الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ثبوت نہ دینے سے مراد ہم جو اللہ کی عطا کردہ توفیق سے اپنے دین پر عمل پیرا ہوتے ہیں، ان اعمال صالحات پر آپ کو ثبوت دینے کی ضرورت محسوس نہیں کرتے، آسان الفاظ میں ہم قرآن و سنت پر عمل کرنے کا جس طرح دعوی کرتے ہیں اسی طرح اللہ کی توفیق سے عمل بھی کرتے ہیں، اگر آپ اس بات کو تسلیم نہ کریں تو کوئی...
ہم قرآن کو ماننے کی وجہ سے بھی اہلحدیث ہیں، اور حدیث کو ماننے کی وجہ بھی، آپ یہ نہیں ثابت کر سکتے کہ صرف محدثین ہی اہلحدیث ہیں اور آگے پیچھے کوئی نہیں ہو سکتا، ہاں یہ ضرور کہہ سکتے ہیں کہ محدثین علم حاصل کرنے اور اس پر عمل پیرا ہونے میں ہم سے زیادہ جستجو رکھتے تھے۔
دیر سے خوش آمدید کہنے پر سوری سسٹر
پہلے تو "السلام وعلیکم"
(1) ساجد بھائی کو کہیں پہلے اپنا تعارف تو کروائیں۔۔۔ ابتسامہ
(2) نام بہت پیارا ہے۔ماشاءاللہ
(3)آپ کا عقیدہ بہت اچھا ہے،ماشاءاللہ۔۔۔ آپ مومنہ ہیں۔ ان شاءاللہ۔۔۔ ویسے بھی اسی فرقہ پرستی نے اسلام کو نقصان پہنچایا ہے۔۔۔ ورنہ اسلام میں ان...