• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَاذْكُرْ‌ فِي الْكِتَابِ مَرْ‌يَمَ إِذِ انتَبَذَتْ مِنْ أَهْلِهَا مَكَانًا شَرْ‌قِيًّا ﴿١٦﴾ اس کتاب میں مریم کا بھی واقعہ بیان کر۔ جبکہ وہ اپنے گھر کے لوگوں سے علیحدہ ہو کر مشرقی جانب آئیں۔ فَاتَّخَذَتْ مِن دُونِهِمْ حِجَابًا فَأَرْ‌سَلْنَا إِلَيْهَا رُ‌وحَنَا فَتَمَثَّلَ لَهَا بَشَرً‌ا...
  2. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَسَلَامٌ عَلَيْهِ يَوْمَ وُلِدَ وَيَوْمَ يَمُوتُ وَيَوْمَ يُبْعَثُ حَيًّا ﴿١٥﴾ اس پر سلام ہے جس دن وہ پیدا ہوا اور جس دن وہ مرے اور جس دن وہ زندہ کر کے اٹھایا جائے۔ (١) ١٥۔١ تین مواقع انسان کے لیے سخت و دہشت ناک ہوتے ہیں، ۱۔ جب انسان رحم مادر سے باہر آتا ہے، ۲۔ جب موت کا شکنجہ اسے اپنی گرفت میں...
  3. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَبَرًّ‌ا بِوَالِدَيْهِ وَلَمْ يَكُن جَبَّارً‌ا عَصِيًّا ﴿١٤﴾ اور اپنے ماں باپ سے نیک سلوک کرنے والا تھا وہ سرکش اور گناہ گار نہ تھا۔ (١) ١٤۔١ یعنی اپنے ماں باپ کی یا اپنے رب کی نافرمانی کرنے والا نہیں تھا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر کسی کے دل میں والدین کے لیے شفقت و محبت کا اور ان کی اطاعت و خدمت...
  4. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَحَنَانًا مِّن لَّدُنَّا وَزَكَاةً ۖ وَكَانَ تَقِيًّا ﴿١٣﴾ اور اپنے پاس سے شفقت اور پاکیزگی بھی، (١) وہ پرہیزگار شخص تھا۔ ١٣۔١ حَنَانًا، شفقت، مہربانی، یعنی ہم نے اس کو والدین اور اقربا پر شفقت و مہربانی کرنے کا جذبہ اور اسے نفس کی آلائشوں اور گناہوں سے پاکیزگی و طہارت بھی عطا کی۔
  5. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    يَا يَحْيَىٰ خُذِ الْكِتَابَ بِقُوَّةٍ ۖ وَآتَيْنَاهُ الْحُكْمَ صَبِيًّا ﴿١٢﴾ "اے یحیٰی! میری کتاب (١) کو مضبوطی سے تھام لے" اور ہم نے اسے لڑکپن ہی سے دانائی عطا فرما دی۔ (۲) ١٢۔١ یعنی اللہ نے حضرت زکریا عليہ السلام کو یحیٰی عليہ السلام عطا فرمایا اور جب وہ کچھ بڑا ہوا، گو ابھی بچہ ہی تھا، اسے...
  6. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    فَخَرَ‌جَ عَلَىٰ قَوْمِهِ مِنَ الْمِحْرَ‌ابِ فَأَوْحَىٰ إِلَيْهِمْ أَن سَبِّحُوا بُكْرَ‌ةً وَعَشِيًّا ﴿١١﴾ اب زکریا (علیہ السلام) اپنے حجرے (١) سے نکل کر اپنی قوم کے پاس آکر انہیں اشارہ کرتے ہیں کہ تم صبح و شام اللہ تعالیٰ کی تسبیح بیان کرو۔ (٢) ١١۔١ مِحْرَابٌ سے مراد حجرہ ہے جس میں وہ اللہ کی...
  7. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    قَالَ رَ‌بِّ اجْعَل لِّي آيَةً ۚ قَالَ آيَتُكَ أَلَّا تُكَلِّمَ النَّاسَ ثَلَاثَ لَيَالٍ سَوِيًّا ﴿١٠﴾ کہنے لگے میرے پروردگار میرے لئے کوئی علامت مقرر فرما دے ارشاد ہوا کہ تیرے لئے علامت یہ ہے کہ باوجود بھلا چنگا ہونے کے تین راتوں تک کسی شخص سے بول نہ سکے گا۔ (١) ١٠۔١ راتوں سے مراد، دن اور رات...
  8. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    قَالَ كَذَٰلِكَ قَالَ رَ‌بُّكَ هُوَ عَلَيَّ هَيِّنٌ وَقَدْ خَلَقْتُكَ مِن قَبْلُ وَلَمْ تَكُ شَيْئًا ﴿٩﴾ ارشاد ہوا کہ وعدہ اسی طرح ہو چکا، تیرے رب نے فرما دیا کہ مجھ پر تو یہ بالکل آسان ہے اور تو خود جبکہ کچھ نہ تھا میں تجھے پیدا کر چکا ہوں۔ (١) ٩۔١ فرشتوں نے حضرت زکریا کا تعجب دور کرنے کے لئے...
  9. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    قَالَ رَ‌بِّ أَنَّىٰ يَكُونُ لِي غُلَامٌ وَكَانَتِ امْرَ‌أَتِي عَاقِرً‌ا وَقَدْ بَلَغْتُ مِنَ الْكِبَرِ‌ عِتِيًّا ﴿٨﴾ زکریا (علیہ السلام) کہنے لگے میرے رب! میرے ہاں لڑکا کیسے ہو گا، جب کہ میری بیوی بانجھ اور میں خود بڑھاپے کے انتہائی ضعف کو پہنچ چکا ہوں۔ (١) ٨۔١ عَاقِرٌ، اس عورت کو بھی کہتے ہیں...
  10. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    يَرِ‌ثُنِي وَيَرِ‌ثُ مِنْ آلِ يَعْقُوبَ ۖ وَاجْعَلْهُ رَ‌بِّ رَ‌ضِيًّا ﴿٦﴾ جو میرا بھی وارث ہو اور یعقوب (علیہ السلام) کے خاندان کا بھی جانشین اور میرے رب! تو اسے مقبول بندہ بنا لے۔ يَا زَكَرِ‌يَّا إِنَّا نُبَشِّرُ‌كَ بِغُلَامٍ اسْمُهُ يَحْيَىٰ لَمْ نَجْعَل لَّهُ مِن قَبْلُ سَمِيًّا ﴿٧﴾ اے...
  11. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَإِنِّي خِفْتُ الْمَوَالِيَ مِن وَرَ‌ائِي وَكَانَتِ امْرَ‌أَتِي عَاقِرً‌ا فَهَبْ لِي مِن لَّدُنكَ وَلِيًّا ﴿٥﴾ مجھے اپنے مرنے کے بعد اپنے قرابت والوں کا ڈر ہے، (١) میری بیوی بھی بانجھ ہے پس تو مجھے اپنے پاس سے (٢) وارث عطا فرما۔ ٥۔١ اس ڈر سے مراد یہ ہے کہ اگر میرا کوئی وارث میری مسند وعظ وارشاد...
  12. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    قَالَ رَ‌بِّ إِنِّي وَهَنَ الْعَظْمُ مِنِّي وَاشْتَعَلَ الرَّ‌أْسُ شَيْبًا وَلَمْ أَكُن بِدُعَائِكَ رَ‌بِّ شَقِيًّا ﴿٤﴾ کہ اے میرے پروردگار! میری ہڈیاں کمزور ہوگئی ہیں اور سر بڑھاپے کی وجہ سے بھڑک اٹھا ہے، (١) لیکن میں کبھی بھی تجھ سے دعا کرکے محروم نہیں رہا۔ (٢) ٤۔١ یعنی جس طرح لکڑی آگ سے بھڑک...
  13. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    إِذْ نَادَىٰ رَ‌بَّهُ نِدَاءً خَفِيًّا ﴿٣﴾ جبکہ اس نے اپنے رب سے چپکے چپکے دعا کی تھی۔ (١) ٣۔١ خفیہ دعا اس لئے کی کہ ایک تو یہ اللہ کو زیادہ پسند ہے کیونکہ اس میں تضرع وانابت اور خشوع و خضوع زیادہ ہوتا ہے۔ دوسرے لوگ انہیں بیوقوف نہ قرار دیں کہ یہ بڈھا اب بڑھاپے میں اولاد مانگ رہا ہے جب کہ اولاد...
  14. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    سورة مریم (سورة مریم مکی ہے اس میں اٹھانوے آیتیں اور چھ رکوع ہیں۔ ہجرت حبشہ کے واقعات میں بیان کیا گیا کہ حبشہ کے بادشاہ نجاشی اور اس کے مصاحبین اور امرا کے سامنے جب سورہ مریم کا ابتدائی حصہ حضرت جعفر بن ابی طالب رضی اللہ نے پڑھ کر سنایا تو ان سب کی ڈاڑھیاں آنسوؤں سے تر ہوگئیں اور نجاشی نے کہا...
  15. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    قُلْ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ‌ مِّثْلُكُمْ يُوحَىٰ إِلَيَّ أَنَّمَا إِلَـٰهُكُمْ إِلَـٰهٌ وَاحِدٌ ۖ فَمَن كَانَ يَرْ‌جُو لِقَاءَ رَ‌بِّهِ فَلْيَعْمَلْ عَمَلًا صَالِحًا وَلَا يُشْرِ‌كْ بِعِبَادَةِ رَ‌بِّهِ أَحَدًا ﴿١١٠﴾ آپ کہ دیجئے کہ میں تو تم جیسا ہی ایک انسان ہوں۔ (١) (ہاں) میری جانب وحی کی جاتی...
  16. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    قُل لَّوْ كَانَ الْبَحْرُ‌ مِدَادًا لِّكَلِمَاتِ رَ‌بِّي لَنَفِدَ الْبَحْرُ‌ قَبْلَ أَن تَنفَدَ كَلِمَاتُ رَ‌بِّي وَلَوْ جِئْنَا بِمِثْلِهِ مَدَدًا ﴿١٠٩﴾ کہہ دیجئے کہ اگر میرے پروردگار کی باتوں کے (١) لکھنے کے لئے سمندر سیاہی بن جائے تو وہ بھی میرے رب کی باتوں کے ختم ہونے سے پہلے ہی ختم ہو جائے...
  17. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    خَالِدِينَ فِيهَا لَا يَبْغُونَ عَنْهَا حِوَلًا ﴿١٠٨﴾ جہاں وہ ہمیشہ رہا کریں گے جس جگہ کو بدلنے کا کبھی بھی ان کا ارادہ ہی نہ ہو گا۔ (١) ١٠٨۔١ یعنی اہل جنت، جنت اور اس کی نعمتوں سے کبھی نہ اکتائیں گے کہ وہ اس کے علاوہ کسی اور جگہ منتقل ہونے کی خواہش ظاہر کریں۔
  18. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    ذَٰلِكَ جَزَاؤُهُمْ جَهَنَّمُ بِمَا كَفَرُ‌وا وَاتَّخَذُوا آيَاتِي وَرُ‌سُلِي هُزُوًا ﴿١٠٦﴾ حال یہ ہے کہ ان کا بدلہ جہنم ہے کیونکہ انہوں نے کفر کیا اور میری آیتوں اور میرے رسولوں کا مذاق اڑا یا۔ إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ كَانَتْ لَهُمْ جَنَّاتُ الْفِرْ‌دَوْسِ نُزُلًا...
  19. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    أُولَـٰئِكَ الَّذِينَ كَفَرُ‌وا بِآيَاتِ رَ‌بِّهِمْ وَلِقَائِهِ فَحَبِطَتْ أَعْمَالُهُمْ فَلَا نُقِيمُ لَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَزْنًا ﴿١٠٥﴾ یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے پروردگار کی آیتوں اور اس کی ملاقات سے کفر کیا، (١) اس لیے ان کے اعمال غارت ہو گئے پس قیامت کے دن ہم ان کا کوئی وزن قائم نہ...
  20. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُم بِالْأَخْسَرِ‌ينَ أَعْمَالًا ﴿١٠٣﴾ کہہ دیجئے کہ اگر (تم کہو تو) میں تمہیں بتا دوں کہ با اعتبار اعمال سب سے زیادہ خسارے میں کون ہیں؟ الَّذِينَ ضَلَّ سَعْيُهُمْ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَهُمْ يَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ يُحْسِنُونَ صُنْعًا ﴿١٠٤﴾ وہ ہیں کہ جن کی دنیاوی زندگی کی...
Top