الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
Bura Waqt Wo Shafaf Aaina Hy Jo Bahot Sary Chehry Wazeh Kar Deta Hy 0r
Acha Waqt Badlon Ki Tarha Hy Jo Soraj Ki Tapish Tak Ko Rok Leta he.
برا وقت وہ شفاف آئینہ ہے جو بہت سے چہرے واضح کر دیتا ہے۔
اچھا وقت بادلوں کی طرح ہے جو سورج کی تپش تک کو روک لیتا ہے۔
شاہد نزیر بھائی،آپ کا بلاگ بہت ہی اچھا اور ڈیزائننگ کے لحاظ سے بھی خوبصورت ہے۔ماشاءاللہ
ہمیں اپنے بلاگ پر نیو تحریر پوسٹ کرنے کے حوالے سے اپڈیٹ کرتے رہیے گا۔
آپ کا مذکورہ تھریڈ کو دیکھا،لیکن ایک چیز کی کمی محسوس ہوئی،آپ نے دیوبند کی کتابوں سے ان کے واقعات تو بطور ثبوت شئیر کیے لیکن قرآن و حدیث...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ کہاں ہے؟ ( اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے فرامین)
آئیے سب سے پہلے دیکھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اس بارے میں کیا فرمایا ہے؟
1۔ اللہ العلی القدیر کا فرمان ہے:
إِنَّ رَبَّكُمُ ٱللَّهُ ٱلَّذِى خَلَقَ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضَ فِى سِتَّةِ أَيَّامٍۢ ثُمَّ ٱسْتَوَىٰ...
ہاہاہاہاہاہاہا
آج تو کلیم حیدر بھائی سب کی غلطیاں پکڑنے کے چکر میں ہیں۔
واقعی شاہد بھائی یہ پوسٹ تو اپنے کلیم حیدر بھائی نے کی ہے۔
بالکل جناب بالکل،بہت شکریہ کہ اپنے بھائی کا بھی خیال رکھا۔اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا کے تمام فتنوں سے محفوظ رکھے آمین۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس عطا فرمائے...
بھائی آپ نے جماعت الدعوۃ کا تفصیلی تعارف پیش کیا ہے۔بہت شکریہ
میرا آپ سے ایک سوال ہے بھائی جان، کہ باب الاسلام فورم والے جماعت الدعوۃ کو بہت زیادہ ہدف تنقید کا نشانہ بناتے ہیں اور اس جماعت میں شامل حضرات کو مرجئی،مرتد،منافق وغیرہ کہتے ہیں۔جس کی وجہ بقول ان کے یہ ہے کہ جماعت الدعوۃ والے عمل...