الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
محمد زاہد بھائی کی کل رات سے طبیعت بہت زیادہ خراب ہے۔ رات کو بلڈ پریشر ہائی ہو گیا تھا اور دل پر اٹیک کیا آج صبح پھر دوبارہ طبیعت خراب ہو گئی۔ دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ محمد زاہد بھائی کو شفا کاملہ عطا فرمائے آمین۔
اللہ دیوبندیوں کو ہدایت عطا فرمائے آمین
اور ان کی ایک خطرناک عادت یہ ہے کہ یہ لوگ بجائے ان عقائد سے بیزار ہوں الٹا اپنے علماء کا ناجائز دفاع کرتے ہیں، اور کسی نہ کسی طرح تاویلات کرتے ہیں کہ اپنے اکابرین کی بات سچ کر دکھائیں، جبکہ جھوٹ تو کبھی سچ بن ہی نہیں سکتا پھر یہ لوگ حق کہنے والوں کے دشمن...
احادیث نہ احناف کی ہیں، نا بریلویوں کی اور نہ شیعوں کی، احادیث محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان ہیں جو مسلم تھے اور حدیث بھی وحی ہے۔
ان کے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث ہیں، تو کیا ان کا فہم بھی احادیث پر وہی ہے جو سلف صالحین کا تھا، کیا انہوں نے احادیث کو ویسے سمجھا ہے...
الیاسی بھائی!
کیا یہ کسی "مسلم" کا طرز عمل ہے جو آپ اپنا رہے ہیں؟ اس پوری گفتگو میں عمران اسلم بھائی نے قرآن کی آیت کو دلیل کے طور پر پیش کیا، اور کتاب و سنت کے مطابق آپ کی رہنمائی کرنے کی پوری کوشش کی، مگر حیرت ہے آپ پر کہ ذرا بھی دھیان دیا ہو، یہی حال ہوتا ہے اس شخص کا جو اپنے استاد یا امام یا...
بھائی
شاید آپ کو یہ اعتراض ہو کہ پردہ عورت کی نشانی اور داڑھی مرد کی پہچان کی نشانی کب سے بن گئی ہے؟ کیا ان دونوں جنس کی پہچان کسی اور چیز سے نہیں ہوتی؟
اگر آپ اس بات کو غور سے پڑھیں تو اس میں "پردہ" اور "داڑھی" کی اہمیت کو واضح کیا گیا ہے۔
پردہ
پردہ عورت کی نشانی اس لیے ہے کہ جب کوئی اور شرعی...