• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    جعلی خبروں سے نمٹنے کے لیے فیس بک کا نیا فیچر

    کاش ایسا ہی کوئی کام ضعیف احادیث کی شیئرنگ سے متعلق بھی کیا جا سکے!!!
  2. شاکر

    کیا ہم محفوظ ہیں؟؟؟؟؟

    زیادہ پرائیویسی کے لئے ایک براؤزر ہے ٹار۔ https://www.torproject.org/ یہ ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لیں۔ اور عمومی براؤزنگ کے لئے اسے ہی استعمال کریں۔ موبائل میں پرائیویسی کے لئے اوپرا کا وی پی این انسٹال کر لیں۔ https://play.google.com/store/apps/details?id=com.opera.vpn&hl=en
  3. شاکر

    بیٹھک

    یہ دونوں زمرے تو غالبا آن لائن ہی ہیں۔ شاید نظری تصوف اور عملی تصوف کی کیٹگری میں تھے۔ اب آپ کے چاروں دھاگے تو بہرحال اوپن ہو رہے ہیں۔
  4. شاکر

    بیٹھک

    آپ کو علیحدہ سے طریقہ کار بھیج دیا ہے۔ زمرہ جات کے ساتھ جو کرنا چاہیں، انس بھائی سے مشاورت کے بعد کر سکتے ہیں۔
  5. شاکر

    بیٹھک

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، کچھ یاد ہے کہ باقی دھاگے کس زمرے میں تھے؟ میں نے فقط تقابل مسالک کو محدود طور پر فعال کیا تھا۔
  6. شاکر

    بیٹھک

    تقابل مسالک والا زمرہ رجسٹرڈ اراکین کے علاوہ موڈریٹرز اور انتظامیہ کے دیگر افراد کے لئے آن لائن کر دیا ہے۔ درج بالا پوسٹ میں موجود دھاگے اب کھلتے نظر آ رہے ہیں۔ انہیں کاپی یا موو کیا جا سکتا ہے۔
  7. شاکر

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، میرے خیال سے زمرہ جات کو آن لائن کریں۔ جب لنکس کھلنے لگ جائیں، تو انہیں کاپی کر کے کسی دوسرے زمرے میں لے جائیں۔ یہی آسان حل ہے۔ ویسے زمرہ جات غائب کرنے کا فائدہ کچھ ہوا کہ نہیں؟
  8. شاکر

    عرصے بعد فورم کا خاموش مطالعہ!!!

    عرصے بعد فورم کا خاموش مطالعہ!!!
  9. شاکر

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    کوئی مجھے بھی سمجھا دے کہ استخارہ کیوں کیا جاتا ہے؟؟؟ محبت و تعظیم رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں درود پڑھے جا سکتے ہیں، نوافل وغیرہ پڑھنا بھی سمجھ آتا ہے۔ استخارہ؟؟؟استخارہ تو ہوتا ہی تب ہے جب کوئی سے دو کاموں میں الجھن ہو۔ لہٰذا ہمارا کہنا کہ امام بخاری نے حدیث کی صحت و ضعف کے لئے استخارہ کیا تو...
  10. شاکر

    ایک تھریڈ مفقود ہے

    جی اس سائٹ پر مستقل کام چل رہا ہے۔ لیکن اب بحال کر دی گئی ہے۔
  11. شاکر

    ایک تھریڈ مفقود ہے

    فورم اور لائبریری سائٹ سے کچھ زمرے عارضی طور پر معطل کئے گئے ہیں۔
  12. شاکر

    تنویر الافاق اور الفتح الربانی فی مسئلہ الطلاق درکار ہے

    @حافظ اختر علی بھائی، @رانا ابوبکر کافی دن سے نظر نہیں آئے۔ فرمائشی کتب پر کام کی رفتار کچھ کم ہے۔
  13. شاکر

    شکایت میری پوسٹ کھلنے میں بہت دیر لگے ہے

    آپ کو فورم سے بین کیا گیا ہے۔ وجہ آپ تو جانتے ہی ہیں۔ میں نے آپ کو تین دفعہ ذاتی پیغام پر بتایا کہ میں جانتا ہوں کہ @Ibne Habibullah اور @عبدالرحمن بھٹی آپ کی ہی آئی ڈیز ہیں۔ اور چونکہ عبدالرحمن بھٹی والی آئی ڈی بلاک کی گئی تو آپ نے ابن حبیب اللہ کے نام سے نئی آئی ڈی اور نئے انداز میں گفتگو...
  14. شاکر

    حدیث سائٹ کی ٹیگ لائن

    بائیں جانب، کتاب و سنت ڈاٹ کام کے بجائے محدث ڈاٹ کام۔ اور کہیں تخریج وغیرہ کا ذکر بھی آنا چاہئے۔ ترجمہ و تخریج ہی سائٹ کی سب سے بڑی افادیت ہے۔
  15. شاکر

    پاکستان میں کم عمری کی شادی سے پاک زون

    جزاک اللہ خیرا۔ اس سے تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی کم عمری میں شادی کے انکار کا جواز بھی ختم ہو جاتا ہے۔ کیونکہ جب پانچ سالہ بچی کا بالغ ہو جانا ممکن ہے ، تو نو سالہ بچی کے بالغ ہونے سے انکار کیونکر کیا جا سکتا ہے؟
  16. شاکر

    پاکستان میں کم عمری کی شادی سے پاک زون

    خضر بھائی، مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ یہ قانون بہت سی اچھی شیئرنگ کی راہ میں مزاحم ہے۔ جبکہ فورم کے اکثر ذمہ داران فیس بک پر تصاویر میں کوئی حرج محسوس نہیں کرتے۔ واللہ اعلم۔ باقی علمی نگران آپ ہیں،اجازت تو آپ نے ہی دینی ہے۔ لہٰذا اس قانون میں تبدیلی آپ کو مناسب محسوس ہوتی ہے تو کر دیجئے...
  17. شاکر

    پاکستان میں کم عمری کی شادی سے پاک زون

    آپ یہ مکرر پڑھ لیں: http://naibaat.com.pk/ePaper/lahore/18-01-2016/details.aspx?id=p13_04.jpg
  18. شاکر

    مسافر کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیس سوالات -- حدیث کی صحت درکار ہے۔

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، کچھ عرصہ قبل محدث فورم پر ہی شاید کہیں اس حدیث کو اردو میں پیش کیا گیا تھا اور اس حدیث کی صحت کے بارے میں سوال کیا تھا، اب ڈھونڈنے سے بھی وہ دھاگا مل نہیں رہا۔ کسی صاحب نے یہی حدیث انگریزی میں بھیجی ہے اور اس کی صحت کے متعلق سوال کیا ہے۔ A traveller once came...
  19. شاکر

    نواں آیا ایں سونیا !

    وعلیکم السلام، عارف کریم بھائی، محدث فورم پر خوش آمدید۔ اور ساتھ ہی ایک سوال بھی کہ جمیل نوری نستعلیق جیسے فونٹ کے خالق نے آج تک اپنا صارف نام انگریزی حروف میں کیوں رکھا ہے؟؟؟
  20. شاکر

    ہینڈ پریکٹس یا مشت زنی

    آج کسی صاحب نے واٹس ایپ پر ایک پرائیویٹ گروپ میں یہ مضمون بھیجا ہے جس میں "بدلائل" مشت زنی کو مباح قرار دیا گیا ہے۔ اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی درج ذیل حدیث: ( اے نوجوانوں کی جماعت ! تم میں سے جوبھی شادی کرنے کی استطاعت رکھے اسے شادی کرنی چاہیے ، اورجوطاقت نہيں رکھتا وہ روزے...
Top