الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
منشاء کیا ہے ؟
اس پس منظر کو سامنے رکھ کر اس بات پر غور کیجئے کہ مولانا نے جو ''اہل حدیث کے دعوؤں کے پرکھنے سے پہلے اس مسئلہ پر روشنی ڈالنا مناسب سمجھا ہے کہ علماء اسلام کی تحقیق میں تراویح کا کوئی عدد معین آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے یا نہیں ؟ ''۔ تو اس کا منشا یہی ہے کہ علماء اسلام کے...
پسِ منظر
آئیے اب ہم آپ کو اس کا پسِ منظر بتائیں ۔ قصہ یہ ہے کہ تعداد تراویح کے مسئلہ میں اہل حدیث کا اصل زور اسی بات پر ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فعل سے بسند صحیح صرف آٹھ ہی رکعات ثابت ہیں ۔ اس لئے وہ بیس رکعات کو خلفاء راشدین کی سنت ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔
علما ء حنفیہ کی شہادت
(١) امام محمد امام ابو حنیفہ رحمة اللہ علیہ کے اعاظم تلامذہ میں سے ہیں اور ایوان حنفیت کے صدر نشیں ہیں ۔ فقہ حنفی جن ائمہ کے تفقہ اور اجتہادات کے مجموعے کا نام ہے ۔ ان میں امام محمد ایک بلند شان رکھتے ہیں ۔ ان ہی کی کتابوں سے آج حنفیت زندہ ہے ۔ ان کی روایت اور نسبت سے جو ''...
اس کے مقابلہ میں کسی بھی صحیح ، مرفوع ، غیر متکلم فیہ حدیث سے بیس یا بیس سے زائد رکعات کا ثبوت نہیں ہے ۔ نہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے قول سے نہ فعل سے نہ تقریر سے ۔ اس لئے اہل حدیث اس کو '' سنت '' نہیں سمجھتے ، لیکن چونکہ تراویح نفلی نماز ہے اس لئے اہل حدیث یہ بھی کہتے ہیں کہ اگر کوئی شخص آٹھ...
آٹھ رکعات کا ثبوت
اب موقع آ گیا ہے کہ ہم آپ کو یہ بتائیں کہ اہل حدیث تراویح کی آٹھ ہی رکعتوں کو کیوں سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سمجھتے ہیں ؟ یہیں سے اس بحث کا آغاز بھی ہو جائے گا جس کو مؤلف ِ '' رکعات'' نے اصل بحث قرار دیا ہے ۔ اہل حدیث اپنے مسلک کے ثبوت میں تین حدیثیں پیش کرتے ہیں ۔
پہلی...
سید صاحب لکھتے ہیں :۔
'' اہل حدیث'' کے نام سے ملک میں اس وقت بھی جو تحریک جاری ہے حقیقت کی رو سے وہ قدم نہیں ۔ صرف نقش قدم ہے.... بہرحال اس تحریک کے جو اثرات پیدا ہوئے ہیں اور اس زمانہ سے یعنی (مولانا اسماعیل شہید کے زمانے سے ناقل) آج تک دور ادبار کی ساکن سطح میں اس سے جو جنبش ہوئی وہ بھی ہمارے...
تحقیقی جواب
یہ جو کچھ بھی ہم نے عرض کیا ہے اس کی نوعیت '' ساڑھے بارہ سو سالہ عمل'' والی مرعوب کن او رجذاتی دلیل کے الزامی جواب کی ہے اب اس کا تحقیقی جواب سنئے ۔
اوّلاً : اس وقت تک اسلام کی زندگی ١٣٧٧ سال کی ہو چکی ہے اور بیس رکعات یا اس سے زائد کا رواج بقول علامہ مؤی صرف ساڑھے بارہ سو سال سے...
دعویٰ اوردلیل میں مطابقت نہیں
مولانا حبیب الرحمن صاحب نے ہمیں مرعوب کرنے یا عوام کو فریب دینے کے لئے دعوے تو بڑے طنطنے کیساتھ یہ کیا کہ تقریباً ساڑھے بارہ سو برس تک تمام مسلمانانِ اہل سنت بیس اور بیس سے زائد ہی کو ''سنت اور قابل عمل سمجھتے رہے ''۔ مگر دلیل میں صرف یہ پیش کیا گیا کہ فلاں نے بیس...
راز کھل گیا
اب آپ کی سمجھ میں یہ راز بھی آگیا ہو گا کہ مولانا مئوی نے اس موقعہ پرحنفی مذہب کی پوری بات پیش کرنے سے کیوں گریز فرمایا ہے اور بجائے اس کے کہ خاص حنفی مذہب کو زیر بحث لاتے ''دنیائے اسلام '' اور ''جمہور امت '' جیسے رعب جمانے والے الفاظ کی بھول بھلیوں میں ذہنوں کو الجھانے کی کوشش کیوں...
تراویح کی رکعات اور حنفی مذہب
حنفی مذہب میں صلوٰة تراویح کی حیثیت عام نوافل کی سی نہیں ہے ۔ یہ ان کے نزدیک سنتِ مؤکدہ ہے اور جس طرح نفس تراویح سنتِ مؤکدہ ہے ۔ اسی طرح اس کی بیس رکعات بھی سنتِ مؤکدہ ہیں ۔ مولانا عبدالحئی حنفی تحفتہ الاخیار میں لکھتے ہیں : ۔
قد صرح اصحابنا بان التراویح سنة مؤکدة...
چند بنیادی تنقیحات
لیکن اس پوری کتاب میں مولانا نے یہ کہیں نہیں بتایا کہ حنفیہ جن بیس رکعتوں پر عامل ہیں فقہ حنفی کی رو سے ان کی نوعیت کیا ہے ؟ نیز ساڑھے بارے سو برس تک تمام دنیاء اسلام میں جن مسلمانانِ اہل سنت نے بیس سے زیادہ رکعتوں کو سنت سمجھا اور سنت سمجھ کر ہی ان پر عامل رہے تو کیا واقعی ان...
حنفی مذہب چھپانے کا راز
توآخر اس میں کیا راز ہے کہ آپ جیسے متعصب اور غالی حنفی نے اس موقعہ پر حنفیہ کے مسلک کو دوسرے مسلکوں میں مدغم کرنے کی کوشش کی ہے ۔ ہندوستان کے اہل حدیثوں کا '' شور غوغا '' تو ہندوستان کے حنفیوں ہی کے خلاف ہے جو تراویح کی آٹھ رکعتوں کے سنت ہونے کا انکار کرتے ہیں اور صرف بیس...
ترجمہ: شفقت الرحمن
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس حسین بن عبد العزیز آل الشیخ حفظہ اللہ نے 17-رمضان- 1434کا خطبہ جمعہ بعنوان "رمضان اور روزہ دار کا اخلاق"ارشاد فرمایا،جس میں انہوں نے ماہِ رمضان کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے اس ماہِ مقدس کے لائق مسلمانوں کے اخلاق پر روشنی ڈالی، پھر انہوں نے اچھے اخلاق کے...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ وَالصَّلوٰةُ وَالسَّلَامُ عَلیٰ خَاتَمَ الْاَنْبِیَائِ وَالْمُرْسَلِیْنَ وَ عَلیٰ آلِہ وَ اَصْحَابِہ وَاتِّبَاعِہ اَجْمَعِیْنَ ۔
اما بعد
قصبہ مؤضع اعظم گڑھ (یوپی) ہندوستان میں ایک مشہور تجارتی مقام ہے ۔ وہیں سے ایک رسالہ ''رکعات...
مسند تدریس اور بدایوں کا تعلیمی سفر :۔
سند فراغت کے بعد (شعبان ١٣٤٦ھ ) دارالحدیث رحمانیہ ہی میں مدرس مقرر کر دیئے گئے جب کہ عمر عزیز کی ٢٣ ویں منزل میں تھے ۔
جن فنون کو ہمارے درس نظامی میں معقولات کہا جاتا ہے ان سے چونکہ صاحبِ ترجمہ کو طبعی لگاؤ تھا اس لئے ان میں مزید پختگی پیدا کرنے اور...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سوانحی خاکہ مؤلف انوار مصابیح
حضرت مولانا نذیر احمد صاحب رحمانی اعظم گڑھی
نام و نسب اور مولد و منشا :۔
نذیر احمد بن عبدالشکور بن جعفر علی بتاریخ ١٠ ذوالحجہ ١٣٢٣ھ (٦ فروری ١٩٠٦ ء موضع املو ضلع اعظم گڈھ ( یوپی ۔ ہند ) میں پیدا ہوئے (یہ موضع مشہور قصبہ مبارک پور سے ایک...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ابتدائی گذارش
اللہ عزو جل کی توفیق سے جمعیت اہل حدیث لاہور نے اس ربع صدی میں جو تبلیغی کوششیں کی ہیں … علاوہ عام تبلیغی جلسوں کے تین عظیم الشان سالانہ تبلیغی کانفرنسیں اور ہر سال رمضان المبارک کے تبلیغی اجلاس … ان میں سر فہرست مقدور بھر تبلیغی لٹریچر کی اشاعت ہے ۔ چنانچہ...
شاکر بھائی نے ایک بار کہا تھا کہ کسی کی پوسٹ میں زیادہ مواد ہو تو اس کا اقتباس لیتے وقت ٹیکسٹ کو ختم کر دیا جائے، میں نے گڈمسلم صاحب کی پوسٹس کا انجانے میں پھر اقتباس لے لیا، بس اُسی بات کی یاد دہانی کروائی، اس بات کا آپ کے تھریڈ سے کوئی تعلق نہیں ہے، پریشان نہ ہوں۔شکریہ