• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    قراءت کے لیے کچھ معلومات!!!

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ قرأت سات انداز میں کی جاتی ہے۔ ۔ یعنی سبع قرأت!! عموما دنیا بھر میں قرأ ت حفص کی جاتی ہے ۔۔ بھائی پھیرو میں شیخ صہیب میر محمدی حفظہ اللہ کے قائم کردہ خواتین کے مدرسے میں سبع قرأت سکھائی جاتی ہے!!
  2. اخت ولید

    محدث کوئز

    احب الاعمال الی اللہ الصلوٰۃ فی وقتھا، ثم بر الوالدین ،ثم الجھاد فی سبیل اللہ ۔متفق علیہ اللہ سبحانہ وتعالٰی کے ہاں سب سے محبوب عمل نماز کو وقت پر ادا کرنا،پھر والدین کے ساتھ حسن سلوک اور پھر اللہ کی راہ میں جہاد ہے!! اگلا سوال؟؟
  3. اخت ولید

    محدث کوئز

    وضو کے باعث چمکتے اعضاء سے اللہ سبحانہ وتعالٰی کو بندے کا کون سا عمل محبوب ترین ہے؟
  4. اخت ولید

    محدث کوئز

    عالم الغیب اللہ سبحانہ وتعالٰی کی صفت ہے۔ ۔ اس کی مناسبت سے نام ’العلیم‘ ہے۔ ۔ عالم الغیب میں اللہ سبحانہ وتعالٰی کا اسم ’العلیم‘ کنایۃ دیا گیا ہے اور ’العلیم‘ میں اسم صراحتا ،واضح ہے!! اس لحاظ سے آیۃ الکرسی سب سے زیادہ کنایۃ اسماء الحسنٰی رکھتی ہے اور سورہ الحشر کی آیت نمبر ۲۳ صراحتا !!
  5. اخت ولید

    محدث کوئز

    صراحتا یا کنایۃََ؟؟
  6. اخت ولید

    محدث کوئز

    بہن اس سوال کے لیے علیحدہ تھریڈ کھولا ہے۔ ۔ یہاں حسب سابق سوالات جاری رہیں گے۔ان شاءاللہ امام بخاری رحمہ اللہ کی مسند درس پر براجمان ہونے کی عمر؟؟...
  7. اخت ولید

    امام بخاری رحمہ اللہ کی مسند درس پر براجمان ہونے کی عمر؟؟

    حافظ عمران الٰہی مشکٰوۃ
  8. اخت ولید

    امام بخاری رحمہ اللہ کی مسند درس پر براجمان ہونے کی عمر؟؟

    بسم ا للہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امام المحدثین محمد بن اسماعیل البخاری رحمہ اللہ کی مکہ روانگی سے قبل درس دینے کی کوئی روایت موجود ہے؟؟ کفایت اللہ خضر حیات
  9. اخت ولید

    محدث کوئز

    جزاک اللہ خیرا مشکٰوۃ بہن ! معروف سولہ سال ہے مگر مجھے اس سے قدرے اختلاف ہے۔ اہل علم راہنمائی کریں تو مفید اور دلچسپ دھاگہ کھل سکتا ہے!!
  10. اخت ولید

    محدث کوئز

    محترم بھائی فائدہ کیوں نہ حاصل ہوا؟ سب جوابات کلئیر ہو گئے ہیں ۔۔ سوال کنندہ جواب کا علم رکھے گا تو جواب کیوں چنا ہونے دے گا۔ ۔ اگر ہو بھی گیا تودیگر اراکین اصلاح کر دیں گے۔ ان شاءاللہ اگر پھر بھی اراکین ضرورت محسوس کریں تو ہر ہفتے ،گزشتہ ہفتے کےسولات اور جوابات اکٹھے کر دیے جائیں گے۔ ۔...
  11. اخت ولید

    محدث کوئز

    محترم بھائی معروف سولہ سال کی عمر ہے۔ ۔ عام سا سوال ہے۔ ۔ علمی یا عامی سوالات کی بات نہیں۔بعض اوقات کسی ایک خاص علم میں دلچسپی کی بنا پر دیگر علوم میں قدرے نا واقفیت ہوتی ہے۔ ۔ بعض اوقات ڈگری ہولڈر ایپل کے سپلنگ نہیں کر سکتا۔۔ یوں پہلی جماعت کا طالب علم اس لحاظ سے فوقیت رکھتا ہے۔۔
  12. اخت ولید

    محدث کوئز

    جواب صحیح ہونے پر مطلع نہیں کیا جائے گا۔سوال کنندہ کو جواب کا علم ہونا ضروری ہے۔غلط جواب پر نشاندہی کی جائے گااور لازم نہیں کہ غلطی پر دررست جواب بھی بتایا جائے۔۔۔اس سوال کو کسی دوسرے وقت کے لیے بھی اٹھا رکھا جا سکتا ہے!! تین دن تک انتظار کیا جائے گا۔ ۔تمام اراکین کا انتظار کریں،جلدی جلدی...
  13. اخت ولید

    محدث کوئز

    سولہ سال معروف ہے سوال:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نبوت کے بعد مکی دور کتنے سالوں پر محیط تھا؟
  14. اخت ولید

    محدث کوئز

    سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کو سوال:’سلطان الحدیث‘کس صحابیٔ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا لقب ہے؟
  15. اخت ولید

    محدث کوئز

    رازدان رسول صلی اللہ علیہ وسلم سوال:دنیا بھر میں سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر اول انعام حاصل کرنے والی کتاب’’رحیق المختوم‘‘ کے مصنف کا کیا نام ہے؟
  16. اخت ولید

    محدث کوئز

    میں بیک وقت ایک کام کر سکتی ہوں:)۔۔ جسے انعام چاہیے دعا بہن سے رابطہ کرے:) سوال کنندہ ۔ ۔ جواب غلط آنے پر سوال کرنے والا رکن ہی نشاندہی کرکے درست جواب لکھے گا ۔ ۔ اگر سوال کنندہ درستگی نہ کر سکا تو کوئی بھی رکن تصحیح کرسکتا ہے!!
  17. اخت ولید

    اقوال زریں ،انمول موتی پر اسلام کا نظریہ فکر!!!

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیرا میرے خیال میں کسی مستند عالم سے اس متعلق رائے لی جانی زیادہ بہتر ہے۔ ۔ اس وقت یہودیوں کی باتیں محض تحریف شدہ تورات ہی تھیں یا کہ یونانی فلاسفی بھی؟؟؟کیا صرف انکی مذہبی باتوں سے اجتناب کیا جائے گا یا کہ انکی ہر بات سے۔ ۔ یہ بات بالکل بجا ہے کہ جو...
  18. اخت ولید

    محدث کوئز

    بسم ا للہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جہاں کوئز کھیل کھیلنے میں مزا آتا ہے وہیں دماغ کا زنگ بھی کم ہوتا ہے۔ ۔ ۔ ایک جواب ڈھونڈنے کی جستجو ،کئی جوابات لا دیتی ہے۔ ۔ ایک سوال سوچنے کی سوچ،بہت سے انوکھے سوال دامن میں لا پھینکتی ہے!!! یہی رنگ ہیں ’محدث کوئز‘ کے۔ ۔ ۔ !! ۱)پہلا رکن...
  19. اخت ولید

    قرآن پاک ميں بیان کئے گئے درختوں پر مشتمل پارک کا قیام تکمیل کے آخری مراحل میں

    جیل کاہے کو؟؟آنسو۔ ۔ ۔ اس میں پھل توڑنے والوں کو بند کیا جائے گا؟؟؟؟:)
  20. اخت ولید

    Its ‘‘ Sunnah’’ Graphics

Top