الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ و احسن الجزاء۔ کچھ لوگوں کو قرآن سے شرک کی تعریف نہیں ملتی۔ تو کچھ یہ فرماتے ہیں کہ اس امت میں شرک ہو ہی نہیں سکتا۔ اور جب ثبوت کے طور پر قرآنی آیات پیش کی جاتی ہیں کہ بھائی جب اس امت میں شرک ہونا ہی نہیں تھا تو قرآن کی اتنی ساری آیات شرک کی مذمّت میں کیوں اتریں؟ تو ہمارے یہ بھائی کہتے...
جزاک اللہ خیرا کثیرا محمد عمر بھائی۔۔۔دور حاضر میں اب طوطا فال، کبھی آکٹوپس بابا اور کبھی دادا ہاتھی کے نام سے جدت پیدا کی گئی ہے۔۔۔اور اب اس مسلمان ملک کے نیوز چینلز پر یہی کاہن نئے اور خوبصورت ناموں سے آ کر پاکستان کے سیاسی مستقبل کی پیشین گوئیاں کرتے ہیں اور عوام داد دیتی ہے۔
جزاک اللہ انس بھائی جان اور زبیر بھائی جان۔ یہ موضوع واقعی بہت اہم ہے۔اور زبیر بھائی نے اپنے مضمون میں بہت ہی اچھا تقابل پیش کیا ہے۔ میرے خیال میں تو یہ مضمون علیحدہ دھاگے کی صورت میں زبیر بھائی ہی کو یہاں لگا دینا چاہئے۔۔!
جزاک اللہ ابو بکر بھائی ، بہت اہم موضوع کی طرف توجہ دلائی آپ نے۔ دور حاضر میں اس جھوٹ کا سب سے بڑا ذریعہ ایس ایم ایس ہے۔ جس کے ذریعے سے تصدیق کئے بغیر ہی لوگ جھوٹ کو پھیلانے میں جانتے بوجھتے یا انجانے میں معاون بن جاتے ہیں۔ اور دوسرا ہمارا اپنا اجتماعی رویہ کچھ ایسا ہوگیا ہے کہ اب اس کبیرہ گناہ...
محترم ، اس کے لئے درست طریقہ یہ ہے کہ آپ صرف ڈاؤن لوڈ سرور ون سے یہ کتابیں ڈاؤن لوڈ کریں۔ کیونکہ اس پر کلک کرنے کے دس پندرہ سیکنڈ بعد ڈاؤن لوڈنگ خودکار طور پر اسٹارٹ ہو جانی چاہئے۔ ہم نے یہاں ڈبل چیک کیا ہے ایسی کوئی پریشانی ہمیں نہیں ہوئی۔ نیز اگر آپ انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کرتے ہیں تو اس کے...
ماشاءاللہ طلحہ بھائی،
بہت ہی عمدہ جوابات ہیں۔ خصوصاً اب انٹرنیٹ پر فورمز کے ذریعے یہ حضرات اس طرح کی احادیث سے غلط نتائج اخذ کر کے صحیح بخاری و امام بخاری رحمہ اللہ کی شان میں گستاخیاں کرتے رہتے ہیں اور جوان نسل ان اعتراضات اور ان کے ساتھ اٹیچ کردہ لمبی چوڑی جذباتی تقاریر سے متاثر ہو کر گمراہ...
جزاک اللہ بشیر بھائی جان۔مسعود صاحب کی اس کتاب کا میں نے مطالعہ کیا ہے اس میں تو ایک ایک عبارت کا جواب دیا گیا ہے۔ لیکن بہرحال اس کا مطلب یہ ہوا کہ خصوصیت سے تقی عثمانی صاحب کی اس کتاب کا رد کسی سلفی عالم نے نہیں کیا ہے۔!
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی ہماری کوشش یہی ہے کہ صرف وہی آپشن رکھے جائیں جن کا کہ واقعی کوئی فائدہ ہو۔ دیکھئے سائز والے بٹن سے آپ کسی بھی فونٹ کا سائز بہت بڑا یا بہت چھوٹا کر سکتے ہیں۔اور اوپر باذوق بھائی اور عمیر بھائی دونوں وضاحت کر چکے ہیں کہ سائز والا بٹن رکھنے سے فورم پر پوسٹس...
گڈ مسلم بھائی، تقی عثمانی صاحب کی اس کتاب کا لفظاً لفظاً جواب تو جماعت المسلمین کی بنیاد رکھنے والے مسعود احمد بی ایس سی نے دیا ہے جو ’التحقیق فی جواب تقلید‘ کے نام سے مطبوع ہے۔
ابھی کچھ روز پہلے ہی بنگلہ دیش کے ایک عالم دین کمال احمد صاحب نے بتایا کہ تقی عثمانی صاحب کی یہ کتاب بنگلہ زبان...
اہل توحید بھائی، بشیر عسکری بھائی،
فانٹ فارمیٹنگ کے حوالے سے صرف الائنمنٹ یا نمبرنگ ہی ہے جو فوری جواب والے خانے میں موجود نہیں۔ پاک نیٹ یا اردو محفل والوں نے یہ نیلے بٹنز نہیں لگائے جو ہم نے لگا دئے ہیں۔ کیونکہ سب فارمیٹنگ ہم نے ان بلو بٹنز میں ڈال دی ہے، تاکہ پورے فورم پر تحاریر میں یکسانیت...
کیا ہی عمدہ اقتباسات ہیں۔ جزاک اللہ باذوق بھائی۔ اسی موضوع پر اگر مفصل مطالعہ کرنا ہو تو درج ذیل کتاب بھی مفید ہے:
اسلام میں اختلاف کے اصول وآداب - تمام کتب - کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے والی اردو اسلامی کتب کا سب سے بڑا مفت مرکز
سگریٹ نوشی کے تعلق سے تو علمائے کرام متفقہ فتویٰ جاری کر چکے ہیں۔ سائنسی لحاظ سے اس کے نقصانات ہیں، اس بات پر شاید ہی کسی کو اعتراض ہوگا۔ اب تو سگریٹ کے پیکٹس پر باقاعدہ خوفناک تصاویر بنی ہوتی ہیں جس میں ٹیڑھا میڑھا منہ دکھایا گیا ہوتا ہے کہ سگریٹ کے انجام کے طور پر آپ بھی منہ کے کینسر کا شکار...