¤ اقبال ¤
"لکھنا نہیں آتا تو میری جان, پڑھاکر.
ہوجائے گی مشکل تیری آسان, پڑھا کر.
پڑھنے کیلئے تجھ کو اگر کچھ نہ ملے تو.
چہروں پہ لکھے درد کے عنوان پڑھا کر.
لاریب, تیری روح کو تسکین ملے گی.
تو کرب کے لمحات میں قرآن پڑھا کر.
پیدا ہو تیری بحر کی موجوں میں تلاطم.
تو ہستی اقبال کے دیوان پڑھا کر...