الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
عاصم صاحب! آپ بھی اہل الرائے کے ہمنوا معلوم ہوتے ہیں ! آپ کا بھی علم الحدیث اور علم الجرح والتعدیل سے کوئی واسطہ نظر نہیں آتا!
وگرنہ آپ علم الکلام میں یہ غوطہ زنی نہ فرماتے!
یہ ایک حنفی کی کتاب کا حوالہ پیش کیا ہے!
طعن علم الحدیث میں جرح کو ہی کہا جاتا ہے...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
دراصل محدثین، علم الحدیث ، علم السماءالرجال، کو جانتے تھے، اور اللہ تعالیٰ نے انہیں اس بصیرت سے نوازا تھا کہ وہ روات میں تمیز کر سکتے تھے کہ کن کی روایات قابل قبول ہے اور کن کی قابل قبول نہیں! اور کن کی روایات کو صرف تنبیہ کے لئے درج کرلیا جائے!
یہ بات آج بھی...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
میاں جمشید! اس کا جواب آپ کو پہلے ہی دے دیا گیا ہے ، اور ایک پھر رقم کیئے دیتا ہوں!
اور مزید یہ کہ آپ کے "امام ابویوسف اورامام محمد بن حسن الشیبانی" دونوں ضعیف راوی ہیں ، ان کی روایات کا کوئی اعتبار نہیں!! فتدبر!!
ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
صد شکر کہ در...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
میاں جمشید! یہ تو آپ بہت دور کی کوڑی لائے ہو!
ویسے یہ بتلائیے کہ یہاں آپ اپنے ہی لکھے الفاظ کو بھول گئے ہیں، ابھئ پچھلے ہی مراسئلہ میں آپ نے امام الذھبی کے متعلق فرمایا تھا:
اور مزید فرمایاتھا
اب جب امام الذھبی کا فیصلہ جو آپ نے خود رقم کیا ہے :
جمشید میاں ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بس یہی بات حسین احمد مدنی دیوبندی کو علامہ محمد اقبال نے بھی سمجھانا چاہی تھی :
عجم ہنوز نہ داند زموز دیں ورنہ
زدیوبند حسین احمد این چہ ابو العجمی است
سرور د، بر سر منبر کہ ملت از وطن است
چہ بے خبرز مقام محمد عربی است
بہ مصطفیٰ بر ساں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ!
میں تو اس بات کا انتظار کر رہا ہوں کہ جمشید میاں المعروف طحاوی دوراں دلیل تو کجا وہ اپنا دعویٰ ہی پیش کر دیں! لیکن لگتا ہے ان تلوں میں تیل نہیں ہے!
جمشید صاحب بس اپنی تحریر میں یہ لکھ دیں کہ وہ ان کے امام اعظم کو تابعی مانتے ہیں!
جمشید صاحب کو شاید یہ معلوم...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
الدرر السنية - بحث
یہاں سرچ کے خانے کے ساتھ چھوٹا سی کی بورڈ کا نشان بھی ہے، جو عربی ٹائیپ نہ کر سکتا ہو وہ اسکرین کی بورڈ کی مدد سے الفاظ لکھ لے ، پھر نتائج سے مطلوبہ حدیث کے الفاظ کو کاپی کر کے ایک بار پھر سرچ کر لے، ان شاءاللہ یہ طریقہ مناسب رہے گا۔
ما...
السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ!
اس بات کو ضرور ذہن میں رکھیں کہ اس حدیث میں کہیں بھی یہ ذکر ہی نہیں کہ جو آیات اس صحیفہ پر جو آیات لکھیں ہوئی تھیں وہ اگر منسوخ نہ تھیں، تو وہ کسی صحابی کو یاد نہ تھیں یا کسی اور کے پاس لکھی ہوئی نہ تھی، اور وہ اس طرح ضائع ہوئیں۔ ایسی کوئی بات اس حدیث میں...
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سب سے قبل میں اپنا تعارف کروادینا مناسب سمجھتا ہوں کہ:
ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب میں حیلہ اور فنکاری نہیں۔
کچھ تھریڈ کے حوالے سے عرض ہے کہ ہمارے جمشید میاں...