• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. M

    زبیر علی زئی صاحب کے مضمون "اہلحدیث ایک صفاتی نام" کا رد

    ماشاء اللہ ۔۔۔۔ بہت زبردست سوالات اٹھائے ہیں آپ نے۔ جزاک اللہ واحسن الجزاء
  2. M

    تنظیم اسلامی کے بانی ڈاکٹر اسرار احمد کا عقیدہ وحدت الوجود !

    یہ سوچ بذات خود گمراہ کن ہے کیونکہ ایک شخص دین اسلام کے نام پر غلط اور کفریہ افکار لوگوں میں پھیلا رہا ہے تو اس کا رد کرنا اور لوگوں کو گمراہی سے بچانا تو اہل علم کا فرض ہے نہ کہ آنکھیں اور کان بند کرکے ہر رطب و یابس کی آزادی دے دی جائے۔ صحابہ کرام ؓ بھی کسی کی غلط رائے کا دفاع نہیں کرتے تھے...
  3. M

    تنظیم اسلامی کے بانی ڈاکٹر اسرار احمد کا عقیدہ وحدت الوجود !

    وحدۃ الوجود کے بارے میں ان کے عقیدے پر کوئی دو رائے نہیں ہیں۔ متعدد مواقع پر ڈاکٹر صاحب سے شد و مد کے ساتھ وحدۃ الوجود کا دفاع ثابت ہے۔ بلکہ ایک ویڈیو میں تو روح کی حقیقت بتاتے ہوئے بلیک بورڈ پر چاک سے نقشہ بناکر بتایا کہ یہ روح کا حصہ اپنے خالق سے الگ ہوا اور اس سے تمام تخلیقات وجود میں آئیں...
  4. M

    خلاف سنت طریقۂ نماز کی اقتداء

    کلمہ شہادتین کے خلاف عقیدے اور شرک و بدعات کے حامل خلاف سنت طریقۂ نماز کی موجودگی میں اقتدا کیونکر درست ہوسکتی ہے؟ بارگاہِ ایزدی میں قبولیتِ عمل کی بنیاد عقیدہ و عمل کا قرآن و سنت کے مطابق ہونا ہے۔ یہ بات قابل غور ہے کہ اکثریتی مساجد کے ائمہ کا توحید و رسالت کا عقیدہ جو کلمہ شہادتین کی...
  5. M

    کیا آپ جانتے ہیں کہ ناخنوں کے نچلے حصے پرسفید نشان کا کیا مطلب ہوتا ہے ؟

    اس انگریزی ریسرچ کے برخلاف طب یونانی میں یہ سفیدی مردوں میں جریان اور کمزوری ظاہر کرتی ہے اور میرے خیال میں یہی درست ہے۔
  6. M

    شب برأت ایک جائزہ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم شب برأت ایک جائزہ شعبان کی پندرھویں شب کو مقدس و بابرکت تصور کیا جاتاہے۔ نفلی عبادات کا اہتمام ہوتا ہے اور خصوصاً قبرستانوں کی زیارت خاص عبادت کے طور پر کی جاتی ہے۔ ایک خاص طبقہ اس رات کراچی کے ساحل نیٹی جیٹی پر مخصوص قسم کی رسومات ادا کرتا ہے۔ ان تمام باتوں اور رسومات...
  7. M

    اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

    السلام علیکم! میں نے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ اس پیچیدہ طریقے کے بجائے اگر آپ جو پیجز ٹائپ کرانا چاہتے ہیں وہ ای میل پر بھیج دیں تو جو لوگ ہر وقت آن لائن نہیں رہ سکتے وہ بھی حصہ لے سکتے ہیں اور پھر وہ ایک فائل کی شکل میں آپ کو ای میل میں مل سکتی ہے۔ تجویز پسند آئے تو میں حاضر ہوں۔ الحمد للہ میری...
  8. M

    اعلانات محدث ٹائپنگ ایپلی کیشن کا استعمال ... سہل ترین انداز میں

    میرے خیال میں ایک آسان اور سہل طریقہ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ پانچ پانچ صفحات کی فائلیں دے دی جائیں اور ممبراسے ایم ایس ورڈ میں اردو یونیکوڈ میں ٹائپ کرکے ای میل کردے کیونکہ موجودہ طریقہ میں مسلسل آن لائن رہنا پڑتا ہے اورکبھی کسی وجہ سے ویب سائٹ پر کام سیو بھی نہیں ہوتا یا کبھی مطلوبہ پیج نہیں کھلتا۔...
  9. M

    ڈاکٹر سیّد رضوان علی ندوی: مختصر تعارف

    مذہبی اسکالر ڈاکٹر رضوان ندوی کا علم اور ان کا تعصب اس قدر تعلیم کے باوجود موصوف نہ صرف مقلد ہیں بلکہ جماعت اہلحدیث کے بارے میں متشدد بھی ہیں اور انہیں وہابی اور محمد بن عبدالوہاب کی پیداوار قرار دیتے ہیں۔ دیگر یہ کہ موصوف بینک انٹرسٹ کے جواز کا فتویٰ دیتے ہیں۔ مزید یہ کہ یزید کو حضرت حسین کا...
  10. M

    سایہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا مسئلہ

    اللہ کے رسول ﷺ کا سایہ نہیں تھا یہ اتنا بڑا جھوٹ ہے کہ جس کی کوئی مثال نہیں۔ اس سے ثابت یہی کرنا مقصود ہے کہ آپ صرف دیکھنے میں انسان دکھائی دیتے تھے مگر آپ کی خلقت مٹی سے نہیں تھی، تب ہی تو سایہ نہیں تھا؟ حالانکہ ان جاہلوں کو یہ تک پتہ نہیں کہ اللہ تعالیٰ جو خالق کائنات ہے اور خود نور ہے جس کے...
Top