الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
ویلنٹائن ڈے کا پس منظر حقیقت میں کیا ہے شائد ہی کوئی جانتا ہو لیکن اسکی طرف نسبت کر کے اس دن بہت زیادہ بے حیائی کی جاتی ہے جس کو ایک عام آدمی بھی جانتا ہے روزمرہ کی روٹین سے ہٹ کر پھلوں کے ریٹس زیادہ ہوجاتے ہیں رخساروں پر جو پردے سے ڈھکے...
جگہ جگہ کی بات ہے اور حالات کی بھی ،،،،،پہلے وقتوں میں جب دیہاتوں میں لوگ رہتے تھے تو نہ تو اُس وقت بجلی ہوتی تھی اور نہ کوئی سپیشل سہولت لوگ سادگی سے شادی کرتے تھے اور زندگی گزارتے تھے اور اُس وقت کے لوگوں میں اور آج کے دُنیا دار لوگوں میں زمین و آسمان کا فرق ہے۔۔۔۔پہلے وقتوں میں لوگ سادہ دل...
تو کیا یہ باتیں ہمارے معاشرہ میں نہیں ہے ؟؟؟چاہے وہ کوئی بھی ہو!!!!!
جی بھائی آپ نے درست فرمایا لیکن بعض لوگ دُنیا کی چمک بلکہ پیسے کی چمک کے آگے قرآن و حدیث کو بُھول جاتے ہیں کیوں کہ اُنہوں نے اپنے رشتے داروں کے ساتھ مقابلہ کرنا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
سبحان اللہ کیا دُور یاد دلا دیا ۔۔۔۔۔۔۔کاش...
خوشگوار زندگی کا مضمون اچھا ہے ۔۔۔۔۔لیکن کیا اللہ کے نظام کے بغیر خوشگوار زندگی ہو سکتی ہے ،،،،میرا مطلب خلافت راشدہ جیسا نظام ہے ،،،،،شاید انفرادی طور پر تو کسی انسان کو کہہ سکتے ہیں کہ فلاں بندہ خوشگوار زندگی گزار رہا ہے لیکن اجتماعی طور پر ایسا نہیں ہے۔۔۔۔ویسے بھی جس قوم پر ٹیکس لگتا ہو وہ...