الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بعض لوگوں کو جب دین کی دعوت دی جاتی ہے یا انہیں نماز کیلئے کہا جاتا ہے تو وہ ایک بہانہ بناتے ہیں کہ "میرے کپڑے ناپاک ہے" انا للّٰہ وانا الیہ راجعون،
ان کو یہ حدیث لازمی یاد رکھنی چاہیے
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ زُهَيْرٍ،...
علم ، سنت اور حدیث نبوی کا بیان
) قَالَ صلی اللہ علیہ وسلم : أَكْثَرُ مُنَافِقِي أُمَّتِي قُرَّاؤُهَا. ورد من حدیث عبیداللہ بن عمرو و عقبة بن عامر و عبداللہ بن عباس و عصمة بن مالک رضی اللہ عنھم
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے اکثر منافق قراء(قاری) ہوں گے۔ یہ حدیث عبداللہ بن...
امام عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ (تابعی) نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جو مسجد میں داخل ہو اور صف پوری ہو چکی ہو:
اگر وہ صف میں داخل ہو سکتا ہے تو داخل ہو جائے ورنہ پھر کسی آدمی کا ہاتھ پکڑ کر اپنے ساتھ کھڑا کرے اور اکیلے نماز نہ پڑھے۔
(صحیح، مصنف ابن ابی شیبہ: 2/ 222 ح 6145
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب انسان اپنے مسلمان بھائی کی تیمار داری کے لئے جاتا ہے تو وہ جنت کے پھلوں میں چلتا ہے
صحیح مسلم:2568
اور جب وہ اس کے پاس بیٹھ جاتا ہے تو اسے رحمت ڈھانپ لیتی ہے، اگر یہ صبح کا وقت ہو تو شام تک ستر ہزار فرشتے اس کے لئے رحمت کی دعا کرتے رہتے ہیں ، یہاں تک کہ...
اھل بدعت سے بحث مباحثوں میں مشغول رہنے کی مذمت
إمام أحمد بن حنبل رحمه الله نے فرمایا
رَحِمَ اللهُ عبداً قال بالحق واتَّبعَ الأثر وتَمسَّكَ بالسُّنَّة واقتدى بالصالحين وجانبَ أهل البدع وتَرَكَ مجالستهم ، احتساباً وطلباً للقربة من الله
الله اس شخص پر رحم فرمائے جو حق بات کہے _ حدیث کی پیروی...