عبادت کے اندر توجہ اور اخلاص کی اہمیت مسلمہ ہے، اسی طرح ایک اور واقعہ میری نظروں سے گزرا تھا جس میں ایک شخص نے 20 سال تک اللہ سے بینائی طلب کی لیکن اس کو یہ نعمت حاصل نہ ہوئی تو ایک دن حجاج بن یوسف نے یہ معاملہ جان کر اسے ایک تلوار دی کہ اب مانگو تین دن کے اندر اگر تمہاری بینائی واپس نہ آئی تو...