الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اختلافات کے حل کا قرآنی اصول
جب کسی مسئلہ میں لوگوں کے درمیان اختلاف و نزاع ہو جائے اور لوگ اس مسئلہ کے متعلق مختلف آراء و نظریات رکھتے ہوں تو ایسی صورت میں اس کے حل کی کیا صورت ہو گی؟ اس کا جواب قرآن کریم نے اس طرح دیا ہے:
یٰٓاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْآ اَطِیْعُوا اللّٰہَ وَ اَطِیْعُوا...
کیا صحیح حدیث قرآن کے خلاف ہو سکتی ہے؟
بعض لوگ یہ بھی دعوی کرتے ہیں کہ فلاں حدیث قرآن کریم کی فلاں آیت سے ٹکراتی ہے یا اس کا مضمون قرآن کریم کے فلاں مضمون کے خلاف ہے تو یہ لوگ بھی اسی قبیل سے تعلق رکھتے ہیں اور حدیث کو قرآن کریم سے ٹکرانے والے فرق باطلہ ہی تھے۔ اور انہوں ہی نے یہ اصول وضع کئے...
حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانا ایمانیات میں شامل ہے
عذابِ قبر کا عقیدہ اسلام کے بنیادی عقائد میں سے ایک ہے اور باطل فرقوں کے علاوہ کسی نے بھی اس کا انکار نہیں کیا۔ اور جن فرقوں نے اس عقیدہ کا انکار کیا انہیں اس مقصد کے لئے احادیث کا بھی انکار کرنا پڑا ہے۔ حالانکہ احادیث صحیحہ کا...
بیعت کی بدعت
جیسے جیسے قیامت قریب آتی جارہی ہے ویسے ویسے اُمت مسلمہ میں مختلف فتنوں اور فرقوں کی کثرت ہوتی جا رہی ہے اور ہر فرقہ اپنے خود ساختہ عقائد و نظریات کو درست ثابت کرنے کے درپے ہے۔ کچھ عرصہ پہلے جماعت المسلمین کے نام سے مسعود احمد بی ایس سی نے ایک جدید فرقہ کی بنیاد رکھی اور اس فرقہ...
گمراہ کرنے والے امام
(۱۱) عن ثوبان رضی اللہ عنہ قال قال رسول للّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم انما اخاف علی امتی الائمۃ المضلین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
عن ابی ھریرۃ یقول قال رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم یکون فی آخر الزمان دجالون کذابون یأتونکم من الاحادیث بما لم تسمعوا أنتم...
یہ باطل فرقے مدینہ کے مشرق کی طرف سے نکلتے رہیں گے
(۸) عن سھل بن حنیف سمعت النبی صلی اللہ علیہ وسلم یذکر الخوارج فقال سمعتہ و اشار بیدہ نحو المشرق قوم یقرء ون القرآن بالسنتھم لا یعدو تراقیھم یمرقون من الدین کما یمرق السھم من الرمیۃ
(۹) صحیح بخاری و مسلم میں روایت ہے:
عن سالم عن ابیہ عن...
تکفیری جماعتیں ہر دور میں پیدا ہوتی رہیں گی
(۷) سیدنا ابوبرزہ رضی اللہ عنہ کی روایت کے آخر میں یہ الفاظ بھی ہیں:
لا یزالون یخرجون حتی یخرج آخرھم مع المسیح الدجال
(النسائی: ۴۱۰۸، مسند احمد ۴/۴۲۱،۴۲۵، المستدرک ۲/۱۴۸، و قال الاستاذ حافظ زبیر علی زئی: اسنادہ حسن و اخرجہ ابن ابی شیبہ ۱۰/۳۲۰،...
تکفیری فرقہ خوارج کے خدوخال
اس تکفیری فرقہ کے متعلق نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ پیشن گوئی فرمائی تھی:
(۱) سیدنا علی رضی اللہ عنہ بن ابی طالب فرماتے ہیں کہ اے لوگو! میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے:
یخرج قوم من امتی یقرء ون القرآن لیس قراء تکم الی قراء تھم بشئ...
باطل فرقوں کی ریشہ دوانیاں
اللہ تعالیٰ نے اپنے آخری رسول سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو دین حق دے کر مبعوث فرمایا تاکہ اس دین حق یعنی اسلام کو تمام ادیانِ باطلہ پر غالب کر دیا جائے۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:
یُرِیْدُوْنَ اَنْ یُّطْفِئُوْا نُوْرَ اللّٰہِ بِاَفْوَاھِھِمْ وَ یَاْبَی اللّٰہُ...
تکفیری فرقوں کی حقیقت
موجودہ دور میں تکفیری فرقوں کی کثرت ہوتی جارہی ہے، ان فرقوں کی حقیقت جاننے کے لئے قرآن و حدیث کا مطالعہ بے حد ضروری ہے، چنانچہ اس سلسلہ کی تفصیل ملاحظہ فرمائیں:
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
بادروا بالاعمال...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
قال النبی صلی اللہ علیہ وسلم عذاب القبر حق
نام کتاب : عذاب قبرکی حقیقت
تألیف : ڈاکٹر ابوجابر عبداللہ دامانوی
مقدمہ : الاستاذ ابوطاہر حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ
اشاعت سوم : رجب ۱۴۳۰ھ بمطابق جولائی ۲۰۰۹ء
الناشر
مدرسۃ اُمّ المؤمنین حفصہ بنت عمر فاروق...
مقدمہ
فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ
گمراہوں اور باطل پرستوں کی ایک جماعت مثلاً ضرار بن عمرو، یحییٰ بن کامل اور بشر بن غیاث المریسی وغیرھم نے عذاب قبر کا انکار کیا ہے جبکہ یہ عقیدہ صحیح اور متواتر احادیث سے قطعیت کے ساتھ ثابت ہے۔
جناب ابن ابی العز الحنفی رحمہ اللہ اپنی شہرئہ...
عذاب قبرکی حقیقت- ڈاکٹر ابوجابر عبداللہ دامانوی
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ابتدائیہ
الحمد ﷲ! عقیدہ عذاب القبر پر راقم نے ’’الدین الخالص‘‘ کے نام سے جو پہلی قسط اور دوسری قسط اور دیگر مضامین تحریر کئے تھے، انہیں عوام و خواص نے بے حد پسند کیا۔ لیکن یہ کتابیں ضخیم ہونے کی بناء پر عام لوگوں کی دسترس...
اولیاء اللہ اور اولیاء الشیطان میں تمیز /آیات شریفہ سے
اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے اپنی کتاب میں اور اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت میں بیان فرما دیا ہے کہ لوگوں میں اللہ تعالیٰ کے دوست بھی ہیں اور شیطان کے بھی نیز اولیاء رحمن اور اولیاء شیطان کے مابین جو فرق ہے وہ بھی ظاہر کر دیا۔ فرمایا...
فہرست
سچے اور جھوٹے اولیاء میں تمیز آیات شریفہ سے
اولیاء اللہ کے اوصاف احادیث سے
ولی کے لغوی اور اصطلاحی معنی
اولیاء اللہ میں سے افضل کون؟
ولایت کے لیے اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم ضروری ہے
ولی کی تعریف حسن بصری رحمہ اللہ کی زبان سے
اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی شخص مستثنیٰ نہیں...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ترجمہ مقدمة الکتاب
سب تعریف اللہ تعالیٰ ہی کو سزاوار ہے، ہم اسی سے مدد مانگتے ہیں اور اسی سے ہدایت اور مغفرت کے طالب ہیں اور ہم اپنے نفس کے شر اور اپنے اعمال کی برائیوں سے اللہ تعالیٰ کے پاس پناہ لیتے ہیں۔ جسے اللہ تعالیٰ ہدایت فرما دے اسے گمراہ کرنے والا کوئی نہیں...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
عرض ناشر
الحمد للہ حمدا لشاکرین والصلوة والسلام علی نبی الاولین والآخرین و علی آلہ الطاہرین و اصحابہ الذاکرین
اما بعد! برصغیر میں امام ابن تیمیہ و امام ابن قیم رحمہما اللہ کی تصانیف کا تعارف علمائے غزنویہ رحمہم اللہ کا مرہون منت ہے۔ ان کے اردو تراجم مولانا عبدالرزاق...
ذکر الٰہی- اللہ تعالی کی پسندیدہ عبادت
فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :
أَحَبُّ الْأَعْمَالِ إِلَی اللّٰہِ أن تموتَ، ولِسانُك رَطْبٌ مِن ذِكرِ اللهِ (صحیح الجامع الصغیر، رقم: ۱۶۳)
"اللہ تعالیٰ کو یہ عمل بہت پیارا لگتا ہے کہ تو اس حال میں وفات پائے کہ تیری زبان اللہ کے ذکر سے تر ہو۔"
ذکر الٰہی...