الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جنت میں لے جانے والے اعمال
(31)
شریعت کی حلال کردہ چیزوں کو حلال اور حرام کردہ چیز کو حرام جاننا:
حضرت جابر رضی اﷲ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم سے سوال کیا'' یا رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم اگر میں فرض نمازیں ادا کروں ، رمضان کے روزے رکھوں( شریعت کی) حلال کردہ چیزوں کو...
جنت میں جانے کیلئے اعمال !
(21)
کثرت سے سلام کرنا:
حضرت عبداﷲ بن سلام رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا'' لوگو! سلام پھیلاؤ(یعنی کثرت سے کیا کرو) کھانا کھلاؤ ( لوگوں کو) ، اور جب (دوسرے) لوگ سو رہے ہوں تو نماز (تہجد) پڑھو (ان اعمال کے نتیجے میں) سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل...
جنت میں لے جانے والے اعمال
(11)
وضو کے بعد دو رکعت نفل (تحیة الوضو ) باقاعدگی سے ادا کرنا:
حضرت ابوھریرة رضی اﷲ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم نے (ایک روز) نماز فجر کے بعد حضرت بلال رضی اﷲ عنہ سے پوچھا '' اے بلال! اسلام لانے کے بعد تمہارا وہ کون سا عمل ہے جس پر تمہیں بخشش کی زیادہ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
جنت میں لے جانے والے اعمال
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
(1)
ﷲ اور اس کے رسول صلی ﷲ علیہ وسلم اور دین اسلام پر ایمان لانے میں خوشی محسوس کرنا:
حضرت ابو سعید خدری رضی ﷲ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا: '' جس شخص نے یوں کہا : میں ﷲ کے رب ہونے...
جزاک اللہ خیر ارسلان بھائی بڑی اچھی رہنمائی کی آپ نے میں نے ابھی ابھی اسلام سوال جواب سے ایک ٹھریڈ یہاں کاپی کرکے دیکھا واقعی بالکل اسی شکل وصورت میں یہاں بھی ظاہر ہوگیا۔ پہلے مجھے بہت مشکل پیش آتی تھی -
والحمدللہ
وجزاکم اللہ خیرا۔
لنک
فرقہ ماتریدیہ اور اہل السنۃ کے درمیان اختلاف کی کون کونسی شکلیں ہیں؟
آپ سے سلف اور فرقہ ماتریدیہ کے عقائد میں اختلاف کے متعلق جاننا چاہتا ہوں وضاحت فرمادیں، اور کیا ماتریدی عقیدہ کا حامل جنت میں جائے گا؟
الحمد للہ:
"ماتریدیہ"ایک بدعتی اور اہل کلام سے تعلق رکھنے والا فرقہ ہے، جو کہ ابو...
الله تعالى کا ارشاد "يد الله فوق أيديهم" (اللہ کا ہاتھ ان کے ہاتھوں کے اوپر ہے ) کی تفسیر
( جلد کا نمبر 3، صفحہ 83)
تفسير فرمانِ الہی: يَدُ اللَّهِ فَوْقَ أَيْدِيهِمْ ﺍﻥ ﻛﮯﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﭘﺮ ﺍللہ کا ﮨﺎﺗﮫ ﮨﮯ :
عبد العزیز بن عبداللہ بن باز کی طرف سے برادر محترم جناب...کے نام۔ السلام عليكم ورحمة...