• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    قوم کیا پڑھ رہی ہے؟ جیو کیا پڑھانا چاہتا ہے؟

    ذرائع ابلاغ ملک و قوم کی طاقت ہوتے ہیں لیکن پاکستان میں ذرائع ابلاغ کا بڑا حصہ ملک و قوم کی کمزوری بن گیاہے۔ اس کا سبب یہ ہے کہ پاکستان میں ابلا غ کے بیشتر ذرائع پورس کے ہاتھیوں کا کردار ادا کرتے ہوئے اپنی ہی صفوں کو کچل رہے ہیں۔ اس کی صورت یہ ہے کہ پاکستانی قوم مکے اور مدینے کی طرف دیکھ رہی ہے...
  2. ع

    جنات سے مت ڈرئیے۔۔۔۔۔۔۔!!!

    تاج بھائی آپ کو تنقید کا کوئی جنون تو نہیں ؟ بھائی جب میں نے یہ عمل کیا تو نتیجہ اسکا یہ نکلا ہے کہ مجھے دماغی نقصاں پہنچا ،اللہ بھلا کریں حافظ غلام حیدر صاحب کا کہ انہوں نے مجھے قرآن کی تلاوت اور ہمہ وقت متوجہ الی اللہ رہنے کا مشورہ دیا ،مجھے حفظ قرآن پر لگا دیا ،اور فرمایا کہ قرآن کو ترجمعہ سے...
  3. ع

    جنات سے مت ڈرئیے۔۔۔۔۔۔۔!!!

    جادو برحق نہیں ،جادو ایک شیطانی عمل ہے،حق کیساتھ اسکا کچھ تعلق نہیں۔ہاں آپ کہہ سکتے ہیں جادو کے اثرات ہوتے یہ حقیقت ہے،لیکن بر حق کہنا غلط ہے ،فورم پر علماء حضرات تشریف رکھتے ہیں ،بہتر رائے وہی دے سکتے ہیں۔
  4. ع

    جنات سے مت ڈرئیے۔۔۔۔۔۔۔!!!

    عامر بھائی میں نے ایک چلہ’’ یا اللہ‘” کا غالباً سات دن کا تھا،ابھی مجھے اچھی طرح یاد نہیں،بہت پرانی بات ہے ،کیا تھا،اسکے ساتھ کچھ کھانے پینے کی احتیاط تھی ،جس میں گوشت اور مچھلی پر پابندی تھی۔میں ایک مشہور خانقاہ پر گیا،وہاں جو بزرگ تھے ،بڑی جلالی طبعیت کے تھے ،ان کے پاس ایک ڈندا پڑا تھا،جو مرید...
  5. ع

    تمہیں نکالا ہے !!!!

    ابو بصیر بھائی اچھی بات ہے،اگر آپ متعلقہ کچھ تفسیر بیان کر دے تو آپکی پوسٹ مزید مفید ہو جائے گی۔
  6. ع

    جنات سے مت ڈرئیے۔۔۔۔۔۔۔!!!

    عامر بھائی آپ نے جادو جنات کے متعلق بہت کچھ بتایا،بندہ کو بھی کبھی ان کاموں میں کافی دلچسبی رہی ہے۔جو لوگ صراط مستقیم کے پابند رہتے ہیں ،اللہ انکی مدد فرماتا ہے۔
  7. ع

    گناہ میں لذت ضرور ہے !!!!

    ابو بصیر بھائی گناہ میں لذت ہے،مگر جو لذت اللہ کے ذکر میں ہے ،دو جہان کی نعمتیں اسکے سامنے ہیچ ہیں ،مسلئہ یہ ہے کہ ایک بیماری ہوتی ہے، چکھنے کی حس ختم ہو جاتی ہے ،ایسے مریض کے لئے اچھے سے اچھا کھانا بھی پھیکا ہوتا ہے۔ بالکل اسی طرح ہم لوگ دین کی لذت سے نا آشنا ہیں۔ہم قرآن پڑھے تو طبعیت بوجھل ہو...
  8. ع

    ایک اور ایرانی ملعون کی بے ہودہ حرکت مسجد نبوی میں

    یار یہ کیا تماشا ہے کیا کوئی سپا ہ صحابہ کا فرد اس بارے میں کچھ بتا سکتا ہے۔
  9. ع

    ایک اور ایرانی ملعون کی بے ہودہ حرکت مسجد نبوی میں

    میں نے کافی علماء کے فتوی جات کا مطالعہ کیا ،اکثریت نے شعیہ کو کا فر ہی لکھا ہے۔ہاں اگر صاحب علم حضرات یہاں پر کوئی مدلل گفتگو فرمائیں تو عامی حضرات کو بھی فائدہ ہو سکتا ہے۔
  10. ع

    کہتے ہیں کہ !!!!

    انڈیا نے تمام بتوں پر کپڑے اوڑھ دیئے تھے کہ کہیں شاہ ناراض نہ ہو جایئے ،کیونکہ اسے تیل کی ضرورت تھی۔انڈین گورنمنٹ کو اندیشہ تھا کہ کہیں بت خانوں کو دیکھ کر شاہ فیصل مرحوم کا موڈ آف نہ ہوجائے ،اگلے دن انڈیا میں مشاعرہ ہوا ایک شاعر نے یہ شعر پڑھا کل بت خانوں نے منہ چھپا لئے پردوں میں میرے آقا کا...
  11. ع

    ایک اور ایرانی ملعون کی بے ہودہ حرکت مسجد نبوی میں

    میں کم علم آدمی ہوں ،پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا کوئی شخص صحابہ رضوان اللہ اجمعین کی گستا خی کر کے مسلمان ہو سکتا ہے؟
  12. ع

    کتاب اوقات نماز کے بیان میں

    صحیح بخاری مواقیت الصلوات ( کتاب اوقات نماز کے بیان میں ) باب : جو شخص عصر کی ایک رکعت سورج ڈو بنے سے پہلے پہلے پڑھ سکا تو اس کی نماز ادا ہوگئی حدیث نمبر : 558 حدثنا أبو كريب، قال حدثنا أبو أسامة، عن بريد، عن أبي بردة، عن أبي موسى، عن النبي صلى الله عليه وسلم ‏"‏ مثل المسلمين واليهود والنصارى...
Top