظ میں اس مسئلہ پر ۔۔ ماشاء اللہ بالکل صحیح اور حق لکھا ،جزاہ اللہ تعالی احسن الجزاء
اور فرمایا :
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ایک اور حوالہ مزید پیش ہے ؛
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ...
یعنی حافظ گوندلوی رحمہ اللہ کی " خیر الکلام فی وجوب الفاتحۃ خلف الامام " سے نقل کی ہے
اگر ایسا ہے تو خیر اکلام کا متعلقہ صفحہ بتادیں تاکہ آسانی رہے ، جزاک اللہ خیراً
یہ حدیث صحیح مسلم ،کتاب السلام ،میں موجود ہے اور اس پر عمل کرنا جائز اور ان شاء اللہ مفید ہے :
َعنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِجَارِيَةٍ فِي بَيْتِ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى...
یہ وہی روایت ہے جو پہلے جناب عمرو بن شعیب کے حوالے سے گزری ، امیج بنانے والا چونکہ جاہل تھا اس نے روایت میں (عبداللہ ) سے مراد عبد اللہ بن مسعود سمجھ لیا ، حالانکہ یہ سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہم سے منقول ہے ،مکمل روایت جیسا کہ مسنداحمد میں ہے درج ذیل ہے :
حدثنا يزيد، أخبرنا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم شیخ @محمدفیض الابرار صاحب
اللہ کریم آپ کو جلد مکمل صحت عطا فرمائے ، اور تمام تکالیف و امراض سے نجات دلائے ، آمین یا رب العلمین
لا باس طہور ان شاء اللہ
(اذھب الباس رب الناس واشف انت الشافی لا شفاء الا شفاءک ۔
ــــــــــــــــــــــ