• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    فاتحہ خوانی اور نیاز حرام ہے ؟

    میاں صاحب ! آپ شاید ۔۔تیجے ، چالیسویں ۔۔کی ’’ امن میاں ‘‘ کے ہاتھوں درگت بنتے دیکھ کر حواس کھو بیٹھے ہیں ؛ کون جاہل کہتا ہے کہ جریر بن عبداللہ بجلی کیاس حدیث میں انکی رائے بیان کی گئی ہے ؟ جریر بن عبداللہ بجلی رضی اللہ عنہ تو اجماع صحابہ نقل کر رہے ہیں ۔کہ: ( كنَّا نعُدُّ الاجتماعَ إلى أهلِ...
  2. اسحاق سلفی

    معاویہ، پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے کلام میں

    نامور ،جلیل القدر محدث حافظ معافَی بن عمران موصلی رحمہ اللہ سے کسی نے پوچھا : امیر المومنین سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ۔۔اور ۔۔جناب عمر بن عبد العزیز ؒ میں کون افضل ہے ؟ سوال سن کر معافی بن عمران غصہ ہوگئے ؛ فرمانے لگے :(یہ کیسا سوال ہے )کیا نبی اکرم کے دیدار اور صحبت سے مشرف ایک صحابی...
  3. اسحاق سلفی

    اسلام میں مکمل سفید داڑھی کا کیا حکم ہیں ؟؟

    عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ:‏‏‏‏ أُتِيَ بِأَبِي قُحَافَةَ يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ وَرَأْسُهُ وَلِحْيَتُهُ كَالثَّغَامَةِ بَيَاضًا، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏"غَيِّرُوا هَذَا بِشَيْءٍ وَاجْتَنِبُوا السَّوَادَ". سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما...
  4. اسحاق سلفی

    اسلام میں مکمل سفید داڑھی کا کیا حکم ہیں ؟؟

    فتاویٰ جات فتویٰ نمبر : 5435 سفید بالوں کو رنگو مگر سیاہ نہ کرو السلام عليكم ورحمة الله وبركاته رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کا حکم ہے کہ سفید بالوں کو رنگو مگر سیاہ نہ کرو اکثر لوگ اور خاص کر علمائے کرام حدیث کے مخالف عمل کرتے ہیں اور سر اور داڑھی کو نہیں رنگتے نہ رنگنے کے بارے بھی کوئی حدیث...
  5. اسحاق سلفی

    اہل بدعت کے شبہات کا رد

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جزاکم اللہ تعالی خیر الجزاء وجعله الله في ميزان حسناتكم
  6. اسحاق سلفی

    "پپا ! ہم گھل کب پنہچیں گے___؟؟؟"

    پوسٹ کے عنوان میں آپ لکھا ’’ پیا ۔۔ہم گھل کب پہنچیں گے ؟ مرکزی فہرست میں یہ عنوان دیکھ کر تعجب ہوا کہ دینی محفل میں یہ ’’ پیا ‘‘ کہاں سے آگئے !
  7. اسحاق سلفی

    فاتحہ خوانی اور نیاز حرام ہے ؟

    میاں صاحب جب آپ نے ہماری پوسٹ میں مولوی احمد رضا بریلوی کا فتوی جمعرات شریف کے رد میں دیکھا تو گھبراہٹ میں یہی فتوی ہاتھ خود دوبارہ سجا سنوار کر پیش کردیا ۔۔۔یہ دیکھے بغیر کہ اب ۔۔تیجے ،اور جمعرات شریف کی خیر نہیں ۔۔۔ تو ہم آپ کی فرمائش پر اس تیجا توڑ اور جمعرات شکن فتوی کو مزید ’’ نکھار کر...
  8. اسحاق سلفی

    فاتحہ خوانی اور نیاز حرام ہے ؟

    اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ میت کیلئے صدقہ جاریہ ۔۔بشکل پانی کا کنواں ۔۔اولاد کی طرف سے ہوسکتا ہے ؛ یعنی اولاد والدین کیلئے کنواں لگا کر ثواب کا ذریعہ بنا سکتی ہے ؛ لیکن۔۔۔۔کتنا دجل ۔۔اور ۔۔فریب ہے کہ اکثر اسی حدیث شریف کو ۔۔تیجے ،چالیسویں ،اور جمعرات کے کھانے کی دلیل بنا کر پیش کیا جاتا ہے اور...
  9. اسحاق سلفی

    مسلک اہل حدیث کے بارے میں چند سوالات کے جوابات

    ابھی ابھی اپنے کمپیوٹر میں محفوظ کتب میں ایک مجموعہ جس کا نام ’’ نگارشات ‘‘ ہے اور ’’ کتاب و سنت لائبریری ‘‘ سے ڈاون لوڈ کیا ہے ، اس میں بھی اسی طرح ہے ،جیسے اوپر پوسٹ میں درج ہے ۔۔۔ اور اگر ’’ الاعتصام ‘‘ کا وہ شمارہ جس میں سلفی رحمہ اللہ کا یہ مضمون شائع ہوا وہ مل جائے ،،تو صحیح بات سامنے...
  10. اسحاق سلفی

    مسلک اہل حدیث کے بارے میں چند سوالات کے جوابات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ؛ میرے پاس شیخ محمد اسماعیل ؒصاحب سلفی رحمہ اللہ کی یہ تحریر کتابی شکل میں بھی موجود ہے،(تحریک آزادی فکر ) کے نام ایک مجموعہ ہے اس میں بھی اسی طرح ہے میرے خیال اس طباعت میں کاتب کی غلطی سے ایسا ہوا ۔۔۔واللہ اعلم
  11. اسحاق سلفی

    عالمی جنگ چھیڑنے کے لئے داعش کا بھارت پر حملے کا منصوبہ؟

    کوئی مضحکہ خیز نہ ہوتا ۔۔۔۔۔مغربی ممالک اور امریکہ اکثر ہمارے بندوں کو استعمال کرکے ان کو خود ہی مروانے کا انتظام اپنے ہی خرچہ پر کرتے ہیں ؛ کون نہیں جانتا ۔۔جنہیں خود سٹنگر میزائیل دیئے گئے ۔۔۔بعد انہی لوگوں کو ’’ تورا بورا ‘‘بنایا گیا
  12. اسحاق سلفی

    جانوں جرمن اور جوڈیشل کمیشن

    معذرت۔۔بندے کو مقصد سمجھ نہیں آیا ۔۔کیا موجودہ کمیشن کا فیصلہ غلط ہے ۔۔یا ۔۔صحیح ہے ؟
  13. اسحاق سلفی

    فاتحہ خوانی اور نیاز حرام ہے ؟

    مرنے والا اگر پسماندگان میں ۔۔بیوہ ،اور بچے ۔۔چھوڑ گیا ہے ،تو ایسی صورت میں انکے گھر سے کھانا ،کھانا دوگنا ۔۔گناہ ہوگا؛ اللہ تعالی قرآن مجید میں فرماتا ہے : اِنَّ الَّذِيْنَ يَاْكُلُوْنَ اَمْوَالَ الْيَتٰمٰى ظُلْمًا اِنَّمَا يَاْكُلُوْنَ فِيْ بُطُوْنِھِمْ نَارًا ۭ وَسَيَصْلَوْنَ سَعِيْرًا...
  14. اسحاق سلفی

    یزید بن معاویہ کے متعلق ابو عمر بھائی کی طرف سے پوچھے گئے سوال کا جواب

    یہ پوری تحریر ۔۔۔دشمن صحابہ شیعہ کی ویب سائیٹ ’‘ http://www.wilayat.net/ ’‘سے لی گئی ہے ۔۔یعنی کاپی کی گئی ہے ؛ اور سنیوں کو ورغلانے کی ’’ تقیہ باز ‘‘ کوشش کی گئی ہے ؛
  15. اسحاق سلفی

    یزید بن معاویہ کے متعلق ابو عمر بھائی کی طرف سے پوچھے گئے سوال کا جواب

    فواد ! تم جلدی میں غلط لکھ گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اصل میں تمہیں لکھنا تھا : جو اصلی سنی ہوگا وہ پیارے نبی کریم ﷺ کے پاک صحابہ کے دشمنوں کو رجیم ،ملعون ضرور کہے گا ؛
  16. اسحاق سلفی

    ۔ قرآن مجید میں تحریف نہیں ہوئی ہے

    معلومات کا یہ حال ہے اور چلے ہیں ،قرآن کو محرف ثابت کرنے ؟ ابن حبان نے روایت تو درج کی ۔۔۔لیکن کہاں ثابت کیا کہ یہ صحیح بھی ہے ؟؟؟ ابن حبان نے ابن مسعود ؓ کے متعلق جو نقل کیا ،اسی کے متعلق تو شروع سے لکھت چلا آرہا ہوں کہ یہ روایت ان سے ثابت نہیں ؛ اور کسی ایک عالم کی رائے نہیں جسے جھٹک دیا جائے...
  17. اسحاق سلفی

    فاتحہ خوانی اور نیاز حرام ہے ؟

    دجل اور فریب کا مرتکب کون ہے اس کا فیصلہ ،،احمد رضا کے اسی فتوی سے لیتے ہیں : کتنی واضح حدیث پاک ہے کہ :میت کے گھر جمع ہونا ،اور وہاں کھانے کی دعوت اڑانا ۔۔اسی طرح حرام و ممنوع ہے ،جس طرح نوحہ خوانی حرام اور قبیح ہے ؛ اب اس حدیث جسے تم نے اور احمد رضا نے دلیل بنایا ہے، اس میں پہلے دوسرے دن کی...
  18. اسحاق سلفی

    مدرسہ دار الحدیث رحمانیہ دہلی کی طرف سے دی جانے والی سند اور ایک اشتہار

    علامہ عبد الغفار حسن رحمہ اللہ اس نایاب ، قیمتی ،تاریخی اشتہار میں ۔۔علامہ عبد الغفار حسن رحمہ اللہ کا اسم گرامی بھی موجود ہے ؛ اس لئے انکے مختصر حالات پیش خدمت ہیں : مولانا عبد الغفار حسن رحمانی عمر پوری (رحمہ اللہ )علامہ، مسند، محدث ، شيخ ، استاذالاساتذۃ، خانوادہ عمر پور، مظفر نگر یو پی سے...
  19. اسحاق سلفی

    مدرسہ دار الحدیث رحمانیہ دہلی کی طرف سے دی جانے والی سند اور ایک اشتہار

    سبحان اللہ۔۔۔۔ما شاء اللہ یہ صرف ایک اشتہار نہیں ،بلکہ اہل حدیث کی تاریخ کا ایک اہم صفحہ ہے ؛ اس ایک اشتہار میں۔۔۔چار بڑے نام ۔۔علامہ ابراہیم میرؒ ۔۔۔علامہ احمد اللہؒ ۔۔اور ’’ محمدیات ‘‘ کے نامور مصنف علامہ ’‘ محمد جونا گڑھی ‘‘ جن کی تحریریں پڑھ کر بلاشبہ ہزاروں افراد شرک و بدعت اور تقلید جامد...
  20. اسحاق سلفی

    امام بخاری رحمہ اللہ کی طرف منسوب جھوٹ

    امام بخاری رحمہ اللہ کی طرف منسوب جھوٹ تحریر: جناب علامہ غلام مصطفی ظہیر شیخ الاسلام، سید الفقہا، امیر المومنین فی الحدیث، امام بخاریؒ کی شخصیت محتاجِ تعارف نہیں۔آپ بلند پایہ فقیہ ، محدث اور مجتہد تھے۔صحیح بخاری آپ کی فقہ کا عظیم شاہکار ہے۔اللہ تعالیٰ نے تا قیامت آپ کے علم و عمل کو صالحین...
Top