الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
۲۱۔اللہ ہی بیٹا بیٹی دیتا ہے ،وہی بانجھ کردیتا ہے
۲۲۔اللہ کسی بشر سے رُوبرُو بات نہیں کرتا
۲۳۔قرآن حکمت سے لبریز اُمُّ الکتاب ہے
۲۴۔انسانی قابو سے باہر کی چیزیں مسخّر کی گئیں
۲۵۔جو اپنامدّعا پوری طرح واضح نہیں کرسکتیں
۱۶۔اللہ بیشتر قصوروں سے درگزر کر جاتا ہے
۱۷۔مالِ دنیا عارضی ، مالِ آخرت بہتر و پائیدار
۱۸۔زیادتی کا مقابلہ اور ظلم کا بدلہ لینا
۱۹۔ ظالم لوگ مستقل عذاب میں ہوں گے
۲۰۔اپنے ہاتھوں کی لائی مصیبت پر ناشکرا بننا
۱۱۔منکرین قیامت کے لیے جلدی مچاتے ہیں
۱۲۔طالبِ دنیا کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں
۱۳۔ایمان اور عملِ صا لح کا انعام جنت ہے
۱۴۔اللہ نیک مومنوں کی دعا قبول کرتا ہے
۱۵۔ سب کو کھلا رزق ملتاتوسرکشی کا طوفان ہوتا
۶۔ظالموں کا نہ کوئی ولی ہے نہ مددگار
۷۔کائنات کی کوئی چیز اللہ کے مشابہ نہیں
۸۔اللہ اُسی کوراستہ دکھاتا ہے جو رجوع کرے
۹۔تفرقہ کی وجہ ایک دوسرے پر زیادتی کرنا ہے
۱۰۔مجھے انصاف کا حکم دیا گیا ہے، محمدؐ
۱۔سارے پھل شگوفوں میں سے نکلتے ہیں
۲۔انسان کبھی بھلائی کی دعا مانگتے نہیں تھکتا
۳۔ آفاق کی نشانیاں قرآن کو برحق قراردیں گی
۴۔فرشتوں کااہلِ زمین کے لیے سفارش کرنا
۵۔شہرِمکہ دنیا کی بستیوں کا مرکز ہے
الیہ یرد کے مضامین
۱۔سارے پھل شگوفوں میں سے نکلتے ہیں
۲۔انسان کبھی بھلائی کی دعا مانگتے نہیں تھکتا
۳۔ آفاق کی نشانیاں قرآن کو برحق قراردیں گی
۴۔فرشتوں کااہلِ زمین کے لیے سفارش کرنا
۵۔شہرِمکہ دنیا کی بستیوں کا مرکز ہے
۶۔ظالموں کا نہ کوئی ولی ہے نہ مددگار
۷۔کائنات کی کوئی چیز اللہ...
دیگر پاروں کے لنکس کے لئے مختص پوسٹ
پیغام قرآن: پہلے پارے کے مضامین
پیغام قرآن: دوسرے پارے کے مضامین
پیغام قرآن: تیسرے پارے کے مضامین
پیغام قرآن: چوتھے پارے کے مضامین
پیغام قرآن: پانچویں پارے کے مضامین
پیغام قرآن: چھٹے پارے کے مضامین
پیغام قرآن: ساتویں پارے کے مضامین
پیغام قرآن: آٹھویں پارے کے...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
پیغام قرآن
پچیسویں پارہ کے مضامین
مؤلف : یوسف ثانی، مدیر اعلیٰ پیغام قرآن ڈاٹ کام
پی ڈی ایف فائلز کے حصول کے لئے ، وزٹ کریں:
Please select from ::: Piagham-e-Quran ::: Paigham-e-Hadees
جزاک اللہ خیرا بھائی جان۔
دراصل یہ اسٹائل سے ہٹ کر ترجمہ میں آجاتا ہے جو عمیر بھائی کے دائرہ سے نکل کر میری فیلڈ بن جاتی ہے۔۔ (ابتسامہ)۔
دراصل کچھ چیزیں انگلش سے اردو کی جا سکتی ہیں، لیکن ڈر یہ ہے کہ انہیں کوئی سمجھ ہی نہیں پائے گا۔ مثلاً پروفائل سے لوگ بخوبی واقف ہیں، بلکہ اتنے عادی ہیں کہ اس...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
زوہیب بھائی ، محدث فورم پر خوش آمدید۔
جولائی سے رجسٹر ہوئے ہیں، تو پھر تو بڑے خاموش قاری رہے آپ۔
تھوڑا بہت حصہ ملاتے رہا کیجئے۔ کچھ نہ کچھ اچھی باتیں، اچھے آرٹیکلز، کتب، ویڈیوز وغیرہ دیگر سائٹس پر مل ہی جاتی ہیں، ہم بھائیوں سے یہاں شیئر کر لیا کریں۔
جزاکم...
شاہد نذیر بھائی،
ہر بات کے کہنے کا ایک انداز ہوتا ہے۔ ہم آپ کی کہی گئی بات یا موقف سے قطع نظر، آپ کے لب و لہجہ کی درستگی کے لئے آپ سے گزارش کرتے ہیں کہ فورم پر مخاطب جو بھی ہو اس سے محفل کے آداب گفتگو کو مدنظر رکھتے ہوئے بات چیت کی جائے۔ آپ کے لب و لہجہ میں طنز و طعن اور مخاطب کے لئے تحقیر پائی...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی جان، ہم آپ کو فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ نے تعارف سے پہلے ہی مختلف موضوعات میں تعارف کروا ہی دیا ہے۔
شیئرنگ جاری رکھئے گا۔
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں۔ آمین۔
والسلام
۴۶۔ خدا مری ہوئی زمین کو جِلا اُٹھاتا ہے
۴۷۔اللہ انسان کی ساری حرکتوں کو دیکھ رہا ہے
۴۸۔قرآن ایک زبر دست کتاب ہے
۴۹۔ قرآن مومنوں کے لیے ہدایت و شفا ہے
۵۰۔نیکی و بدی :ہر دو عمل اپنے لیے ہی ہوتا ہے
-------------------------------------٭-------------------------------------
۴۱۔ کان ، آنکھیں ، جسم کی کھالیں گواہی دیں گی
۴۲۔ منکرینِ حق کاقرآن سننے میں خلل ڈالنا
۴۳۔ ثابت قدم رہے تو فرشتے بھی ساتھ ہیں
۴۴۔بدی کو اُس نیکی سے دفع کرو جو بہترین ہو
۴۵۔ سُورج ا ور چانداللہ کی نشانیاں ہیں