• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    غلط العام اور غلط العوام الفاظ

    یہاں اور یہاں دیکھئے۔
  2. شاکر

    فورم پر ایک اور پریشانی؟؟ یا کچھ اور؟؟!

    وعلیکم السلام، یہ دھاگا ملاحظہ کیجئے پلیز۔ مختصراً یہ کہ ایک مرتبہ اپنا براؤزر کا کیشے بالکل خالی کر لیجئے۔ اور ایک مرتبہ فورم پر آنے کے بعد Ctrl + F5 کر لیں اور جب بھی پوسٹ شو نہ ہو تو یہی Ctrl + F5 دبا دیا کریں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  3. شاکر

    تعبیرالرؤیا

    عامر بھائی، ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ان ویب سائٹ والوں نے ابن سیرین کی اسی کتاب کی اسکیننگ کو مختلف عناوین کے تحت یکجا کر کے پیش کر دیا ہے۔
  4. شاکر

    خيانات در نقل از عرف الجادي

    سعد بھائی، اس کا کچھ ترجمہ بھی عنایت فرمائیے۔۔
  5. شاکر

    تکفیر و تضلیلِ ابن عربی اور شبہات ِ حنیف قریشی

    ماشاءاللہ طالب نور بھائی۔ بہت خوب مدلل تردید ہے۔
  6. شاکر

    حیاۃ النبی سے متعلق دھاگہ

    السلام علیکم، یوسف ثانی بھائی، غالباً آپ شیخ اسماعیل السلفی رحمہ اللہ کے درج ذیل کتابچہ کو ڈھونڈ رہے ہیں۔ مسئلہ حیات النبی
  7. شاکر

    کفارہ مجلس کی دعا(سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 40)

    ماشاءاللہ بہت عمدہ۔
  8. شاکر

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    فواد صاحب، یہ سیکشن اراکین کے تعارف کے لئے ہے۔ نہ کہ امریکی ڈیپارٹمنٹ کی تشہیر کے لئے ۔ آپ سے گزارش ہے کہ کچھ اپنا تعارف بھی پیش کر دیں، چونکہ یہ ایک اسلامی فورم ہے لہٰذا ممکن ہو تو یہ بھی بتا دیجئے گا کہ آپ مسلمان ہیں یا نہیں۔ تاکہ آپ سے اسی انداز میں بات چیت کرنا ممکن ہو سکے۔ اور آپ جیسے...
  9. شاکر

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی

    بہن، ایک ہی بات کو بار بار دہرائے چلے جانا کوئی معقول بات نہیں ۔ دیکھئے ابوالحسن علوی بھائی نے پچھلی پوسٹ میں بانداز احسن وضاحت کر دی ہے کہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی ہمارے لئے قابل احترام ہیں۔ دین کی ایک داعیہ ہیں۔ ان کی خدمات سے انکار ناممکن ہے۔ جو بات آپ کو اور مفتی عبداللہ صاحب کو سمجھانے کی کوشش کی...
  10. شاکر

    قواعد الصرف - دار السلام

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اللہ تعالیٰ آپ کی دعاؤں کو اور آپ کی محنت کو قبول فرمائیں۔ دراصل کتب کے معاملات ہمارے ادارے میں کلیم حیدر بھائی دیکھتے ہیں۔ وہ چند روز کی چھٹیوں پر ہیں، ان کی واپسی پر پہلے یہ معلوم کر لیتے ہیں کہ آیا یہ کتاب ہماری لائبریری میں موجود ہے یا نہیں؟ اگر تو موجود...
  11. شاکر

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ابن داؤد بھائی جان، ہمارا فرض ہے کہ اگر کوئی نادانی میں علماء کی تعریف میں مبالغہ کر رہا ہے تو اس کو احسن انداز میں سمجھائیں اور ہار نہ مانیں بلکہ مسلسل انہیں سمجھاتے رہیں۔ یہ بھی ہمارے دینی بہن بھائی ہی ہیں، بس کسی معاملے میں ان کی سوچ کچھ غلط ہے تو آہستہ...
  12. شاکر

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بھائی اگرچہ اردو فورم پر انگریزی حروف میں یوزرنیم کی ہم خوب حوصلہ شکنی کرتے ہیں۔ لیکن اگر آپ کی کوئی مجبوری ہے تو ہم بہرحال آپ کو مایوس نہیں کر سکتے تھے۔ یوزر نیم آپ کے حسب خواہش بدل دیا گیا ہے۔
  13. شاکر

    حافظ نوید کے مامو ں کا انتقال ہو گیا ہے

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اناللہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ ان کی آخرت کی منازل کو آسان فرمائیں۔ آمین
  14. شاکر

    جو کتابیں محدث لائبریری میں موجود نہیں ان کے بارے میں تجویز

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ، بھائی کچھ دنوں کے لئے کلیم حیدر بھائی چھٹیوں پر ہیں۔ واپس آتے ہیں تو یہ معلومات ان شاءاللہ مہیا کریں گے۔ ویسے مختصر شرح تو سنن ابن ماجہ اور سنن ابو داؤد جو دارالسلام نے شائع کی ہیں، ان کے ساتھ موجود ہے۔ اور یہ دونوں ہی ہماری کتب لائبریری میں اپ لوڈ کی جا چکی ہیں۔ مستقل...
  15. شاکر

    الصواعق المرسلة على تاريخ الجهمية والمعتزلة لجمال الدين القاسمي

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، حماد بھائی، لنک کے ساتھ کچھ تفصیلات بھی بتا دیتے تو بہتر تھا۔
  16. شاکر

    لاگ ان ہونے میں مسئلہ

    اگر آپ کی پوسٹ کرنے کے بعد آپ کو نظر نہیں آ رہی تو اس کے لئے بھی ایک مرتبہ Ctrl + F5 کے بٹن دبا دینا کافی ہے۔
  17. شاکر

    لاگ ان ہونے میں مسئلہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، مین پیج پر لاگ ان نہ ہو سکنے والے مسئلے کے لئے درج ذیل پوائنٹس دیکھئے۔ ۱۔ سب سے پہلے تو یہ دیکھ لیں کہ آپ کس یو آر ایل سے فورم کے مین صفحہ پر آتے ہیں: www.KitaboSunnat.com/forum/forum.php یا KitaboSunnat.com/forum/forum.php یا KitaboSunnat.com/forum یا...
  18. شاکر

    حدیث اور علوم الحدیث سیکشن: نئے ناظم کی تقرری

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محدث فورم انتظامیہ کی جانب سے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے مجھے دلی خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ محقق عالم دین اور محدث فورم کے سینئر رکن و رکن مجلس شوریٰ محترم شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ کو محدث فورم پر حدیث اور علوم الحدیث سیکشن کا ناظم مقرر کیا...
  19. شاکر

    کچھ تاریخی کتب

    محترم فارق بھائی، ہمارے کلیم حیدر بھائی ابھی کچھ روز کی چھٹیوں پر جا چکے ہیں یا جانے والے ہیں۔ ان کی واپسی ہوتے ہی ان شاءاللہ اس کی جانب توجہ کرتے ہیں۔ اگر یہ کتب لائبریری میں موجود ہوئیں تو ان شاءاللہ ترجیحی بنیادوں پر اپ لوڈ کروانے کی کوشش کریں گے۔
  20. شاکر

    عظیم علماء کی ویب سایٹس!

    محترمہ یہاں صرف عالم عرب کے سلفی شیوخ کی ویب سائٹس کے لنک دئے گئے ہیں۔ اور اردو جاننے والے کسی بھی عالم دین کی ویب سائٹ کا کوئی لنک نہیں ہے۔ لہٰذا ازراہ کرم دوسروں کے بارے میں حسن ظن سے کام لیا کریں۔!
Top