• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    { وَیَقُوْلُوْنَ اٰمَنَّا بِاللہِ وَبِالرَّسُوْلِ وَاَطَعْنَا ثُمَّ یَتَوَلّٰی فَرِیقٌ مِّنْہُمْ مِّنْ بَعْدِ ذٰلِکَ وَمَآ اُولٰٓئِکَ بِالْمُؤْمِنِیْنَ } (النور) اور لوگ کہتے ہیں کہ ہم اللہ پر ایمان لائے اور رسول پر ایمان لائے، اور ہم نے اطاعت کی، پھر ان میں سے ایک فریق اس سے منہ موڑ لیتا ہے...
  2. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    { قُلْ ھٰذِہٖ سَبِیْلیْٓ اَدْعُوْٓا اِلَی اللہِ عَلٰی بَصِیْرَۃٍ اَنَا وَمَنِ اتَّبَعَنِیْ وَسُبْحٰنَ اللہِ وَمَآ اَنَا مِنَ الْمُشْرِکِیْنَ } (یوسف) کہہ دیجئے کہ یہ ہے میرا راستہ میں تمہیں اللہ کی طرف بلاتا ہوں، بصیرت پر میں بھی ہوں اور میری پیروی کرنے والے بھی، اور اللہ پاک ہے ، اور میں...
  3. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    { قُلِ اعْمَلُوْا فَسَیَرَی اللہُ عَمَلَکُمْ وَ رَسُوْلُہٗ وَ الْمُؤْمِنُوْنَ } (التوبۃ) کہہ دیجئے کہ عمل کرو، تمہارے اعمال کو اللہ اور اس کا رسول اور مومنین دیکھیں گے۔ اس آیت میں بھی رسول کو اللہ اور مومنین سے الگ ذکر کیا گیا ہے گویا کہ رسول ایک ایسی ہستی ہے، جو اللہ تعالیٰ اور مؤمنین کے...
  4. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    { وَ کَفَرُوْا بَعْدَ اِسْلَامِھِمْ وَ ھَمُّوْا بِمَا لَمْ یَنَالُوْا وَ مَا نَقَمُوْٓا اِلَّآ اَنْ اَغْنٰھُمُ اللہُ وَ رَسُوْلُہٗ مِنْ فَضْلِہٖ } (التوبۃ) منافقین اسلام لانے کے بعد کافر ہوگئے اور اس بات کا ارادہ کیا، جو ان کو نہ مل سکی، کیا یہ اس بات کا بدلہ لے رہے ہیں کہ اللہ اور اس کے رسول...
  5. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    { وَمِنْھُمُ الَّذِیْنَ یُؤْذُوْنَ النَّبِیَّ وَ یَقُوْلُوْنَ ھُوَ اُذُنٌ قُلْ اُذُنُ خَیْرٍلَّکُمْ یُؤْمِنُ بِاللہِ وَ یُؤْمِنُ لِلْمُؤْمِنِیْنَ وَ رَحْمَۃٌ لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مِنْکُمْ وَ الَّذِیْنَ یُؤْذُوْنَ رَسُوْلَ اللہِ لَھُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ } (التوبۃ) بعض منافق نبی کو ایذا...
  6. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    { قُلْ اِنْ کَانَ اٰبَآؤُکُمْ وَاَبْنَآؤُکُمْ وَاِخْوَانُکُمْ وَاَزْوَاجُکُمْ وَعَشِیْرَتُکُمْ وَاَمْوَالُنِ اقْتَرَفْتُمُوْھَا وَتِجَارَۃٌ تَخْشَوْنَ کَسَادَھَا وَمَسٰکِنُ تَرْضَوْنَھَآ اَحَبَّ اِلَیْکُمْ مِّنَ اللہِ وَرَسُوْلِہٖ وَجِھَادٍ فِیْ سَبِیْلِہٖ فَتَرَبَّصُوْا حَتّٰی یَاْتِیَ...
  7. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    { کَیْفَ یَکُوْنُ لِلْمُشْرِکِیْنَ عَھْدٌ عِنْدَ اللہِ وَ عِنْدَ رَسُوْلِہٖٓ اِلَّا الَّذِیْنَ عٰھَدْتُّمْ عِنْدَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ } (التوبۃ) اللہ تعالیٰ کے نزدیک اور اس کے رسول کے نزدیک مشرکین کے لیے عہد کیسے ہوسکتا ہے ہاں جن سے تم نے مسجد حرام کے قریب معاہدہ کیا ہے، وہ مستثنیٰ ہیں۔ یہاں...
  8. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    { قُلْ یٰٓاَ یُّھَا النَّاسُ اِنِّیْ رَسُوْلُ اللہِ اِلَیْکُمْ جَمِیْعَا الَّذِیْ لَہٗ مُلْکُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُ فَاٰمِنُوْا بِاللہِ وَ رَسُوْلِہِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ الَّذِیْ یُؤْمِنُ بِاللہِ وَ کَلِمٰتِہٖ وَ اتَّبِعُوْہُ لَعَلَّکُمْ...
  9. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    { وَ اَطِیْعُوا اللہَ وَ اَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ وَ احْذَرُوْا فَاِنْ تَوَلَّیْتُمْ فَاعْلَمُوْٓا اَنَّمَا عَلٰی رَسُوْلِنَا الْبَلٰغُ الْمُبِیْنُ} (المائدہ) اللہ کی اطاعت کرو، اور رسول کی اطاعت کرو، اور ڈرتے رہو، اگر تم اس کی اطاعت سے منہ موڑو، تو جان لو کہ ہمارے رسول کے ذمہ تو صرف صاف صاف پہنچا...
  10. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    { یٰٓأَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْٓا اٰمِنُوْا بِاللہِ وَ رَسُوْلِہٖ وَ الْکِتٰبِ الَّذِیْ نَزَّلَ عَلٰی رَسُوْلِہٖ وَ الْکِتٰبِ الَّذِیْٓ اَنْزَلَ مِنْ قَبْلُ وَ مَنْ یَّکْفُرْ بِاللہِ وَ مَلٰٓئِکَتِہٖ وَ کُتُبِہٖ وَ رُسُلِہٖ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ فَقَدْ ضَلَّ ضَلٰلًا بَعِیْدًا} (النساء) اے...
  11. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    { وَمَآ اَرْسَلْنَا مِنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا لِیُطَاعَ بِاِذْنِ اللہِ } (النساء) اور ہم نے ہر رسول کو اس لیے بھیجا ہے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے۔ یہاں بھی کتاب الٰہی کا ذکر نہیں کیا، بلکہ رسول کی اطاعت کا ذکر کیا، تاکہ غلط فہمی پیدا نہ ہو جائے اور لوگ یہ نہ سمجھ لیں کہ بس کتاب الٰہی کی...
  12. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    { رَبَّنَا وَاٰتِنَا مَا وَعَدْتَنَا عَلٰی رُسُلِکَ } (اٰل عمران) اے ہمارے رب ہمیں وہ چیزیں عطا فرما، جو تو نے اپنے رسول کے ذریعہ دینے کا وعدہ فرمایا ہے۔ یہاں بھی کتاب الٰہی کا ذکر نہیں کیا گیا، کیونکہ کتاب الٰہی میں تمام وعدے نہیں ہوتے، بلکہ تمام وعدوں کا جامع رسول ہے، اس کے بیان میں کتاب الٰہی...
  13. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    کتاب الٰہی پر ایمان لانے کا ذکر کرکے پھر اتباع رسول کا ذکر کیا، حالانکہ انہیں یہ کہنا چاہیے تھا کہ اس کتاب کی ہم نے پیروی کی، لیکن اتباع رسول کا ذکر کرکے اس کی اہمیت کو واضح کردیا، گویا اتباع رسول کے بغیر ایمان و عمل بے کار ہے۔ { اِنَّ اَوْلَی النَّاسِ بِاِبْرٰھِیْمَ لَلَّذِیْنَ اتَّبَعُوْہُ وَ...
  14. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    ضمیمہ رسول کی اتباع و اطاعت کی اہمیت جاننے کے لیے یہ ضروری ہے کہ ہم قرآن کی وہ تمام آیات کامطالعہ کریں جن میں رسول پر ایمان لانے کا حکم ہے، یا جن میں رسول کی اطاعت و اتباع کو لازم قرار دیا گیا ہے، اور اس کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے، وہ آیات درج ذیل ہیں: { اِنَّا اَرْسَلْنَاکَ بِالْحَقِّ...
  15. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    آمین یا رب العالمین۔ وایاکم کتاب کا آخری حصہ "ضمیمہ"بھی آپ کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔
  16. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    فللہ الحمد خلاصہ کتاب برق صاحب ! غلط فہمی سے آپ نے تدوین حدیث اور بعض صحیح احادیث پر اعتراض کئے، اور اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ آپ کی ان غلط فہمیوں کا گزشتہ صفحات میں ازالہ کردیا گیا ہے، آپ نے جو اعتراض کئے تھے، وہ نیک نیتی سے کئے تھے، ورنہ حقیقت میں آپ حدیث کے منکر نہیں ہیں، آپ نے جو کچھ...
  17. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    م: تو کیا اقوال رسول قابل ایمان نہیں؟ ب: کیوں نہیں! بشرطیکہ کہیں سے کوئی قول رسول مل جائے، رونا تو اسی بات کا ہے کہ اقوال رسول کا دستیاب ہونا بے حد دشوار ہے، اگر اقوال رسول مل جاتے تو مجھے یقین ہے کہ ہر لفظ قرآن حکیم کی تشریح ہوتا، اور قرآن پہ ایمان لاتے ہی وہ ہمارے دائرہ ایمان میں شامل ہو...
  18. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: ساری امت حدث کو اسلام سمجھ بیٹھی ہے۔ (دو اسلام ص ۳۴۹) ۔ ازالہ تو پھر برق صاحب آپ کا عقیدہ ساری امت کے خلاف کیوں؟ یہ صحیح ہے کہ ساری امت حدیث کو اسلام سمجھتی ہے اور اس کو سمجھنا ہی چاہیے، اس لیے کہ اس کے بغیر قرآن بازیچہ اطفال بن کر رہ جاتا ہے، جو چاہے جیسے...
  19. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    خلاصہ غرض یہ کہ اس قسم کی متعدد آیات ایسی ہیں، جو غلط فہمی کی وجہ سے بظاہر ایک دوسرے سے متعارض نظر آتی ہیں، اب کیا ہمارا یہ فرض ہے کہ دونوں کو یا ایک کو مسترد کردیں نہیں، ہرگز نہیں، اور نہ ہم ایسا کرتے ہیں، اور نہ برق صاحب ایسا کریں گے اور جب ایسا نہیں کرتے تو کوئی صورت تطبیق کی نکالنی پڑتی ہے...
  20. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    { وَ اُوْحِیَ اِلٰی نُوْحٍ اَنَّہٗ لَنْ یُّؤْمِنَ مِنْ قَوْمِکَ اِلَّا مَنْ قَدْ اٰمَنَ } (ھود) اور اللہ تعالیٰ نے نوح علیہ السلام کو وحی بھیجی کہ تمہاری قوم میں سے اب کوئی ایمان نہیں لائے گا، سوائے ان کے جو ایمان لاچکے ہیں۔ { رَبِّ اِنِّیْ دَعَوْتُ قَوْمِیْ لَیْلًا وَّنَہَارًا ۔ فَلَمْ...
Top