الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اہل حدیث ہوں یا اہل سنت
اللہ کو خالص اپنی عبادت
آخری رسول و نبی حضرت محمدٖصلٰی علیہ وسلم کی اطاعت
قرآنی احکام
حقوق اللہ کے ساتھ حقوق العباد کی مکمل پاسداری
بس یہ سب سچے دل سے ہو
وہ مسلمان ہے اور یہی اللہ ہم سب مسلمانوں سے چاہتا ہے
لہٰذا فرقہ واریت سے بچئے
اہل حدیث ہوں یا اہل سنت
اللہ کو خالص اپنی عبادت
آخری رسول و نبی حضرت محمدٖصلٰی علیہ وسلم کی اطاعت
قرآنی احکام
حقوق اللہ کے ساتھ حقوق العباد کی مکمل پاسداری
بس یہ سب سچے دل سے ہو
وہ مسلمان ہے اور یہی اللہ ہم سب مسلمانوں سے چاہتا ہے
لہٰذا فرقہ واریت سے بچئے
اللہ ہم سب کو قرآن کے احکام پر عمل کرنے اور صاحب قرآن کے فرمان کی اطاعت کرنے اور دین اسلام کی سربلندی کے لئے جدوجہد کرنے میں کامیابی عطا فرمائے
اور مرتے وقت ایمان کی سلامتی، قبر کے عذاب و برزخ میں کامیابی اور آخرت کی سختی سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین
کیا ایسے اعتراضات مسلمان کر بھی سکتے ہیں
مجھ سے تو سوچا ہی نہیں جا رہا کہ وہ مسلمان بھی ہیں
یا نام مسلمانوں والا رکھ لیا ہے
ماؤں سے متعلق ایسی گفتگو
اور اس پر بحث
ثما معاذاللہ