• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    مجموعہ رسائل عقیدہ

    کتاب کا نام مجموعہ رسائل عقیدہ مولانا نواب صدیق الحسن خاں تحقیق و تخریج حافظ شاہد محمود ناشر دار ابی الطیب گجرانوالہ تبصرہ دین ِ اسلام میں عقیدہ توحید بنیادی اہمیت رکھتا ہے ۔یہ عقیدہ توحید کی عظمت ہی کی دلیل کہ اس کی تبلیغ واشاعت کی خاطر اللہ تعالیٰ کے برگزیدہ بندون انبیاے کرام اور اسلافِ امت...
  2. عبد الرشید

    صفات المومنین

    کتاب کا نام صفات المومنین مصنف عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز مترجم قاری سیف اللہ ساجد تحقیق و تخریج قاری سیف اللہ ساجد نظرثانی پروفیسر مزمل احسن شیخ تبصرہ اہلِ اسلام کے لیے ضروری ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کی کتاب قرآن پاک میں غور وفکر کریں اورسمجھیں او ررسول اکرم ﷺ کی سنت کو سیکھیں اور پھر ان دونوں پر...
  3. عبد الرشید

    تفسیر احسن البیان ( تفسیر مکی)

    کتاب کا نام تفسیر احسن البیان ( تفسیر مکی) مصنف حافظ صلاح الدین یوسف ناشر نا معلوم تبصرہ امت مسلمہ کی ذلت ورسوائی کا ایک بڑا سبب ،صب تصریح حدیث پاک ،قرآن حکیم سے منہ موڑنا ہے ۔اگر کچھ لوگ قرآن پڑھتے بھی ہیں تو اس کے معانی ومفاہیم سے بے خبر ہیں۔ضرورت ہے کہ ہر مسلمان خدا کی آخری کتاب کو سمجھنے کو...
  4. عبد الرشید

    تفسیر سورۃ الاخلاص

    کتاب کا نام تفسیر سورۃ الاخلاص مصنف حافظ جلال الدین قاسمی ناشر جمعیت اہل حدیث حیدرآباد انڈیا تبصرہ سورۂ اخلاص قرآن کریم کی مختصر اور اہم ترین سورتوں میں شمار ہوتی ہے۔ یہ ایک تہائی قرآنی موضوعات کا احاطہ کرتی ہے اور توحید کا محکم انداز میں اثبات کرتی ہے۔ اس کےشان نزول کے سلسلے میں مسنداحمدمیں...
  5. عبد الرشید

    اتباع کتاب وسنت اور فقہی مذاہب

    کتاب کا نام اتباع کتاب وسنت اور فقہی مذاہب مصنف شیخ الاسلام احمد بن عبدالحلیم ابن تیمیہ مترجم حافظ عبدالغفور ناشر یونیورسٹی بک شاپ اسلام آباد تبصرہ شیخ الاسلام والمسلمین امام ابن تیمیہ کی شخصیت محتاجِ تعارف نہیں۔ آپ ساتویں صدی ہجری کی عظیم شخصیت تھے،آپ بہ یک وقت مفکر بھی تھے اور مجاہد بھی ، آپ...
  6. عبد الرشید

    طریقہ طہارت و صلاۃ

    کتاب کا نام طریقہ طہارت و صلاۃ مصنف خلیل احمد ملک نظرثانی مولانا محمد شفیق مدنی ناشر المکتبہ السلفیہ شیش محل روڈ لاہور تبصرہ نماز دینِ اسلام کے ارکان ِخمسہ میں ایک اہم اور بنیادی رکن ہونے کے علاوہ قرب الٰہی کے حصول کا ایک بہترین ذریعہ ہے پیارے نبی ﷺ کی آنکھوں کی ٹھنڈک او رمومن کو دکھوں اور...
  7. عبد الرشید

    تعویذ او رتوحید

    کتاب کا نام تعویذ او رتوحید مصنف ڈاکٹر علی بن نفیع العلیانی مترجم محمد اسماعیل محمد بشیر نظرثانی محمد طاہر نقاش ناشر دار الابلاغ پبلشرز،لاہور تبصرہ بدعات وخرافات اور خلاف شرع رسم ورواج سےپاک وصاف معاشرہ اتباع سنت کا آئینہ دار ہوتاہے جب بھی معاشرہ میں قرآن وسنت کی مخالف پائی جائے گی تو اس میں...
  8. عبد الرشید

    صحیح بخاری میں اصول اجتہاد

    کتاب کا نام صحیح بخاری میں اصول اجتہاد مصنف حافظ عبدالرحمن مدنی ناشر کلیہ معارف اسلامیہ، جامعہ کراچی ، کراچی تبصرہ اجتہاد ہر دور کی اہم ضرورت رہا ہے اور اس کی اہمیت بھی ہمیشہ اہل علم کے ہاںمسلم رہی ہے۔ اجتہاد اسلام کا ایک ایسا تصور ہے جو اسے نت نئی نیرنگیوں سے آشنا کر کے فکری جمود سے آزادی...
  9. عبد الرشید

    آن لائن قرآن کلاسز

    آن لائن قرآن کلاسز ( قاری محمد سیف اللہ )
  10. عبد الرشید

    فرمودات حضرت محبوب سبحانی عبدالقادر جیلانی

    کتاب کا نام فرمودات حضرت محبوب سبحانی عبدالقادر جیلانی مصنف حکیم عبدالرحمان خلیق ناشر ادارہ تبلیغ القرآن والسنۃ سنت نگر لاہور تبصرہ شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کی ذاتی تصنیفات کے حوالہ سے معلوم ہوتا ہےکہ وہ ایک عالم باعمل اور عقیدہ اہل السنۃ پر کاربند نظر آتے ہیں بلکہ آپ خود اپنے عقیدہ کے حوالہ سے...
  11. عبد الرشید

    مولانا داؤد غزنوی

    کتاب کا نام مولانا داؤد غزنوی مصنف پروفیسر سید ابوبکر غزنوی ناشر فاران اکیڈمی لاہور تبصرہ مولانا محمد داؤد غزنوی 1895 میں امرتسر میں پیدا ہوئے ـ آپ حضرت الامام مولانا عبدالجبار غزنوی رحمہ اللہ کے صاحبزادے تھے ـ آپ نے '' صرف ونحو ، حدیث وتفسیر'' اپنے والد بزرگوار سے پڑھی ـ فقہ اور اصولِ فقہ...
  12. عبد الرشید

    منتقی الاخبار

    کتاب کا نام منتقی الاخبار مصنف امام عبدالسلام بن عبداللہ ابن تیمیہ مترجم مولانا راغب رحمانی نظرثانی مولانا ابوبکر صدیق سلفی ناشر دارالدعوۃ السلفیہ شیش محل روڈ لاہور تبصرہ کتاب اللہ اور سنت رسول ﷺدینِ اسلامی کے بنیادی مآخذ ہیں۔ احادیث رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل...
  13. عبد الرشید

    کتاب و سنت کے مطابق نماز

    کتاب کا نام کتاب و سنت کے مطابق نماز مصنف محمدابوسعیدالیار بوزی مترجم ڈاکٹر خالد ظفراللہ ناشر مکتبہ اسلامیہ فیصل آباد تبصرہ نماز دین ِ اسلام کا دوسرا رکن ِ عظیم ہے جوکہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے قرآن وحدیث میں نماز کو بر وقت اور باجماعت اداکرنے کی بہت زیاد ہ تلقین کی گئی ہے نماز کی ادائیگی اور...
  14. عبد الرشید

    زبان کی تباہ کاریاں

    کتاب کا نام زبان کی تباہ کاریاں مصنف ڈاکٹر سعید بن علی بن وہف القحطانی مترجم مولانا عبدالرحمن عامر ناشر مکتبہ محمدیہ۔لاہور تبصرہ اللہ تعالی نے انسان کو بہت سی نعمتیں عطا فرمائی ہیں ۔ان نعمتوں میں سے زبان ایک عظیم نعمت ہے ۔یہ زبان دودھاری تلوار کی مانند ہے اگر اسے اللہ تعالی کی اطاعت (مثلاً قرآن...
  15. عبد الرشید

    مجرم کون؟

    کتاب کا نام مجرم کون؟ مصنف امان اللہ عاصم نظرثانی حکیم اشفاق احمد ناشر ادارہ نشر التوحید والسنہ،لاہور تبصرہ نماز میں تکبیرِ تحریمہ کے وقت رکوع جاتے وقت اور رکوع سے سر اٹھاکر کندھوں یا کانوں کی لو تک قبلہ رخ ہتھیلیاں کر کے ہاتھ اٹھانے کو رفع الیدین کہتے ہیں ۔ رفع الیدین نبی اکرم ﷺ کی دائمی سنت...
  16. عبد الرشید

    ارتداد اور توہین رسالت

    کتاب کا نام ارتداد اور توہین رسالت مصنف محمد اسرار مدنی مترجم مقبول الٰہی ناشر ادارہ اسلامیات انار کلی ،لاہور تبصرہ نبی کریمﷺ کی عظمت و توقیراہل ایمان کے ایمان کا بنیادی جزو ہے اور علمائے اسلام دورِ صحابہؓ سے لے کر آج تک اس بات پر متفق رہے ہیں کہ آپ ﷺ کی شانِ اقدس میں گستاخی کرنیوالا آخرت میں...
  17. عبد الرشید

    مقالات حدیث ( جدید ایڈیشن)

    کتاب کا نام مقالات حدیث ( جدید ایڈیشن) مصنف محمد اسماعیل سلفی تحقیق و تخریج حافظ شاہد محمود ناشر ام القریٰ پبلی کیشنز تبصرہ شیخ الحدیث مولانا محمد اسماعیل سلفی کی ذات ِمتنوع صفات کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ عالم اسلام کےعلمی حلقے ان کے قلم کی روانی سے بخوبی آگاہ ہیں۔مولانا مرحوم بيک وقت ايک جيد...
  18. عبد الرشید

    اپریل فول کی حقیقت

    اپریل فول کی حقیقت اپریل لاطینی زبان کے لفظ Aprilis یا Aprire سے ماخوذ ہے جس کا مطلب ہے پھولوں کا کھلنا،کونپلیں پھوٹنا،قدیم رومی قوم موسم بہار کی آمد پر شراب کے دیوتا کی پرستش کرتی اور اسے خوش کرنے کیلئے لوگ شراب پی کر اوٹ پٹانگ حرکتیں کرنے کیلئے جھوٹ کا سہارا لیتے یہ جھوٹ رفتہ رفتہ اپریل فول کا...
  19. عبد الرشید

    جامعہ لاہور الاسلامیہ کے جدید تعلیمی پروگرامز

    جامعہ لاہور الاسلامیہ کے انقلابی اقدامات
  20. عبد الرشید

    کتاب وسنت کانفرنس

    کتاب وسنت کانفرنس بمقام : جامعہ لاہور الاسلامیہ ( البیت العتیق ) جمال چوک خیابان جناہ نزد واپڈا ٹاؤن لاہور
Top