الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
(ا)... وضوء کے وقت...: فرمایا:
(( لَوْلَا أَنْ أَشُقَّ عَلیٰ أُمَّتِيْ لَأَمَرْتُھُمْ بِالسِّوَاکِ عِنْدَ کُلِّ وُضُوْئٍ۔ ))1
'' اگر میں اپنی امت پر مشقت نہ سمجھتا تو انہیں ہر وضوء کے وقت مسواک کا حکم دیتا۔ ''
(ب)... نماز کے وقت...: فرمان ہے:
(( لَوْ لَا أَنْ أَشُقَّ عَلیٰ أُمَّتِيْ...
اللہ کے ہاں ایک پسندیدہ چیز
مسواک
رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ:
(( اَلسِّوَاکُ یُطَیِّبُ الْفَمَ وَیُرْضِيْ الرَّبَ۔ ))1
'' مسواک منہ کو صاف کرتی اور رب کو خوش کرتی ہے۔ ''
شرح...: مسواک سے وہ تازہ لکڑی مراد ہے جسے دانتوں اور منہ کی صفائی ستھرائی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو...
مساجد توحید باری تعالیٰ کے مرکز ہیں :
اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا:
وَأَنَّ الْمَسَاجِدَ لِلَّهِ فَلَا تَدْعُوا مَعَ اللَّهِ أَحَدًا ﴿١٨﴾ جن
ترجمہ: اور یہ کہ مسجدیں صرف اللہ ہی کے لئے خاص ہیں پس اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی اور کو نہ پکارو۔
توضیح: مسجد کے معنی سجدہ گاہ کے ہیں سجدہ بھی ایک رکن نماز...
قبروں میں مسجدیں بنانا شرک ہے :
اللہ تعالیٰ نے صدیوں سونے والے اصحاب کہف کی حفاظت فرمائی ان کے ٹھکانے کے بابت جن لوگوں نے مختلف باتیں کئے تھے اس تعلق سے اللہ تعالیٰ ارشاد فرمایا:
وَكَذَٰلِكَ أَعْثَرْنَا عَلَيْهِمْ لِيَعْلَمُوا أَنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ وَأَنَّ السَّاعَةَ لَا رَيْبَ فِيهَا إِذْ...
مسجدوں سے روکنے والاسب سے بڑا ظالم ہے :
مسجدیں اللہ تعالیٰ کے گھر ہیں جو اس کی عبادت سے کسی مسلمان کو روکے گا اس کے تعلق سے اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّن مَّنَعَ مَسَاجِدَ اللَّهِ أَن يُذْكَرَ فِيهَا اسْمُهُ وَسَعَىٰ فِي خَرَابِهَا ۚ أُولَٰئِكَ مَا كَانَ لَهُمْ أَن يَدْخُلُوهَا...
آٹھواں باب
مسجدوں و دیگر سجدوں کا مختصر بیان
''اللہ تعالیٰ نے لوگوں کے لئے سب سے پہلے اس کائنات میں مسجد بنایا کعبۃ اللہ مکۃ المکرمہ میں'' (اٰل عمرآن۳:۹۶) جو آج کائنات کے مسلمانوں کا قبلہ ہے اور پھر کائنات کی ساری مسجدیں اللہ تعالیٰ کے گھر ہیں جو سب سے زیادہ اللہ تعالیٰ کو محبوب اور پسندیدہ ہیں۔...
سجدوں ہی سے جنت ملے گی
اللہ تعالیٰ نے مومنوں سے جنت کا وعدہ فرمایا ہے یہ مقام صرف ان لوگوں کو نصیب ہو گا جنہوں نے ایمان لا کر نیک اعمال کئے ہوں گے یہ جنت کوئی ٹھیکیداری کا مقام نہیں ہے کہ کوئی پیر و مرشد، فقیر و درویش یا اور کوئی جنت کا ضامن بن جائے جیسا کہ آج اس دور کے جاہل علماء بریلویوں نے یہ...
سجدۂ شکر
حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ رسول اللہ ﷺ نے سجدہ کیا اور اس کو لمبا کر دیا پھر اپنا سر اٹھایا اور فرمایا کہ تحقیق میرے پاس حضرت جبرائیل علیہ السلام آئے اور خوش خبری دی تومیں نے اللہ تعالیٰ کا شکر کرنے کو سجدہ کیا (بروایت احمد)
ابوبکر رضی اللہ عنہ سے...