• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    لَا يَسْتَطِيعُونَ نَصْرَ‌هُمْ وَهُمْ لَهُمْ جُندٌ مُّحْضَرُ‌ونَ ﴿٧٥﴾ (حالانکہ) ان میں انکی مدد کی طاقت ہی نہیں، (لیکن) پھر بھی (مشرکین) ان کے لیے حاضر باش لشکری ہیں۔ (١) ٧٥۔١ جُنْدٌ سے مراد بتوں کے حمایتی اور ان کی طرف سے مدافعت کرنے والے، مُحْضَرُونَ دنیا میں ان کے پاس حاضر ہونے والے۔ مطلب یہ...
  2. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَاتَّخَذُوا مِن دُونِ اللَّـهِ آلِهَةً لَّعَلَّهُمْ يُنصَرُ‌ونَ ﴿٧٤﴾ اور وہ اللہ کے سوا دوسروں کو معبود بناتے ہیں تاکہ وہ مدد کئے جائیں۔ (١) ٧٤۔١ یہ ان کے کفران نعمت کا اظہار ہے کہ مذکورہ نعمتیں، جن سے یہ فائدہ اٹھاتے ہیں، سب اللہ کی پیدا کردہ ہیں۔ لیکن یہ بجائے اس کے کہ یہ اللہ کی ان نعمتوں پر...
  3. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَلَهُمْ فِيهَا مَنَافِعُ وَمَشَارِ‌بُ ۖ أَفَلَا يَشْكُرُ‌ونَ ﴿٧٣﴾ انہیں ان سے اور بھی بہت سے فائدے ہیں، (١) اور پینے کی چیزیں۔ کیا پھر (بھی) یہ شکر ادا نہیں کریں گے؟ ٧٣۔١ یعنی سواری اور کھانے کے علاوہ بھی ان سے بہت سے فوائد حاصل کیے جاتے ہیں مثلاً ان کی اون اور بالوں سے کئی چیزیں بنتی ہیں، ان...
  4. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَذَلَّلْنَاهَا لَهُمْ فَمِنْهَا رَ‌كُوبُهُمْ وَمِنْهَا يَأْكُلُونَ ﴿٧٢﴾ اور ان مویشیوں کو ہم نے ان کا تابع فرمان بنا دیا ہے (١) جن میں سے بعض تو ان کی سواریاں ہیں اور بعض کا گوشت کھاتے ہیں۔ ٧٢۔١ یعنی ان جانوروں سے وہ جس طرح کا بھی فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، وہ انکار نہیں کرتے، حتیٰ کہ وہ انہیں ذبح...
  5. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    أَوَلَمْ يَرَ‌وْا أَنَّا خَلَقْنَا لَهُم مِّمَّا عَمِلَتْ أَيْدِينَا أَنْعَامًا فَهُمْ لَهَا مَالِكُونَ ﴿٧١﴾ کیا وہ نہیں دیکھتے ہم نے اپنے ہاتھوں بنائی (١) ہوئی چیزوں میں سے ان کے لیے چوپائے (٢) (بھی) پیدا کر دئیے، جن کے کہ یہ مالک ہو گئے ہیں۔ (٣) ٧١۔١ اس سے غیروں کی شرکت کی نفی ہے، ان کو ہم نے...
  6. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    لِّيُنذِرَ‌ مَن كَانَ حَيًّا وَيَحِقَّ الْقَوْلُ عَلَى الْكَافِرِ‌ينَ ﴿٧٠﴾ تاکہ وہ ہر اس شخص کو آگاہ کر دے جو زندہ ہے، (١) اور کافروں پر حجت ثابت ہو جائے۔ (٢) ٧٠۔١ یعنی جس کا دل صحیح ہے، حق کو قبول کرتا اور باطل سے انکار کرتا ہے۔ ٧٠۔٢ یعنی جو کفر پر مصر ہو، اس پر عذاب والی بات ثابت ہو جائے۔...
  7. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَمَا عَلَّمْنَاهُ الشِّعْرَ‌ وَمَا يَنبَغِي لَهُ ۚ إِنْ هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ‌ وَقُرْ‌آنٌ مُّبِينٌ ﴿٦٩﴾ نہ تو ہم نے اس پیغمبر کو شعر سکھائے اور نہ یہ اس کے لائق ہے۔ وہ تو صرف نصیحت اور واضح قرآن ہے۔ (١) ٦٩۔١ مشرکین مکہ نبی ﷺ کی تکذیب کے لیے مختلف قسم کی باتیں کہتے رہتے تھے، ان میں ایک بات یہ بھی...
  8. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَمَن نُّعَمِّرْ‌هُ نُنَكِّسْهُ فِي الْخَلْقِ ۖ أَفَلَا يَعْقِلُونَ ﴿٦٨﴾ اور جسے ہم بوڑھا کرتے ہیں اسے پیدائشی حالت کی طرف پھر الٹ دیتے ہیں (١) کیا پھر بھی وہ نہیں سمجھتے۔ (٢) ٦٨۔١ یعنی جس کو ہم لمبی عمر دیتے ہیں، اس کی پیدائش کو بدل کر برعکس حالت میں کر دیتے ہیں۔ یعنی جب وہ بچہ ہوتا ہے تو اس کی...
  9. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَلَوْ نَشَاءُ لَمَسَخْنَاهُمْ عَلَىٰ مَكَانَتِهِمْ فَمَا اسْتَطَاعُوا مُضِيًّا وَلَا يَرْ‌جِعُونَ ﴿٦٧﴾ اور اگر ہم چاہتے تو ان کی جگہ ہی پر ان کی صورتیں مسخ کر دیتے پھر نہ وہ چل پھر سکتے اور نہ لوٹ سکتے۔ (١) ٦٧۔١ یعنی نہ آگے جا سکتے، نہ پیچھے لوٹ سکتے، بلکہ پتھر کی طرح ایک جگہ پڑے رہتے۔ مسخ کے...
  10. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَلَوْ نَشَاءُ لَطَمَسْنَا عَلَىٰ أَعْيُنِهِمْ فَاسْتَبَقُوا الصِّرَ‌اطَ فَأَنَّىٰ يُبْصِرُ‌ونَ ﴿٦٦﴾ اگر ہم چاہتے تو ان کی آنکھیں بے نور کر دیتے پھر یہ راستے کی طرف دوڑتے پھرتے لیکن انہیں کیسے دکھائی دیتا؟ (١) ٦٦۔١ یعنی بینائی سے محرومی کے بعد انہیں راستہ کس طرح دکھائی دیتا؟ لیکن یہ تو ہمارا...
  11. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    الْيَوْمَ نَخْتِمُ عَلَىٰ أَفْوَاهِهِمْ وَتُكَلِّمُنَا أَيْدِيهِمْ وَتَشْهَدُ أَرْ‌جُلُهُم بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ ﴿٦٥﴾ ہم آج کے دن ان کے منہ پر مہر لگا دیں گے اور ان کے ہاتھ ہم سے باتیں کریں گے اور ان کے پاؤں گواہیاں دیں گے، ان کاموں کی جو وہ کرتے تھے۔ (۱) ٦٥۔١ یہ مہر لگانے کی ضرورت اس لیے...
  12. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    هَـٰذِهِ جَهَنَّمُ الَّتِي كُنتُمْ تُوعَدُونَ ﴿٦٣﴾ یہی وہ دوزخ ہے جس کا تمہیں وعدہ دیا جاتا تھا۔ اصْلَوْهَا الْيَوْمَ بِمَا كُنتُمْ تَكْفُرُ‌ونَ ﴿٦٤﴾ اپنے کفر کا بدلہ پانے کے لیے آج اس میں داخل ہو جاؤ۔ (١) ٦٤۔١ یعنی اب اس بے عقلی کا نتیجہ بھگتو اور اپنے کفر کے سبب سے جہنم کی سختیوں کا مزہ چکھو۔
  13. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَلَقَدْ أَضَلَّ مِنكُمْ جِبِلًّا كَثِيرً‌ا ۖ أَفَلَمْ تَكُونُوا تَعْقِلُونَ ﴿٦٢﴾ شیطان نے تو تم میں سے بہت ساری مخلوق کو بہکا دیا۔ کیا تم عقل نہیں رکھتے۔ (١) ٦٢۔١ یعنی اتنی عقل بھی تمہارے اندر نہیں کہ شیطان تمہارا دشمن ہے، اس کی اطاعت نہیں کرنی چاہئے۔ اور میں تمہارا رب ہوں، میں ہی تمہیں روزی...
  14. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَأَنِ اعْبُدُونِي ۚ هَـٰذَا صِرَ‌اطٌ مُّسْتَقِيمٌ ﴿٦١﴾ اور میری ہی عبادت کرنا۔ (١) سیدھی راہ یہی ہے۔ (٢) ٦١۔١ یعنی یہ بھی عہد لیا تھا کہ تمہیں صرف میری ہی عبادت کرنی ہے، میری عبادت میں کسی کو شریک نہیں کرنا۔ ٦١۔٢ یعنی صرف ایک اللہ کی عبادت کرنا، یہی وہ سیدھا راستہ ہے، جس کی طرف تمام انبیاء...
  15. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    أَلَمْ أَعْهَدْ إِلَيْكُمْ يَا بَنِي آدَمَ أَن لَّا تَعْبُدُوا الشَّيْطَانَ ۖ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِينٌ ﴿٦٠﴾ اے اولاد آدم! کیا میں نے تم سے قول قرار نہیں لیا تھا کہ تم شیطان کی عبادت نہ کرنا، (١) وہ تو تمہارا کھلا دشمن ہے۔ (٢) ٦٠۔١ اس سے مراد عہد الست ہے جو حضرت آدم عليہ السلام کی پشت سے...
  16. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَامْتَازُوا الْيَوْمَ أَيُّهَا الْمُجْرِ‌مُونَ ﴿٥٩﴾ اے گناہ گارو ! آج تم الگ ہو جاؤ۔ (١) ٥٩۔١ یعنی اہل ایمان سے الگ ہو کر کھڑے ہو۔ یعنی میدان محشر میں اہل ایمان و اطاعت اور اہل کفر و معصیت الگ الگ کر دیئے جائیں گے۔ جیسے دوسرے مقام پر فرمایا ﴿وَيَوْمَ تَقُومُ السَّاعَةُ يَوْمَئِذٍ...
  17. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    هُمْ وَأَزْوَاجُهُمْ فِي ظِلَالٍ عَلَى الْأَرَ‌ائِكِ مُتَّكِئُونَ ﴿٥٦﴾ وہ اور ان کی بیویاں سایوں میں مسہریوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے۔ لَهُمْ فِيهَا فَاكِهَةٌ وَلَهُم مَّا يَدَّعُونَ ﴿٥٧﴾ ان کے لیے جنت میں ہر قسم کے میوے ہوں گے اور بھی جو کچھ وہ طلب کریں۔ سَلَامٌ قَوْلًا مِّن رَّ‌بٍّ...
  18. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    إِن كَانَتْ إِلَّا صَيْحَةً وَاحِدَةً فَإِذَا هُمْ جَمِيعٌ لَّدَيْنَا مُحْضَرُ‌ونَ ﴿٥٣﴾ یہ نہیں ہے مگر ایک چیخ کہ یکایک سارے کے سارے ہمارے سامنے حاضر کر دیئے جائیں گے۔ فَالْيَوْمَ لَا تُظْلَمُ نَفْسٌ شَيْئًا وَلَا تُجْزَوْنَ إِلَّا مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ ﴿٥٤﴾ پس آج کسی شخص پر کچھ بھی ظلم نہ...
  19. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    قَالُوا يَا وَيْلَنَا مَن بَعَثَنَا مِن مَّرْ‌قَدِنَا ۜ ۗ هَـٰذَا مَا وَعَدَ الرَّ‌حْمَـٰنُ وَصَدَقَ الْمُرْ‌سَلُونَ ﴿٥٢﴾ کہیں گے ہائے ہائے! ہمیں ہماری خواب گاہوں سے کس نے اٹھا دیا۔ (١) یہی ہے جس کا وعدہ رحمٰن نے دیا تھا اور رسولوں نے سچ سچ کہہ دیا تھا۔ ٥٢۔١ قبر کو خواب گاہ سے تعبیر کرنے کا مطلب...
  20. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    فَلَا يَسْتَطِيعُونَ تَوْصِيَةً وَلَا إِلَىٰ أَهْلِهِمْ يَرْ‌جِعُونَ ﴿٥٠﴾ اس وقت نہ تو یہ وصیت کر سکیں گے اور نہ اپنے اہل کی طرف لوٹ سکیں گے۔ وَنُفِخَ فِي الصُّورِ‌ فَإِذَا هُم مِّنَ الْأَجْدَاثِ إِلَىٰ رَ‌بِّهِمْ يَنسِلُونَ ﴿٥١﴾ تو صور کے پھونکے جاتے ہی سب (١) کے سب اپنی قبروں سے اپنے پروردگار...
Top